نتائج تلاش

  1. احمد وصال

    غزل،ترے وصال میں مٹنے کا خوف طاری ہے،احمد وصال

    ترے وصال میں مٹنے کا خوف طاری ہے بدن کے ملبے میں اپنی تلاش جاری ہے مکیں ہوں گاؤں کا ، دیکھو کہ میری گھٹّی میں مرے عزیز! روایت کی پاسداری ہے بنے ہیں لوگ سب انجان ایک دوجے سے نہی ہے کچھ بھی ، امارت کی تابکاری ہے یقین ہے کہ محبت میں سرخرو ہوں گے ہمارے پاس دعاؤں کی ریزگاری ہے دکھائی آنکھیں،...
  2. احمد وصال

    غزل: مختصر ہر خواب کی تعبیر ہے

    واااااااااااااہ واااااااااااااہ چھوٹی بحر میں بہت عمدہ غزل
  3. احمد وصال

    آج اُس کو اُس کے جیسا وہی پر دکھا غزل، احمدوصال

    بہت محبت اور دعائیں محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب
  4. احمد وصال

    آج اُس کو اُس کے جیسا وہی پر دکھا غزل، احمدوصال

    اس نے کہا کہ میرے جیسا کوئی دکھاؤ تو آئینہ لاکر اس کو دکھا دیا۔۔ کیوں کہ اور کوئی اس کے جیسا تھا ہی نہیں
  5. احمد وصال

    اردو کے استاد کا بچوں کو پڑھانے کا انوکھا اور دلچسپ انداز

    یہ صوتی طریقہ تدریس ہے ۔اس میں الفاظ کے آواز یں سکھائی جاتی ہیں ۔ اور کافی عرصہ پہلے "جرمن حکومت کے مدد سے پختونخواہ کے تمام پرائمری مدارس میں اس کی ٹریننگ دی گئی۔۔ آج کل بھی کافی اساتذہ اس طریقہ تدریس کو استعمال کر رہے ہیں۔۔ کچی اور پہلی جماعت کے طلباء کے لیے بہترین طریقہ ہے
  6. احمد وصال

    خواہشِ وصل بنی، ہجر کے آزار بنے

    واااااااااااااہ واااااااااااااہ بہت عمدہ غزل
  7. احمد وصال

    آج اُس کو اُس کے جیسا وہی پر دکھا غزل، احمدوصال

    غزل ‏ آج اُس کو اُس کے جیسا وہی پر دکھا دیا آئینہ اس کے ہاتھ میں لا کر تھما دیا وہ سنگ دل بنا تو بنے بت تراش ہم اپنے ہنر سے پیار کا رستہ بنا دیا گرچہ ہوا بھی تیز ہے پھر بھی ہے حوصلہ رکھا ہوا ہے کھڑکی میں جلتا ہوا دیا اب شہر بھر کی نفرتوں کا خود شکار ہے جس نے محبتوں کا سلیقہ سکھا دیا نکلی...
  8. احمد وصال

    جتنے بھی ٹوٹے خواب ہوتے ہیں

    بہت محبت اور دعائیں محترم
  9. احمد وصال

    جتنے بھی ٹوٹے خواب ہوتے ہیں

    جتنے بھی ٹوٹے خواب ہوتے ہیں سب سے بڑھ کے عذاب ہوتے ہیں! ہم محبت نبھانے والے سب پیشِ لفظِ کتاب ہوتے ہیں اچھے لگتے ہیں دور دور سے لوگ بچ کے رہنا سراب ہوتے ہیں سچ زمانے میں بولنے والے یونہی زیرِ عتاب ہوتے ہیں جھوٹے سچے یہ تیرے وعدے یار پورے، بھی کیا جناب ہوتے ہیں؟ آمَناً دل سے کہنے والے اب ہم...
  10. احمد وصال

    غزل: کیوں ہے ہم سے خدا خفا مت پوچھ ٭ تابش

    اس شعر پر کچھ ٹھٹھک گیا تھا اس پر یاسر شاہ کے تبصرے اور بعد ازاں آپ کے جواب سے مفہوم کھل کر سامنے آیا ہے لیکن "عام قاری " تو وہی مطلب لے گا جو سامنے کے
  11. احمد وصال

    خوشبو نے کیا پھول سے ناتہ تھوڑا ہے

    جی بالکل۔۔ نشاندہی کے سپاس گزار ہوں اگر کوئی ایڈمن تصحیح کر دے تو نوازش ہوگی
  12. احمد وصال

    خوشبو نے کیا پھول سے ناتہ تھوڑا ہے

    بہت محبت اور دعائیں محترم عمدہ شعر
  13. احمد وصال

    خوشبو نے کیا پھول سے ناتہ تھوڑا ہے

    بہت محبت اور دعائیں محترم سلامتی ہو
  14. احمد وصال

    خوشبو نے کیا پھول سے ناتہ تھوڑا ہے

    خوشبو نے کیا پھول سے ناتا توڑا ہے اس نے بھی ناراضی میں منہ موڑا ہے روئی جیسے دھنکتا ہے یہ روز مجھے ماضی کے ہاتھوں میں کیسا کوڑا ہے اپنا بچپن جیب میں ڈالے پھرتا ہوں اک جگنو ہے، اک مٹی کا گھوڑا ہے گھر بنتا ہے کب اس گارے مٹی سے بابا نے یہ خون پسینہ جوڑا ہے وحشت میں دیوانہ سر پھوڑے کس سے؟ اک...
  15. احمد وصال

    میں نے تمھارے ہجر کی یوں دیکھ بھال کی

    جب رقیب ساتھ ہو تو "وصال" بے مزہ ہی ہوتا ہے
Top