نتائج تلاش

  1. منذر رضا

    اساتذہ کی خدمت میں ایک سوال

    السلام علیکم! محفل کے قابلِ صد احترام اساتذہ الف عین صاحب محمد وارث صاحب یاسر شاہ صاحب محمد تابش صدیقی صاحب آپ سے ایک سوال ہے۔۔۔وہ یہ کہ ہم نے ہمیشہ کورس کی کتابوں میں یہی پڑھا کہ مطلع کسی بھی غزل کے لئے لازم و ملزوم ہے۔۔مگر دبیرالملک نجم الدولہ حضرت میرزا اسد اللہ خاں غالبؔ کی ایسی غزلیات نظر...
  2. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    جی یاسر شاہ صاحب۔۔۔۔الحمداللہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔۔۔۔آپ نے بالکل بجا فرمایا۔۔۔کوشش کرتا ہوں اور تبدیلی کے بعد دوبارہ پیش کروں گا۔۔۔
  3. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    محمد تابش صدیقی صاحب حضور اس کا کوئی متبادل بتا دیجئے۔۔بندہ ممنونِ احسان ہو گا۔۔۔
  4. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم۔۔۔محفل کے اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے۔۔۔ الف عین محمد تابش صدیقی یاسر شاہ بھلا وہ عشق کیسا،جس میں ہونٹوں پر فغاں نہ ہو نکل جاتی ہے آہ دل سے، دہن میں گر زباں نہ ہو مجھے بے کیف سی یہ زندگی جینی نہیں یا رب! قفس ہی کم سے کم تقدیر میں ہو، جو آشیاں نہ ہو زمانہ بجلیوں کے گرنے کا...
  5. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ الف عین صاحب۔۔۔۔ وہ مصرعہ یوں ٹھیک ہے؟؟: تو یقین مان لے جانِ جاں، کہ وفا ہی میرا شعار ہے باقی وہ مدار والا شعر نکال دیا۔۔۔۔۔ اور شتر گربہ ختم کرنے کی غرض سے مجھے کر دیا۔۔۔ آپ کا شکرگزار ہوں۔۔۔۔
  6. منذر رضا

    مصرعے پر گرہ لگائیے!

    اجی حضور معذرت۔۔۔۔مجھے کوئی معلومات نہیں۔۔۔
  7. منذر رضا

    مصرعے پر گرہ لگائیے!

    انیس جان صاحب مجھے تو عروض کی انتہائی بنیادی معلومات ہیں۔۔۔۔اساتذہ بہتر بتا سکتے ہیں۔۔۔۔
  8. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    یہ کچھ تبدیلیوں کے بعد دوبارہ پیش ہے الف عین یاسر شاہ نہ چمن میں مجھ کو سکون ہے، نہ قفس میں مجھ کو قرار ہے میں تو خوش ہوں صرف وہاں وہاں، کہ جہاں جہاں مرا یار ہے مرے شوق میری مدد کو آ مرے عشق مجھ کو تو رہ دکھا کہ میں ان کو یہ تو بتا سکوں ،مجھے صرف آپ سے پیار ہے کرے لاکھ مجھ پہ ستم مگر، تو نہ...
  9. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    آپ اکاؤنٹ نمبر دیں۔۔۔میں ارب ہا روپیہ ڈلوا دیتا ہوں۔۔۔۔کس سے ڈلواؤں گا۔۔۔۔یہ آپ کو تو بہتر پتا ہے۔۔۔آپ کے صوبے میں انہیں کی حکومت ہے۔۔۔
  10. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ۔۔۔۔
  11. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    یاسر شاہ صاحب مہربانی فرما کر ان اشعار کی نشاندہی فرما دیجئے۔۔۔۔
  12. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    کیا تمام اشعار موزوں ہیں؟؟
  13. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    یاسر شاہ صاحب ذرا یہ فرمائیے کہ تمام اشعار موزوں ہیں ؟؟؟ شکریہ۔۔۔
  14. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم۔۔۔۔اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے۔۔۔ الف عین محمد وارث یاسر شاہ محمد تابش صدیقی سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد ریحان قریشی نہ چمن میں مجھ کو سکون ہے، نہ قفس میں مجھ کو قرار ہے میں تو خوش ہوں صرف وہاں وہاں، کہ جہاں جہاں مرا یار ہے مرے شوق مری مدد کو آ، مرے عشق مجھ کو تو رہ...
  15. منذر رضا

    آزاد نظم برائے اصلاح

    اس لڑی کو delete کر دیں۔۔۔
  16. منذر رضا

    اصلاح سخن میں ہم نے کیا سیکھا

    falsafi السلام علیکم۔۔۔۔میں بھی ایک چھوٹا سا نکتہ جو میں نے سیکھا آپ حضرات کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔۔۔۔محترم الف عین صاحب نے یہ لطیف نکتہ سکھایا کہ اسقاطِ حروف جس قدر زیادہ ہو گا ، اسی قدر کلام معیوب ہو گا۔۔۔ یاسر شاہ صاحب نے مجھ حقیر کے کلام کی ہمیشہ اصلاح دی اور زیادہ رواں الفاظ بتائے۔۔۔ محمد...
  17. منذر رضا

    نظم برائے اصلاح (مسدس ترجیع بند)

    شکریہ الف عین صاحب۔۔۔ تبدیلی کے بعد دوبارہ پیش کروں گا۔۔۔۔
  18. منذر رضا

    نظم برائے اصلاح (مسدس ترجیع بند)

    الف عین محمد وارث محمد تابش صدیقی یاسر شاہ محمد ریحان قریشی محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی اساتذہ کرام کی خدمت میں اصلاح کے لئے ایک نظم پیش ہے: عنوان: بیماری ہے صحت سی عطا کی دوری کا ہی نام بیماری یا خود اپنی ہی جاں پر ظلم کا انجام بیماری یا خالق کی بھی قدرت کا نہاں پیغام بیماری یا کہیے اک...
  19. منذر رضا

    غزل برائے اصلاح

    کہاں چلے گئے ہیں محفل کے اساتذہ؟؟؟؟؟ الف عین محمد وارث محمد تابش صدیقی یاسر شاہ سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد ریحان قریشی
  20. منذر رضا

    حضور غزل پر اصلاح عنایت فرما دیجے۔۔۔۔

    حضور غزل پر اصلاح عنایت فرما دیجے۔۔۔۔
Top