فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
آپ کی رائے غير منطقی دليل پر مبنی ہے۔ کيونکہ امريکہ بحيثيت ملک اور امريکی عوام کی ترجمان حکومت کسی بھی ايک مذہب يا اس کے ماننے والوں کے خلاف جنگ کر ہی نہيں سکتی ہے۔ اس قسم کی سوچ تو نا صرف يہ کہ امريکی آئين کی بنيادی اساس ہی کی نفی ہے بلکہ ان...