نتائج تلاش

  1. واصف حسن بیگ

    ونڈوز پراجیکٹ گلاس

    ہاہا۔۔۔۔اور آخر میں حسبِ معمول بی ایس او ڈی (Blue Screen Of Death)۔۔۔ :p
  2. واصف حسن بیگ

    لائبریری اپڈیٹ ٹیم عائشہ عزیز کے ساتھ

    اس سرگرمی کی تاریخ سے مجھے روشناس کرانے کا بہت شکریہ۔ دراصل ہماری اس گزارش کا مقصد بھی یہی تھا کہ ہم مواد ترتیب دینے میں اپنی خدمات پیش کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں خوشی ہو گی اگر ہمیں اس قابل سمجھا جائے۔ :)
  3. واصف حسن بیگ

    اردو لکھنے کا تعلق فائر فاکس کے ورژن سے کم اور سسٹم کی ترتیبات یا فائرفاکس کی اندرونی ترتیبات سے...

    اردو لکھنے کا تعلق فائر فاکس کے ورژن سے کم اور سسٹم کی ترتیبات یا فائرفاکس کی اندرونی ترتیبات سے زیادہ ہے۔ بہرکیف ممکن ہے صورتِ حال بالکل مختلف ہو اور میری بات سو فیصد غلط ثابت ہو۔ آپ خوش ہو جایئے کہ اب آپ اردو میں لکھ سکتے ہیں۔
  4. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    اس بات کو ہم مذاقاً اس طرح بھی بیان کرتے رہے ہیں کہ سونے سے پہلے انسان اپنی خاطر برش کرتا ہے اور جاگنے کے بعد دوسروں کو دکھانے کی خاطر :laughing:
  5. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    کسی حد تک صحیح فرمایا آپ نے بہن :)
  6. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    اپنے منہ کی صحت کا ضرور خیال رکھیئے۔
  7. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    بہنا! حقیقت کسی بھی انسان کے موڈ کی تابع نہیں ہوتی۔ :)
  8. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    بہت بہت شکریہ۔ جی ایک نہیں دس بارہ اقسام ہوتی ہیں :) اور آپ ان کی مزید کوالیفیکیشن سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔ بہرحال گھبرانے کی ضرورت نہیں، ہر ڈینٹسٹ جڑ کا علاج کرنا جانتا ہے۔ میں نے سے علاج کروانے کا مشورہ اس لئے دیا تھا کہ وہ بہرحال خصوصی طور پر جڑ کے علاج کا زیادہ تجربہ رکھتا ہے۔ اگر آپ کو کسی...
  9. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    بہت شکریہ جناب خوش آمدید کہنے کا۔
  10. واصف حسن بیگ

    بجا فرمایا

    بجا فرمایا
  11. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    جی بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کا۔ جی میں کیا اور میری بساط کیا، یہ تو آپ سب لوگوں کی محبت ہے۔ بندے اور مچھلی میں شائد صرف یہی بات مشترک ہو :)۔ باقی کسی آبی مخلوق کے ماہر سے دریافت کرنا پڑے گا۔ جی اگر آپ مجھے اس تحقیقی مقالے کا حوالہ دے سکیں تو ہمیں بھی مستفید ہونے کا موقع ملے گا۔ میرا ناقص علم تو...
  12. واصف حسن بیگ

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    "فقرے کو چھوٹا رکھنے" کی منطق کو مدِ نظر رکھتے ہوئے میں یہ تجویز پیش کروں گا کہ "صفحہ اول" کو "سرورق" سے بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
  13. واصف حسن بیگ

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    "لڑی" اور "دھاگہ" دونوں انگریزی لفظ "thread" کا لفظی ترجمہ معلوم ہوتے ہیں۔ اگر ہم غور کریں تو یہ بات واضح ہے کہ نیٹ کی بدولت وجود میں آنے والی انگریزی کی اصطلاح "threaded conversation" یا "conversation thread" بات چیت یا گفت و شنید کے بہاؤ "flow of conversation" کے معنی رکھتی ہے۔ میرے مطابق...
  14. واصف حسن بیگ

    لائبریری اپڈیٹ ٹیم عائشہ عزیز کے ساتھ

    میری طرف سے بھی دلی مبارک باد وصول کیجیے عائشہ بہن۔ معلوم ہوتا ہے یہ کوئی بھاری ذمہ داری ہے جو آپ کو سونپی گئی ہے۔ اللہ آپ کو اسے بخوبی سر انجام دینے کی ہمت عطا فرمائے۔ لائبریری پراجیکٹ کا مقصد کیا سے اور اس کے متعلق مزید تفصیل کہاں پر ملے گی؟ اردو زبان سے لگاؤ ہی ہمیں اس محفل کی طرف کھینچ لایا...
  15. واصف حسن بیگ

    اردو لکھنے کی سہولت تو فائر فاکس میں بہت عرصے سے ہے۔ بس آپ کو مناسب فانٹ اور کی بورڈ لے آؤٹ...

    اردو لکھنے کی سہولت تو فائر فاکس میں بہت عرصے سے ہے۔ بس آپ کو مناسب فانٹ اور کی بورڈ لے آؤٹ درکار ہوتا ہے۔
  16. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    ایک چھوٹا سا اصول ذہن نشین کر لیں تو آپ واقعی کسی ڈینٹسٹ سے کم نہیں ہوں گی۔ جب کوئی بھی چیز کھانے پر آپ کو پورے منہ میں ٹھنڈا گرم محسوس ہو جب کہ پہلے ایسا نہ ہوتا ہو، تو جان لیں کے کسی نہ کسی دانت میں کیڑا لگا ہوا ہے اور اس میں بھرائی (Filling) کی ضرورت ہے۔ جب آپ کو کھانے یا پینے پر دانت میں درد...
  17. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    خوش آمدید کہنے کا بہت بہت شکریہ
  18. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ
Top