اب چونکہ دھاگے کا رخ تبدیل ہو رہا ہے، خدا مجھے معاف کرے، میں ڈاکٹر صاحب کی زمین میں نین بھائی اور اپنی واہیات دراندازیوں کو چھپانے سے نہیں رک سکتا ، اصل مقام تک رسائی کے لیے نین بھائی کے ایک تازہ کیفیت نامہ کا رخ کیا جا سکتا ہے:
یہ میں جو ہاتھ ہلاتا تھا راہ چلتے
وقار یونس کی نقل فرمایا کرتا...