نتائج تلاش

  1. واصف حسن بیگ

    جمیل نوری نستعلیق کی نوٹو فونٹ پیکج میں شمولیت۔

    گوگل نوٹو فونٹ ٹیم جمیل نوری نستعلیق نوٹو فونٹ پیکج میں شامل کرنے پر راضی ہیں بشرطیکہ فونٹ OFL-licensed کر دیا جائے۔ اس موضوع پر گفتگو یہاں ملاحظہ فرمایئں: Urdu fonts · Issue #293 · google/fonts اگر کوئی اس فونٹ کے خالق سے رابطے میں ہے تو انہیں اس لڑی میں ٹیگ کرنا نہ بھولیے گا۔
  2. واصف حسن بیگ

    سائنسی لغت

    یہ ملاحظہ فرمائیں۔ ایپلیکیشنز تو پہلے سے موجود ہیں (جیسا کہ بے بل نیٹ)، موجودہ اردو لغات کا ڈیٹا اس شکل میں نہیں کہ وہ استعمال کر سکیں۔ ہمیں اردو لغت کے ڈیٹا کو سِمینٹک ویب (Semantic Web) اور لنکڈ ڈیٹا (Linked Data) کے اصولوں کے مطابق ڈھالنے اور شائع کرنے پر توجہ دینی چاہئیے تاکہ پہلے سے موجود...
  3. واصف حسن بیگ

    سائنسی لغت

    اب ہمیں اس طرز پر مشین ریڈیبل اردو لغت ترتیب دینے کی طرف توجہ کرنی چاہئیے۔
  4. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    جی خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔ تنہائی پسند ضرور ہے لیکن تنہائی پسند نہیں ہیں۔
  5. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    جی کافی پرانہ صارف ہوں لیکن مراسلوں کی تعداد سے آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ فعال نہیں ہوں۔ کبھی کبھی ادھر سے ہو کرگزر جاتا ہوں۔
  6. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    کیا آپ مجھ سے مخاطب ہیں ؟
  7. واصف حسن بیگ

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    "فی الوقت آن لائن اراکین" کو "فی الوقت حاضر اراکین" سے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ میرے نزدیک آن لائن اور آف لائن کا ترجمہ حاضر اور غیر حاضر کیا جا سکتا ہے۔ یہ الفاظ روزمرہ استعمال میں عام بھی ہیں اور زبان پر بھاری بھی نہیں گزرتے۔
  8. واصف حسن بیگ

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ دعا ہے اللہ آپ کے مرحوم والد کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ سمیت متعلقہ لواحقین کو صبر عطا فرمائے،آمین۔
  9. واصف حسن بیگ

    مبارکباد سعود بھائی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ آپ کو بہت بہت مبارک ابن سعید بھائی۔ دعا ہے آپ ہمیشہ خوش رہیں۔
  10. واصف حسن بیگ

    تعارف بکھرے موتی۔

    خوش آمدید فاروق صاحب۔
  11. واصف حسن بیگ

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    اس معاملے کا تعلق اسلام سے اتنا ہے نہیں جتنا میڈیا ظاہر کرتا ہے۔ یہی سوال ایک شیخ نے سعودی مفتی سے کیا تھا، جواب مع ویڈیو کے نیچے حاضر ہے۔
  12. واصف حسن بیگ

    "حضرت علامہ" زید حامد

    Just for the record http://tune.pk/video/985112/qa11
  13. واصف حسن بیگ

    "حضرت علامہ" زید حامد

    وضاحت میں تمام حصوں کے ربط موجود ہیں
  14. واصف حسن بیگ

    جنوب مغربی امریکہ

    بہت زبردست۔۔۔
  15. واصف حسن بیگ

    ایس کیو ایل سرور کی کیوری اردو سرچ کرنے کے لیے

    اس کے لئے ضروری ہے کہ "غفران" نام کا کوئی ریکارڈ ٹیبل میں موجود بھی ہو۔ اور یہ بھی کے ٹیبل کا نام 'Table' ہی ہو۔
  16. واصف حسن بیگ

    تعارف میرا تعارف

    آپ کی اس محفل میں شمولیت کی وجہ سے ہم بھی بخوبی اتفاق کریں گے کیونکہ ہمیں بھی اپنی زبان سے انس ہی یہاں کھینچ کر لایا تھا۔ محفل میں تہِ دل سے خوش آمدید شہناز بہن۔ :)
  17. واصف حسن بیگ

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ابھی ہم جواب لکھ ہی رہے تھے کہ آپ بازی لے گئے۔ :)
  18. واصف حسن بیگ

    بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟

    کیا وقت یاد دلا دیا یہ سوال کر کے۔۔۔۔ کھیلے تو بہت سارے کھیل ہیں جن میں سر فہرست چھپن چھپائی، پکڑن پکڑائی، پٹھو کرم، برف پانی، اونچ نیچ کا پہاڑ، قیدی قیدی، چڑی چھکا اور صوت پالا ہیں۔ ان سب میں جو سب سے زیادہ مجھے پسند تھا اور ابھی بھی ہے وہ صوت پالا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ جب بھی کھیلتے تھے تو...
Top