نتائج تلاش

  1. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔ احمد فراز کی زمین پر

    یاسر شاہ گر اپنی گلی میں مرا آنا نہیں منظور یہ ٹھیک ہے؟
  2. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔ احمد فراز کی زمین پر

    الف عین صاحب حضور یاسر شاہ صاحب کے مجوزہ دو اشعار تبدیل کر رہا ہوں: مطلع کیوں چھپتے پھرو، پردہ اٹھا کیوں نہیں دیتے اک بار حسیں چہرہ دکھا کیوں نہیں دیتے آخری شعر سنتا ہوں نشیمن مرا جلتا ہے چمن میں کیوں چھوڑا قفس ، یہ بھی جلا کیوں نہیں دیتے شکریہ!
  3. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔ احمد فراز کی زمین پر

    یاسر شاہ صد شکر کہ بندے کی قسمت جاگی اور آپ نے بھی اس جانب التفات فرمایا، بالکل صحیح فرمایا آپ نے مطلع بدل لیتا ہوں، لیکن کوچے والے شعر میں کیا قباحت ہے؟
  4. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔ احمد فراز کی زمین پر

    السلام علیکم۔۔۔اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔۔۔ الف عین فلسفی محمد تابش صدیقی سید عاطف علی یاسر شاہ چھپتے ہو کیوں، پردہ اٹھا کیوں نہیں دیتے روئے حسیں اک بار دکھا کیوں نہیں دیتے کوچے میں مرا آنا جو منظور نہیں ہے پھر نقشِ کفِ پا بھی مٹا کیوں نہیں دیتے تا کر نہ سکوں مے کا تقاضا میں دوبارہ اک بار...
  5. منذر رضا

    برائے اصلاح ۔۔نظم (روحِ عریاں)

    شکریہ! استادِ محترم الف عین صاحب
  6. منذر رضا

    برائے اصلاح ۔۔نظم (روحِ عریاں)

    السلام علیکم، اصلاح کی درخواست ہے الف عین فلسفی سید عاطف علی یاسر شاہ محمد تابش صدیقی جنونِ شوق میں ہر اک قبا کو چاک کیا اور ایک بار نہیں ، میں نے بار بار کیا! زمانِ ہجر میں پہنی تھی ضبط کی پوشاک جسے وصال کی خواہش نے تار تار کیا! وصال کو غمِ پیہم کا حل سمجھتا تھا مگر وصال نے غم کو بڑھا دیا...
  7. منذر رضا

    جگر طبیعت ان دنوں بیگانۂ غم ہوتی جاتی ہے ۔ جگر مراد آبادی

    فرخ منظور جناب یہ غزل جگر کی کس کتاب میں ہے؟ میرے پاس جو نسخہ ہے کلیاتِ جگر کا، اس میں نہیں ہے یہ۔۔۔۔ رہنمائی کا منتظر ہوں!
  8. منذر رضا

    مصرعے پر گرہ لگائیے!(2)

    السلام علیکم! تمام حضرات سے درخواست ہے مصرعہ پر گرہ لگائیں۔ نوائے بربطِ دل گوشِ یار تک نہ گئی شکریہ!
  9. منذر رضا

    برائے اصلاح (نظم-3)

    الف عین حضور اگر قبائے چاک کے تاروں کی بھی صدا ہے یہی یہ ٹھیک ہے؟ اور ہمیشہ ہی تجھے دیکھا حجابِ عریاں میں یہ دونوں ٹھیک ہیں؟ آپ کی نظرِ التفات کا شکر گزار ہوں!
  10. منذر رضا

    برائے اصلاح (نظم-3)

    الف عین ہمیشہ وجود ترا تھا حجابِ عریاں میں قبائے چاک کے بربط کی بھی صدا ہے یہی سوئی رفو کی ہے وہ دیکھ دستِ جاناں میں یہ ہے طلسمِ نظر یا کرشمۂ عرفاں متاعِ جاں تو حریفوں کی محفلوں میں لٹی بتاؤ کیسے چلا جاؤں بزمِ یاراں میں مجھے لگا کھڑا ہوں دل کے دشتِ ویراں میں یہ مصرعے دیکھ دیجیے۔۔۔۔ تبدیلی کے بعد
  11. منذر رضا

    برائے اصلاح (نظم-3)

    فلسفی حضور بالکل ہمت نہیں ہاروں گا، بس الف عین صاحب کی رہنمائی ملتی رہے اسی طرح اور آپ کی شفقت و محبت!
  12. منذر رضا

    برائے اصلاح (نظم-3)

    فلسفی
  13. منذر رضا

    برائے اصلاح (نظم-3)

    الف عین
  14. منذر رضا

    برائے اصلاح (نظم-3)

    السلام علیکم، اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین یاسر شاہ محمد تابش صدیقی سید عاطف علی فلسفی جگہ جگہ تری یادوں کے پھول ہی دیکھے گو دیکھنے کو بہت کچھ تھا وادئ جاں میں تجھے کبھی نہیں دیکھا ہے میں نے بے پردہ ہمیشہ ہی رہا تو اک حجابِ عریاں میں قبائے چاک بھی کہتی ہے چیختی ہوئی ہے سوزنِ رفو وہ...
  15. منذر رضا

    برائے اصلاح(نظم)

    بہت شکریہ!
  16. منذر رضا

    برائے اصلاح(نظم)

    السلام علیکم! اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے الف عین فلسفی سید عاطف علی محمد تابش صدیقی میں فصیلِ شہرِ جاں میں قید ہوں شہر کی دیوار پر صبح و مسا پہرا دیتی ہے خیالوں کی سپاہ جو مجھے ہونے نہیں دیتی رہا ہے گماں کے زہر میں ڈوبی ہوا اور عشقِ ذات کی مے میں رچی یہ ہوا کھلنے نہیں دیتی کبھی باغِ عرفاں...
  17. منذر رضا

    برائے اصلاح ۔۔۔۔قاتل بھی وہ، ظالم بھی وہ، لیکن وہی دم ساز

    حضور الف عین صاحب اگر آپ ان مصرعوں کی نشاندہی فرما دیں جو مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن میں نہیں ہیں تو میں آپ کا نہایت شکر گزار ہوں گا۔۔۔۔۔
  18. منذر رضا

    برائے اصلاح - حصارِ جسم سے باہر نکلنا چاہتا ہوں میں

    فلسفی بلاشبہ بہت عمدہ (ایک عام قاری کی حیثیت سے لکھا)
Top