نتائج تلاش

  1. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ کے تجزيے ميں جس حقيقت کا سرے سے ذکر ہی موجود نہيں ہے وہ ہمارے ملک پر ان دہشت گردوں کا کيا جانے والا حملہ ہے جن کی تربيت اور کاروائ کی منصوبہ بندی افغانستان ميں موجود دہشت گرد گروہوں کے سرکردہ افراد کی جانب سے کی گئ تھی۔ اس حملے کے نتيجے ميں...
  2. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جہاں تک عراق ميں فوجی کاروائ کی وجوہات کا تعلق ہے تو اس کا بنيادی مقصد عراق ميں جمہوريت يا کوئ اور نظام حکومت زبردستی نافذ کرنا نہيں تھا۔ يہ درست ہے کہ امريکہ نے عراق ميں جمہوری اقدار کی بحالی کی حوصلہ افزائ اور حمايت کی ہے ليکن اس ضمن ميں...
  3. F

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اسلام آباد پولیس کے ۱۴ویں سالانہ یوتھ سمر کیمپ کے لئے امریکی سفارتخانہ کی اعانت گزشتہ چار سالوں کی طرح امسال بھی امریکی سفارتخانہ نے اسلام آباد پولیس کو سالانہ یوتھ سمر کیمپ کے انعقاد کے لئے مالی اعانت اور افرادی قوت فراہم کی۔ اس سال...
  4. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی حکومت نا تو کشمير اور نہ ہی شام ميں جاری خانہ جنگی ميں براہراست فريق ہے۔ عالمی برادری کا حصہ ہونے کی حيثيت سے ہم اپنے کئ علاقائ اور اسٹريجک شراکت داروں کے ساتھ تسلسل کے ساتھ روابط رکھتے ہيں تا کہ ايسے مسائل کے حل ميں اپنا موثرکردار ادا...
  5. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں نے کبھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکہ تمام تر خاميوں سے پاک ايک ايسا معاشرہ ہے جہاں ہر چيز قانون کے دائرے کے اندر ہے اور تشدد کا نام ونشان نہيں ہے۔ دنيا کے کسی بھی دوسرے ملک کی طرح، يہاں بھی تشدد کے واقعات رونما ہوتے ہيں اور ايسا طريقہ کار...
  6. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ تاثر حقائق کے منافی ہے کہ امريکی حکومت کسی بھی ايسے گروہ کی حمايت کرے گی يا اس کی کاروائيوں کو درست قرار دے گی جو اپنے سياسی نظريات اور ايجنڈے کو آگے بڑھانے کے ليے دہشت گردی کو درست حکمت عملی قرار دے۔ امريکہ سميت تمام اتحادی ممالک کی جانب...
  7. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ پہلی بات تو يہ ہے کہ امريکہ اور اسرائيل کے درميان جو فوجی معاہدہ طے پايا ہے وہ دس سال کے عرصے پر محيط ہے جس کا مطلب يہ ہے کہ 38 بلين ڈالرز ايک دہائ کے دوران ديے جائيں گے جو اوسط ہر سال قريب 8۔3 بلين ڈالرز بنتے ہيں۔ دوسری بات يہ ہے کہ اگر آپ...
  8. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ اصولی طور پر بھی اور اپنی پاليسی کے تحت بھی ہم کسی بھی ايسے گروہ کی حمايت نہيں کرتے جو دہشت گردی کی سوچ پر عمل پيرا ہو اور اپنی خواہش اور ايجنڈے کو خوف، تشدد اور افراتفری کے ذريعے مسلط کرنے پر يقین رکھتا ہے۔...
  9. F

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امریکی سفارتخانہ کا خواتین پولیس افسران کیلئے پانچ بسوں کا عطیہ امریکی سفارتخانہ کے بین الاقوامی انسداد منشیات ونفاذ قانون امور (آئی این ایل) کی ڈائریکٹرکیٹی سٹانہ نے ایک تقریب میں نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے انسپکٹر جنرل...
  10. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اسرائيل کو دی جانے والی امريکی امداد امريکی حکومت کی جانب سے اسرائيل، فلسطين يا کسی بھی ملک کو دی جانے والی امداد بہت سے عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔ اس ضمن ميں کوئ ايسا مستقل کليہ يا ضابطہ استوار نہيں کيا جا سکتا جو بيک وقت دنيا کے تمام ممالک...
  11. F

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امریکی سفارتخانہ کی نئی ویب سائٹ پر پروگراموں اور وسائل سے متعلق معلومات کا اجراء امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانہ کی نئی اور انٹرنیٹ صارفین کے لئے آن لائن اشتراک کے ساتھ ایک بہتر ویب سائٹ کا...
  12. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ دہشت گردوں کے تعاقب کے ليے امريکی حکومت کو بہترين ميسر ٹيکنالوجی تک رسائ حاصل ہے، تاہم عملی طور طور پر يہ ممکن نہيں ہے کہ دنيا کے مختلف خطوں ميں دہشت گرد جن وسائل کو بروئے کار لاتے ہيں انھيں مکمل طور پر ختم کر ديا جائے۔...
  13. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکی حکومت کو خطے ميں جاری تشدد کے ليے اس ليے مورد الزام قرار نہيں ديا جا سکتا کيونکہ ہمارے تو فوجی بھی زمين پر موجود نہيں ہيں۔ اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کی جانب سے جاری پرتشدد کاروائيوں کو روکنے کے ليے ہم يقینی طور پر...
  14. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ بعض رائے دہندگان کی رائے کے مطابق اگر ليبيا میں صورت حال کا محرک محض امريکہ کا مسلم ممالک کے وسائل پر قبضے کا ديرينہ خواب ہے تو پھر خطے کے مسلم ممالک امريکی حکومت کی کوششوں کی حمايت کيوں کرتے رہے ہيں؟ اور اگر اس کا جواب وہی گھسا پٹا نظريہ ہے کہ...
  15. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ريکارڈ کی درستگی کے ليے واضح کر دوں کہ صدام حسين کو عراق کی خصوصی عدالت نے سال 1982 ميں 148 عراقی شہريوں کو موت کی گھاٹ اتارنے پر پھانسی کی سزا سنائ گئ تھی۔ امريکی حکومت اس مقدمے ميں نا تو فريق تھی اور نا ہی ہمارا کوئ مفاد اس فيصلے سے وابستہ...
  16. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت کسی ايسے شخص يا سياسی عنصر کو تحفظ فراہم کرنے يا اس کی حمايت کا ارادہ نہيں رکھتی ہے جو تشدد اور افراتفری کا محرک بنے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے اس ضمن ميں بالکل واضح بيان ديا ہے۔ "يہ تاثر کہ...
  17. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ہم ايک پبلک فورم پر اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہيں جس کا مقصد ہی يہ ہے کہ ايسے خيالات، سوچ اور رائے ايک دوسرے کے سامنے رکھيں جو متضاد اور مختلف ہوں۔ جن رائے دہندگان نے مختلف فورمز پر ميری پوسٹنگز پڑھی ہيں، وہ يقينی طور پر ان فورمز پر مختلف...
  18. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں نے اپنی گزشتہ پوسٹ ميں تفصيل سے واضح کيا ہے کہ داعش کے جنگجو کن معاشی وسائل کو بروئے کار لا کر نا صرف يہ کہ اپنی دہشت گرد کاروائياں جاری رکھے ہوئے ہيں بلکہ اپنے گروہ کی روزمرہ کی بنياد پر ضروريات کو بھی پورا کرتے ہيں۔ اس حوالے سے کوئ ابہام...
  19. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جہاں تک سينيٹر مکين کی تصاوير کا تعلق ہے جن کا آپ حوالہ دے رہے ہيں تو وہ مئ 2013 ميں ان کے شام کے دورے کے دوران لی گئ تھيں۔ يقینی طور پر انھوں نے "فی سيرين آرمی" کے جنگجوؤں سے ملاقات کی تھی ليکن ايسا اس وقت ہوا تھا جب سينيٹ کی فارن ريليشن...
  20. F

    داعش کا فتنہ اور اہل توحید کی ذمہ داریاں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ کہنا حقائق کے منافی ہے کہ امريکی حکومت نے داعش کے عالمی منظر نامے پر آنے کے ابتدائ دنوں ميں يا تو اس خطرے کو يکسر نظرانداز کيا يا پھر اس عفريت کو روکنے کے ليے سرے سے کوئ کوشش ہی نہيں کی۔ ريکارڈ کی درستگی کے ليے يہ واضح رہے کہ امريکی وزارت...
Top