السلام علیکم۔۔۔اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے
الف عین
یاسر شاہ
محمد تابش صدیقی
سید عاطف علی
ان سے شکوہ سنا نہیں جاتا
اور ہم سے رہا نہیں جاتا
چھوڑ جینے کی بات کو ہمدم!
اب تو ہم سے مرا نہیں جاتا
ہم کو صیاد نے کیا آزاد
مگر اب تو اڑا نہیں جاتا
واعظوں نے ڈرا دیا اتنا
مجھ سے بادہ پیا نہیں جاتا...