نتائج تلاش

  1. مانی عباسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    سوچتا ہوں اس بارے میں
  2. مانی عباسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    صحیح ہے کچھ یوں کر لیتے ہیں کیوں لب و عارض وخوش رو دیکھیں مگر ایک اور نقطہ کی وضاحت کا طلبگار ہوں ۔۔۔۔۔ عارض و گیسومیں و عطفی کا وزن گر رہا ہے کیا یہ صحیح ہے ؟؟؟؟؟
  3. مانی عباسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    درمیان کے شعروں میں ابہام شاید ہے بھی اور شاید نہیں بھی ۔۔۔۔۔۔نظر کا فرق سے ابہام پیدا ہوتا ہے واقعی ۔۔۔۔۔۔مطلع یہی نہیں چل سکتا ؟؟؟؟
  4. مانی عباسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    جب تجلی تری ہر سو دیکھیں کیوں لب و عارض و گیسو دیکھیں وہ جو گزریں تو گل و گلشن بھی دہر کو ساقطِ خوشبو دیکھیں بے ٹھکانہ ہے صنم تو دل لے آ چلیں حسن کی پھر خو دیکھیں وادیِ غم کا سفر یاد آئے "تم" کو ہوتے کبھی جو "تو" دیکھیں چشمِ ریگِ وطنِ مجنوں میں نامِ قیس آتے ہی آنسو دیکھیں
  5. مانی عباسی

    چند سوالات

    محمد وارث الف عین اسی حوالے سی میرا بھی ایک سوال ہے۔۔۔۔۔۔کل مجھے ایک بندے نے کہا کہ زندگی اور بندگی ہم قافیہ نہیں زیر اور زبر کا فرق ہے۔۔ عام آدمی کو نظر نہیں آتا فرق۔۔ استاد سمجھتے ہیں۔ زِن اور بن بندگی اور گندگی ہم قافیہ ہیں۔ زندگی اور درندگی ہم قافیہ ہیں مگر آپس میں ہم قافیہ نہیں۔۔ کیا یہ...
  6. مانی عباسی

    ایک شعر آپ احباب کی رائے درکار ہے .......

    نہیں ہوتا صنم کی بندگی ہر شعر کا مطلب سکھا دے گی تمہیں خود زندگی ہر شعر کا مطلب
  7. مانی عباسی

    میر اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا

    اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا لہو آتا ہے جب نہیں آتا ہوش جاتا نہیں رہا لیکن جب وہ آتا ہے تب نہیں آتا صبر تھا ایک مونسِ ہجراں سو وہ مدت سے اب نہیں آتا دل سے رخصت ہوئی کوئی خواہش گریہ کچھ بے سبب نہیں آتا عشق کو حوصلہ ہے شرط ورنہ بات کا کس کو ڈھب نہیں آتا جی میں کیا کیا ہے...
  8. مانی عباسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    اب صحیح ہے نا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جب تجلی تری ہر سو دیکھیں کیوں لب و عارض و گیسو دیکھیں وہ جو گزریں تو گل و گلشن بھی دہر کو ساقطِ خوشبو دیکھیں بے ٹھکانہ ہے صنم تو دل لے آ چلیں حسن کی پھر خو دیکھیں وادیِ غم کا سفر یاد آئے "تم" کو ہوتے کبھی جو "تو" دیکھیں چشمِ ریگِ نگرِ مجنوں میں نامِ قیس آتے ہی...
  9. مانی عباسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    جب تجلی انکی ہر سو دیکھیں کیوں لب و رخسار و گیسو دیکھیں وہ گزرتے جا رہے ہیں اور ہم دہر کو مدہوشِ خوشبو دیکھیں بے ٹھکانہ ہے صنم تو دل لے آ سخنور حسن کی خو دیکھیں بستیِ غم کا سفر یاد آئے "تم" کو ہوتے جب کبھی "تو" دیکھیں چشمِ ریگِ کوچہِ مجنوں میں نامِ قیس آتے ہی آنسو دیکھیں
  10. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں پر کسی کو ایسا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سر آپ کی بہت نوازش آیندہ بھی آپکی شفقت کاطلبگار ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔خوش رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    سوچتا ہوں کچھ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
  12. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    شکریہ بھائی اچھی لگی آپ کی بات ۔۔۔۔۔۔
Top