نتائج تلاش

  1. واصف حسن بیگ

    عيد الفطر کے موقع پر صدر اوبامہ کا پيغام

    سب جانتے ہیں کہ ٹی ٹی پی (TTP) ایک خارجی اور تکفیری گروپ ہے، اس نے پاکستان کی ریاست کے خلاف اعلان جنگ کیا ہوا ہے اور ان کو اسلحہ اور امداد امریکہ فراہم کرتا ہے۔ حالات اور حقائق کو مروڑ تروڑ کر بیان کر کہ آپ صرف اپنی پروپیگنڈہ کمپین چلانا چاہ رہے ہیں۔
  2. واصف حسن بیگ

    ماہنامہ کمپیوٹنگ اگست 2012 کا شمارہ شائع ہو چکا ہے

    اس رسالے میں صرف مائکروسوفٹ ($M) ٹیکنالوجی پر اتنا فوکس کیوں ہے؟
  3. واصف حسن بیگ

    عيد الفطر کے موقع پر صدر اوبامہ کا پيغام

    اس پیغام سے ہی منافقت کی بُو آ رہی ہے۔
  4. واصف حسن بیگ

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    گھڑی کی قیمت = 250 روپے نائب قاصد کی ٹھگ شدا رقم = 20 روپے گھڑی کی قیمت جو طلبہ کو پڑی : 250 + 20 = 270 روپے نائب قاصد کی لوٹائی ہوئی رقم = 30 روپے کل رقم = 270 + 30 = 300 روپے نوٹ: الفاظ کے ہیر پھیر سے معصوم افراد کا دماغ پھیرنا بہت آسان کام ہے۔ لیکن اگر آپ ریاضی کے اصولوں سے واقف ہیں تو یقین...
  5. واصف حسن بیگ

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    پروگرامنگ دنیا سے متعارف کرانے کے لئے پہلے جاوا (Java) سکھائی جاتی تھی لیکن آج کل پائتھون (Python) پر زیادہ زور ہے جس کی عمومی وجہ اس کی پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی اور اختصار ہے۔ لیکن یہ بات یہاں کہنا ضروری ہے کہ سی (C) زبان آپ کو پروگرامنگ کی باریکیوں سے روشناس کراتی ہے اور آپ کو ایک بہترین...
  6. واصف حسن بیگ

    تمام اہلیان ِ محفل کو ہماری طرف سے سوّیوں والی عید مبارک :)

    تمام اہلیان ِ محفل کو ہماری طرف سے سوّیوں والی عید مبارک :)
  7. واصف حسن بیگ

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    میرا مشورہ ہے کہ کسی بھی مخصوص زبان سے ماورا ہو کر کمپیوٹر سائنس کے عام پروگرامنگ تصورات زیر ِبحث لائے جائیں، ان میں ابتدا ہم ذیل کے موضوعات سے کر سکتے ہیں۔ ڈیٹا کو محفوظ کرنے کی بنیادی اقسام (Basic Data Types) Numbers - Integers (Signed, Unsigned), Floats, Doubles Strings Boolean Arrays -...
  8. واصف حسن بیگ

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اگر ایک مخصوص پروگرامنگ زبان کی بجائے عام کمپیوٹر سائنس نظریات پر علمی بحث و مباحثہ کا ایک دھاگہ بنا لیا جائے تو میرے مطابق یہ زیادہ سود مند ہو گا۔ مثال کے طور پر ہم پروسیجرل یا امپیریٹو (procedural/imperative) اسلوب کو جاننے کی کوشش کریں۔ اس کے بعد ہم اوبجکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ (Object-Oriented...
  9. واصف حسن بیگ

    اردو لائبریری کی کتب کی ٹائپنگ کے لئے گوگل ڈاکس (Google Docs) کا استعمال

    جی آپ کی عین نوازش۔ بھئی کورس پراجیکٹ اور فائنل کی مصروفیات کی وجہ سے ذرا غیر حاضر رہے۔ محفل میں آنا جانا تو لگا رہتا تھا لیکن کچھ کہنے کا موقع کم ہی ملا۔ یہ تو ایک خوش آئند بات ہے کہ اس کے متعلق پہلے بھی سوچ بچار ہو چکی ہے۔ تو آئیے اس ورک فلو کو اپنانے میں جو رکاوٹیں حائل ہیں ان کو حل کرنے کی...
  10. واصف حسن بیگ

    اردو لائبریری کی کتب کی ٹائپنگ کے لئے گوگل ڈاکس (Google Docs) کا استعمال

    السلام و علیکم۔ جہاں تک میں معلومات رکھتا ہوں، اردو لائبریری کے لئے اردو کتب کی ٹائپنگ کا کام فرداً فرداً کیا جاتا ہے۔ ایک فرد جس کتاب کی ذمہ داری لیتا ہے، اس کے متعلق لائبریری سیکشن میں سب کو مطلع کر دیتا ہے اور پھر کتاب مکمل ٹائپ ہو جانے پر دوبارہ سب کو مطلع کرتا ہے۔ اگر میں نے کام کے بہاؤ...
  11. واصف حسن بیگ

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    اسی مشق سے تنگ آ کر ہم نے تین سال پہلے ونڈوز کو ہمیشہ کے لئے خیرباد کہہ دیا اور اب تک سکھی ہیں۔ جان چھٹی سو لاکھوں پائے۔
  12. واصف حسن بیگ

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    کریش ہونے کی سب سے عام وجہ ایڈ آنز یا پلگ انز ہوتے ہیں۔ ان کو ترجیحات میں جا کر نکال دیں یا بند کر دیں۔
  13. واصف حسن بیگ

    نقل مارنے کے مختلف طریقے

    ہر بات ہمیشہ کی طرح لڑکے اور لڑکیوں میں تقسیم ہو جاتی ہے اور پھر نقل جیسے غلط عمل کی وجوحات سمجھنے اور اُس کا مداوا کرنے کی بجائے ہر کوئی اپنی صنف کا وفادار بننے کی کوشش کرتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ "انسان" نقل کرتے ہیں اور کچھ انسان لڑکے ہوتے ہیں اور کچھ لڑکیاں۔
  14. واصف حسن بیگ

    سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں۔۔۔

    سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں۔۔۔
  15. واصف حسن بیگ

    تعارف مزمل شیخ بسمل

    اس پُر رونق محفل میں خوش آمدید مزمل صاحب۔
  16. واصف حسن بیگ

    تعارف افلاطون حاضر ہے

    خوش آمدید جناب افلاطون صاحب! یہ "ہڈیاں کھاد بن کر اڑ جانا" اچھا محاورہ ہے :p اور آپ کی دھوتی والی بات نے تو ہمیں قہقہہ لگانے پر مجبور کر دیا۔۔۔:LOL: اسی طرح اس محفل میں گلچھڑیاں چھوڑتے رہیئے تاکہ لوگ ہنستے مسکراتے رہیں۔ اس پُر رونق محفل میں ایک مرتبہ پھر خوش آمدید
  17. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    بجا فرمایا آپ نے عدیل صاحب۔ اس محفل کا حسن ایک دوسرے کا مہذبانہ اندازِ گفتگو ہی ہے۔ اور اس محفل کی یہی بات ہمارے دل کو بہت بھائی ہے۔ :)
  18. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    مذاق کی تُک کبھی بھی نہیں بنتی، ہمیشہ بنانی پڑتی ہے :)
Top