نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    انگریزی لسانیات کے تحقیقی مقالہ جات : تالیف کے اسالیب، مسائل اور سوالات و جوابات

    السلام علیکم! گو کہ اردو کے ایک فورم پہ شاید ایسا دھاگہ عجیب سا ہی ہو، مگر میرے خیال میں کسی زبان کے بولنے والوں کا دوسری زبانوں کے ادب اور لسانی مسائل کے حوالے سے تحقیق کوئی نیا اور انوکھا کام نہیں ہے۔ گزشتہ دو برس سے ایم فل انگریزی کے سلسلہ میں آرٹیکلز، مقالہ جات وغیرہ پڑھنے اور تھوڑا بہت...
  2. فلک شیر

    تعارف عکسِ تعارف

    اللہ اللہ خوش آمدید فوق صاحب
  3. فلک شیر

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    عزیزی! اب تو بچہ تین ماہ شکم مادر میں مشکل سے گزارتا ہے، کہ والدین اس کی نشوونما، ملبوسات، نام اور دیگر ملحقہ امور سوشل میڈیا پہ خلق خدا سے زیر مشاورت و صیغہ اطلاع میں لے آتے ہیں
  4. فلک شیر

    افغانستان – طالبان کی پسپائی

    منشیات کی کاشت تو طالبان نے بھی ختم کر دی تھی. نہیں؟
  5. فلک شیر

    ایک جملہ کے لطائف

    قبلہ ، اگر طنز لطیف و ملیح و ملفوف و لذیذ کو مزاح کے زمرے میں کچھ دخل ہے، تو یقین کیجیے ، کہ اوپر پیش کردہ جملہ حقائق نہیں ، دھاگہ ہذا کی شرائط پہ پورا اترنے کی سعی ضرور کرتا ہے آداب :)
  6. فلک شیر

    ایک جملہ کے لطائف

    ڈسکشن روم ڈسکشن کے لیے ہوتے ہیں اور لائبریری پڑھنے کے لیے۔
  7. فلک شیر

    ایک جملہ کے لطائف

    بچے یونیورسٹی کی لائبریری میں بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں ۔
  8. فلک شیر

    تعارف ساران خالق

    بھائی! میں لکھ کر دیتا ہوں کہ مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے :)
  9. فلک شیر

    تعارف ساران خالق

    خوش آمدید بھائی
  10. فلک شیر

    ھم سب آئینہ در آئینہ در آئینہ ہیں.....کیا خبر کون، کہاں، کس کی طرف دیکھتا ہے عرفان صدیقی

    ھم سب آئینہ در آئینہ در آئینہ ہیں.....کیا خبر کون، کہاں، کس کی طرف دیکھتا ہے عرفان صدیقی
  11. فلک شیر

    مقابلے کا امتحان(سی ایس ایس)کے بارے میں معلومات درکار ہے

    اگر بلال ایم بلال بھائی واقعی css کر لیتے .. تو آج بمبوکاٹ پہ غلام عباس مرزا کے ساتھ شمال کی سیر کون کر رہا ہوتا :)
  12. فلک شیر

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    کمنٹری تو بہت سنی ہاکی اور کرکٹ دونوں کی
  13. فلک شیر

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    بہت سنا ہے سئیں ریڈیو
  14. فلک شیر

    آئیے خط لکھیں

    کیا بات ہے پر یہ تبھی ممکن ہے جب ٹیکنالوجی سے کسی حد تک ہاتھ اٹھایا جا سکے ویسے ایک آدھ ماہ کے لیے technology detox کے لیے بہت اچھا ہے خط لکھنے کی خواہش زندگی کو سست کرنے کی خواہش ہے.... تعلقات کو ٹھنڈے سے گرم کرنے کی فطری سبیل... اس کے برعکس ٹیکنالوجی سے جڑتے رشتے گرم سے ٹھنڈے
  15. فلک شیر

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    آپ کشمیر سے ہیں؟
Top