نتائج تلاش

  1. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح..‏ نظر ہے میری راہ پہ دل میں اضطرار ہے

    محترم، محبتوں اور رھنمائی کا مشکور ہوں جزاکم اللہ خیر
  2. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح..‏ نظر ہے میری راہ پہ دل میں اضطرار ہے

    نظر ہے میری راہ پر، تو دل میں اضطرار ہے ہوجائے تو کیا ٹھیک ہوجائے گا
  3. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح..‏ نظر ہے میری راہ پہ دل میں اضطرار ہے

    درستی کے بعد غزل دوبارہ پیش خدمت ہے -------------؛--------------؛----------؛---------؛----------؛-------- نظر ہے میری راہ پر، تو دل میں اضطرار ہے بنا ہوں مثلِ سنگِ میل ،کیسا انتظار ہے یہ آنا جانا رات کا، یہ چاند تارے ، جتنے ہیں یہ خار و گل ، ہر ایک شے خدا کا شاہکار ہے میں امتی رسول کا، جو...
  4. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح..‏ نظر ہے میری راہ پہ دل میں اضطرار ہے

    مشکور ہوں جناب۔۔ جزاکم اللہ خیر
  5. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح..‏ نظر ہے میری راہ پہ دل میں اضطرار ہے

    جزاکم اللہ خیر سر۔ جی درستی کے بعد دوبارہ پیش کرتا ہوں
  6. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح..‏ نظر ہے میری راہ پہ دل میں اضطرار ہے

    جزاکم اللہ خیر۔۔ سر آپ کی ہدایت کے مطابق درستگی کرتا ہوں
  7. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح..‏ نظر ہے میری راہ پہ دل میں اضطرار ہے

    محترم الف عین ، محترم راحیل فاروق ، محترم ظہیراحمدظہیر محترم محمد ریحان قریشی سے رھنمائی اور اصلاح کی درخواست ہے
  8. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح..‏ نظر ہے میری راہ پہ دل میں اضطرار ہے

    نظر ہے میری راہ پہ دل میں اضطرار ہے بنا ہوں مثلِ سنگِ میل کیسا انتظار ہے یہ آنا جانا رات کا، یہ چاند تارے ، جتنے ہیں یہ خار و گل ، ہر ایک شے خدا کی شاہکار ہے میں امتی رسول کا، جو خاتمِ رسول ہے ہوں کلمہ گو محمدی، یہ وجہ افتخار ہے اگر وفا کا کھیل ہے شکست ایک جیت ہے یہاں کبھی گرا نہیں جو اصل...
  9. احمد وصال

    لا کے پھینکا کوئے غم میں ...

    عمدہ غزل
  10. احمد وصال

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    مشکور ہوں بھائی صاحب ۔جزاکم اللہ خیر
  11. احمد وصال

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    میرا یوزر نام وصال احمد ھے میں اسے احمد وصال کرنا چاھتا ھوں ۔ اگر ممکن ہو تو تبدیل کردیں
  12. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح۔۔ نہ دکھ کا دکھ نہ خوشی کا ملال رہتا ہے

    محبتوں کا مشکور ہوں. استاد محترم. جزاکم اللہ خیر
  13. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح۔۔ نہ دکھ کا دکھ نہ خوشی کا ملال رہتا ہے

    استاد محترم اشعار میں آپ کی ہدایت کی روشنی می کچھ ردوبدل کیا ھے ۔ ملاحظہ کریں (الف ) کبھی جو دل کہے اس کا جواب بھی دینا مری نگاہ میں جو اک سوال رہتا ہے (ب ) بہت ہے درد و الم، ہجرکی اذیت بھی امیدِ وصل میں یہ دل نہال رہتا یے (ج ) وہ اک مکان جسے تم نے گھر بنانا تھا اسی مکان میں احمد وصال رہتا ہے
  14. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح۔۔ نہ دکھ کا دکھ نہ خوشی کا ملال رہتا ہے

    شکریہ استاد محترم. مطلوبہ تبدیلیوں کے بعد انشاء اللہ جلد غزل دوبارہ پیش کرونگا ۔جزاکم اللہ خیر
  15. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح۔۔ نہ دکھ کا دکھ نہ خوشی کا ملال رہتا ہے

    محترم الف عین اس کی سمجھ نہیں آئی ۔ اسلئے دوبارہ پوچھ لیا
  16. احمد وصال

    معائبِ سخن : مثالوں کا ذخیرہ

    جناب " عیب تنافر" کے بارے میں آگاہ کریں
  17. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح۔۔ نہ دکھ کا دکھ نہ خوشی کا ملال رہتا ہے

    محترم عظیم اور محترم الف عین میں آپ دونوں کا مشکور ہوں کہ اصلاح کیلئے وقت نکالا۔ اور غیر متفق کا آپشن بے خیالی میں لگ گیا تھا جس کیلئے معذرت خواہ ہوں ۔
  18. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح۔۔ نہ دکھ کا دکھ نہ خوشی کا ملال رہتا ہے

    شکریہ جناب ۔ آپ نے اپنی قیمتی رائے دی اور رھنمائی کیلئے وقت نکالا۔۔۔۔ آپ کی رھنمائی کی روشنی میں ٹھیک کرکے دوبارہ پیش کرونگا۔
  19. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح۔۔ نہ دکھ کا دکھ نہ خوشی کا ملال رہتا ہے

    محترم الف عین ، محمد ریحان قریشی اور راحیل فاروق سے اصلاح کی گزارش ہے
Top