نتائج تلاش

  1. احمد وصال

    غزل برائے اصلاح۔۔ نہ دکھ کا دکھ نہ خوشی کا ملال رہتا ہے

    نہ دکھ کا دکھ ، نہ خوشی کا ملال رہتا ہے تمہارے بعد عجب دل کا حال رہتا ہے تمہیں خبر ہے مجھے کس قدر عزیز ہو تم کہ ہر دعا میں تمہارا خیال رہتا ہے تمہاری یاد سے غافل نہیں ہے اک لمحہ اگرچہ دل مرا غم سے نڈھال رہتا یے ملے جو وقت تو اس کا جواب بھی دینا مری نگاہ میں جو اک سوال رہتا ہے ملا ہے درد و...
  2. احمد وصال

    یہ میرے قوم کے سردار جھوٹ بولتے ہیں

    جی جناب. مبتدیوں سی ایسی غلطیاں ہوتی ہیں. اور میں بھی ایک مبتدی ہوں . آپ کی رھنمائی اور اصلاح کا مشکور ہوں اور امید ہے مسقبل میں بھی آپ رھنمائی کرتے رہینگے.
  3. احمد وصال

    یہ میرے قوم کے سردار جھوٹ بولتے ہیں

    سراھنے اور پڑھنے کیلئے مشکور ہوں ..
  4. احمد وصال

    یہ میرے قوم کے سردار جھوٹ بولتے ہیں

    مشکور ہوں جناب محمد وارث آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر. مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے میری اس کاوش کو اصلاح کیلئے دیکھا. انشاءاللہ آپ کے مشورے کو مستقبل میں مدنظر رکھا جائیگا
  5. احمد وصال

    یہ میرے قوم کے سردار جھوٹ بولتے ہیں

    یہ میرے قوم کے سردار ، جھوٹ بولتے ہیں یہاں پہ سارے ہی غم خوار ، جھوٹ بولتے ہیں نہ ہے وہ مے، نہ وہ پیالہ ، نہ ہیں وہ میخانے یہ رند جھوٹا ہے مے خوار جھوٹ بولتے ہیں وہ ذائقہ تو پھلوں سے کسی نے چھینا ہے پھلوں کے شکل میں اشجار جھوٹ بولتے ہیں یہ اب سکوں جو نہیں ہے گھروں میں اس جیسا تو یہ مکیں...
  6. احمد وصال

    ایک نظم "خواب" برائے اصلاح پیش خدمت ھے

    محبتوں اور رھنمائی کا مشکور محترم " الف عین "
  7. احمد وصال

    ایک نظم "خواب" برائے اصلاح پیش خدمت ھے

    محترم اس میں کچھ تدوین کی ھے اگر فراغت ھو تو دیکھ لیں اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں ‏تمھیں کچھ یاد ھے جاناں وہ جو اک "خواب" دیکھا تھا پھر اس کے بعد خوابوں کے! سرابوں کے.. کچھ ان دیکھے عذابوں کے بنے کچھ سلسلے ایسے کہ وہ اب تک ادھورے ہیں ادھورا چاند ہے اور ہیں ستارے بھی سورج ڈوبنے کے...
  8. احمد وصال

    ایک نظم "خواب" برائے اصلاح پیش خدمت ھے

    محترم محمد خلیل الرحمن،محترم الف عین اور دیگر اساتذہ کی توجہ کا مشتاق ھوں کہ اس نظم پر رھنمائی کریں
  9. احمد وصال

    ایک نظم "خواب" برائے اصلاح پیش خدمت ھے

    محترم ظہیر احمد ظہیر اگر وزن کی کمی بیشی کی بھی نشاندہی فرمائیں تو نوازش ھوگی۔ اگر وزن کی کمی بیشی کی نشاندہی فرما دیں تو نوازش ھوگی ۔مبتدی ھوں اس لئے وزن پر عبور نہیں ھے دوسری بات آخر میں شتر گربہ ھے" کی سمجھ نہی آئی۔۔
  10. احمد وصال

    ایک نظم "خواب" برائے اصلاح پیش خدمت ھے

    ‏تمھیں کچھ یاد ھے جاناں وہ جو اک "خواب" دیکھا تھا پھر اس کے بعد خوابوں کے! کچھ ان دیکھے عذابوں کے بنے کچھ سلسلے ایسے کہ وہ اب تک ادھورے ہیں ادھورا چاند ہے اور ہیں ستارے بھی افق پر دور سورج ڈوبنے کے نظارے بھی ادھورا میں، میری ہر بات اور آدھا ادھورا ھے تمھارا ساتھ وہ خوشبو میرے آنگن کی...
  11. احمد وصال

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    شرکت کا دعوت نامہ ملنا میرے لئے باعث فخر ھے ۔میں ایک نو آموز ھوں اور فنکی باریکیوں سے بھی نابلد ھوں پھر بھی شرکت کرونگا
  12. احمد وصال

    یہ اس کا شہر ھے ،تو شہر ہی چھوڑا جائے

    ک یعنی اگر سارے قوافی یا تو سویا، رویا، کھویا ھونے چاھیے یا موڑا، توڑا، چھوڑا ھونے چاھییے
  13. احمد وصال

    یہ اس کا شہر ھے ،تو شہر ہی چھوڑا جائے

    دونوں حضرات کی راھنمائی اور باریک نکتہ کی طرف توجہ مبذول کرانے پر مشکور ھوں
  14. احمد وصال

    یہ اس کا شہر ھے ،تو شہر ہی چھوڑا جائے

    ‏یہ اس کا شہر ھے تو شہر ہی چھوڑا جائے ھے
  15. احمد وصال

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    جزاکم اللہ خیر
  16. احمد وصال

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    شکریہ یاسین بھائی
  17. احمد وصال

    تعارف میں ایک استاد ھوں

    میں نے اپنے ماسٹر صاب کی مولا جٹ کی بات کی ھے اور بعض اوقات استعمال ناگزیر ھوجائے تو کر لیتا ھوں
Top