نتائج تلاش

  1. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    جی یہ عقل داڑھ نامی پرزہ مردوں میں بھی اتنا ہی پایا جاتا ہے جتنا کہ خواتین میں :)
  2. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    بہت شکریہ جناب۔ جہاں تک میری معلومات ہے، "علم" سائنس کو کہتے ہیں، سو علم سے تو تعلق بنتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ادب پڑھنے کا ہمیشہ سے شوق رہا لیکن جب بھی کوئی ادبی تحریر پڑھنی شروع کی تو طبیعت پر ثقیل گزری۔ پھر بھی ہمت کر کے کوشش کرتا ہوں جو کہ زیادہ تر ناکام جاتی ہیں۔ شائد ادب پڑھنے کے لئے بھی ایک...
  3. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    جی بالکل خواتین و حضرات دونوں میں پایا جاتا ہے لیکن منہ میں ظاہر طرف چند افراد کے ہی ہوتا ہے۔ :)
  4. واصف حسن بیگ

    سر پر پھر امتحا نات منڈلا رہے ہیں۔

    سر پر پھر امتحا نات منڈلا رہے ہیں۔
  5. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    دعاؤں بھری خوش آمدید کا شکریہ۔ "الم الاسنان" کے متعلق جو فرمایا بجا فرمایا اور یہ لہسن ادرک کے ٹوٹکے بھی کبھی کبھی کام کر جاتے ہیں۔ جس طرح کے بے سکون کر دینے والے درد کی شکایت آپ کر رہیں ہے، یہ حرف بہ حرف Irreversible Pulpitis کی نشاندہی کرتا ہے جس کا باعث کیڑے کی جڑ تک رسائی ہے۔ دوا کرنے سے...
  6. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    بہت شکریہ۔ آپ کے دوسرے فقرے سے میں بخوشی اتفاق کرتا ہوں۔ تیسرہ فقرہ مجھے سمجھ نہیں آیا :)
  7. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    بہت شکریہ جناب۔ اب ایک وقت میں بے چارے منہ سے ایک ہی کام لیا جا سکتا ہے نا۔ یا تو بندہ بول لے یا بتیسی دکھا لے۔ لیکن اچھے اچھے بھی اتنی آسانی سے منہ نہیں کھولتے، یہ بھی کھلوانا پڑتا ہے۔
  8. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    وعلیکم السلام بہن! خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔ محفل پسند آئی ہے تو وقت تو اچھا ہی گزرنا ہے۔ اب نایاب صاحب کی ہی حال دریافت کرنے جا رہا ہوں۔
  9. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    بہت شکریہ جناب۔ یقیناً میں بھی ایسا ہی محسوس کررہا ہوں
  10. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    جی بہت شکریہ۔ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ نایاب صاحب کہ آہ و پکار ہی مجھے محفل تک کھینچ لائی ہے۔ جب ادھر آ ہی گئے ہیں تو ان کی داد رسی بھی ہو ہی جائے گی انشاء اللہ۔
  11. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    بہت شکریہ۔ آپ نے تو آتے ہی مشورا بھی مانگ لیا۔ داڑھ میں درد کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں۔ عمومی وجہ دانت یا اس کی جڑ میں کیڑا ہوتا ہے لیکن منہ کا معائنہ کئے بغیر کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔ اس شکایت کو مزید جانچنے کے لئے منہ کے معائنے کے ساتھ یہ جاننا بھی ضروری ہے کی دانت کا درد کب شروع ہوا؟...
  12. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    جی آپ کی نوازش۔ میں محسوس کر رہا ہوں کہ دانتوں سے متعلق سارے محاورات کی زد میں آیا کروں گا۔ آپ کو یہ رسم شروع کرنے کی داد تو دینی پڑے گی۔۔۔
  13. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    بہت شکریہ جناب۔۔۔یہ لالہ بھی عجب لفظ ہے۔ بہرحال پسند آیا
  14. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    بہت شکریہ۔ یقیناً اب میری اردو بہت بہتر ہو جائے گی۔ یہ احمقانہ سوال ہر گز نہ پوچھتا اگر "تدوین" کے معنی معلوم ہوتے۔ ( آپ کی پچھلی پوسٹ کا تفصیلی جواب تھوڑی دیر میں آ رہا ہے۔۔۔)
  15. واصف حسن بیگ

    کہیں اس دانت درد کا سبب میرا آنا ہی نہ ہو۔۔۔

    کہیں اس دانت درد کا سبب میرا آنا ہی نہ ہو۔۔۔
Top