نتائج تلاش

  1. احمد وصال

    مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے

    تدوین کا آپشن نہیں کھل رہا ۔کہاں ہے
  2. احمد وصال

    مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے

    جی محترم سلامتی ہو۔۔
  3. احمد وصال

    مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے

    بہت محبت اور دعائیں محترم
  4. احمد وصال

    مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے

    بہت محبت اور دعائیں محترم ممنونم
  5. احمد وصال

    مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے

    ترے کھونے کا جو دھڑکا لگا ہے مرا یہ واہمہ بالکل بجا ہے خزاں سے جو مرا پالا پڑا ہے ہر ایک شے سے یہ رشتہ دیرپا ہے جو شادابی زمیں پہ چار سو ہے مرے پرکھوں کے محنت کا صلہ ہے کٹے گی کس طرح یہ ہجر کی شب اگرچہ طاق میں جلتا دیا ہے اسے مجھ سے محبت ہو گئی ہے یقیناً یہ بھی کوئی معجزہ ہے اکیلا بیٹھ کر...
  6. احمد وصال

    مجھے یہ طعنہ دیا ڈوبتے ستارے نے

    بہت محبت اور دعائیں جناب۔۔
  7. احمد وصال

    مجھے یہ طعنہ دیا ڈوبتے ستارے نے

    مجھے یہ طعنہ دیا ڈوبتے ستارے نے ڈرا دیا ہے تجھے ایک ہی خسارے نے خلوص، صبر، دعا ، اور سامنے امّید یہ رستہ مجھ کو دکھایا ہے استخارے نے اداسی ، خاک بہ سر، چاک دامنی، رونا ہمارا حال کیا ہے یہ ایک پیارے نے خسارے جھیل کے پھر بھی خسارہ باقی ہے حساب مجھ کو بتایا ہے گوشوارے نے چھُڑا کے ہاتھ مجھے...
  8. احمد وصال

    خوبصورت سماں تھا بچپن میں

    بہت عمدہ غزل۔۔ بچپن کی تمام یادوں کا ایک ساتھ احاطہ کیا ہے۔۔
  9. احمد وصال

    جینا ترے لیے ہے نہ مرنا ترے لیے

    بہت محبت اور دعائیں عدنان بھائی۔۔۔
  10. احمد وصال

    جینا ترے لیے ہے نہ مرنا ترے لیے

    جینا ترے لیے ہے نہ مرنا ترے لیے اب اس کو بھول جانا ہے اچھا ترے لیے تصویر، پھول، تتلی ،کتابیں، شکستہ خط ساری نشانیوں کو سنبھالا ترے لیے الجھن، امید، خوف، گھٹن، شب، ستارے، میں مل کر سبھی نے مجھ سے ہے سوچا ترے لیے لب پہ ہنسی ہوں لایا میں اشکوں کے باوجود خود پہ چڑھا لیا نیا چہرہ ترے لیے نرگس،...
  11. احمد وصال

    پھر تمھارا فسانہ لے بیٹھا ٭ راحیل فاروق

    بہت عمدہ غزل عمدہ انتخاب
  12. احمد وصال

    چاندنی رات کسی وصل پرانا منظر

    بیت نوازش محمد عدنان بھائی
  13. احمد وصال

    چاندنی رات کسی وصل پرانا منظر

    غزل چاندنی رات , کسک , وصل , پرانا منظر اب بھی آنکھوں میں ہے محفوظ وفا کا منظر ابر،گل سبزہ، فلک، رنگ، پھڑکتی تتلی ہم غریبوں کو کہاں دکھتا ہے ایسا منظر سگرٹیں، یار، دھواں، قہقہے، بے فکری، شام آج آنکھوں میں اتر آیا ہے بھیگا منظر تیشہ، فرہاد، جنوں ، جہد، اکیلا ، پتھر کب، کہاں، کس نے محبت کا...
  14. احمد وصال

    ایک چھوٹے سے دل نے غم ہزار پالے ہیں

    اس کے متبادل کے طور پر " تُو تو" آسکتا ہے تُو تو جانتا ہے نا! سادہ گاؤں والے ہیں" لیکن "تو" کی تکرار کی وجہ سے نہیں کیا
  15. احمد وصال

    ایک چھوٹے سے دل نے غم ہزار پالے ہیں

    ایک چھوٹے سے دل نے غم ہزار پالے ہیں درد، یاد اور ہجرت مستقل حوالے ہیں جو بنے زمیں پر ہیں عکس ہیں کیا اندر کے؟ لوگ ہیں حسیں لیکن سائے کالے کالے ہیں غیر لوگوں سے میرا نہ گلہ نہ شکوہ ہے کانٹے میرے رستے میں تُم نے یار ڈالے ہیں خُود ہی اپنا دشمن ہوں ، قابلِ ملامت ہوں سانپ آستینوں میں کب کِسی نے...
Top