نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ان کی مسلم لیگ چونکہ عوامی ہے اس لیے انہیں عوام کی طرف سے اس کمیٹی میں شامل سمجھا جائے تحریک انصاف بھی ان کو اپنی حکومت میں، اگر وہ آتی ہے، تو اسی سکوپ کی نوکری ہی دیوے گی :)
  2. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    اس "اصلاحااخلاق کمیٹی" میں تحریک انصاف کی طرف سے عامر لیاقت حسین اور شیخ رشید شامل ہوں گے
  3. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    اس کے لیے میاں صاحب کی آشیرواد سے رانا ثناء اللہ اور قبلہ عابد شیر علی صاحب کی خدمات مستعار لی جاویں گی :LOL:
  4. فلک شیر

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا ۔اے اللہ کے رسول ،مجھے ایسا عمل بتائیں کہ جس کے کرنے سے اللہ تعالیٰ اور لوگ بھی مجھ سے محبت کریں آپ ﷺ نے فرمایا۔دنیا سے محبت نہ کرو اللہ تعالیٰ تم سے محبت کریں گے اور لوگوں کے پاس جو مال ہے اس سے بھی محبت نہ کرو لوگ تم سے محبت کریں...
  5. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    یعنی جو چار ووٹ پڑتے ہیں ان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے :LOL:
  6. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    کون سے فسادات؟ قادیانی حضرات نے ربوہ سٹیشن پر طالب علموں کو مار پیٹ کی جس کے نتیجے میں پورے ملک میں غم و غصہ پھیل گیا جہاں تک قادیانیوں کی تکفیر کا معاملہ ہے تو جماعت اسلامی چھوڑ تمام امت مسلمہ اس پہ متفق ہے پاکستان کا آئین بھی اس پہ صاد کرتا ہے مودودی صاحب رحمہ اللہ کی اس سلسلہ میں...
  7. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    یہ بڑی اہم بات ہے ایمانداری حلقے والے یا حلقے والی کی دیکھی جائے یا جس کا کل کو اسے بے دام غلام بننا ہے اختیار کس کے ہاتھ میں ہوتا ہے اصل؟
  8. فلک شیر

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    کالم ھذا میں میاں نواز شریف صاحب کی تعریف کی گئی ہے؟ یعنی خوشامد وغیرہ؟
  9. فلک شیر

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    مغل صاحب مغل بچے ہیں جس پہ مرتے ہیں، اسی کو مار ڈالتے ہیں ماہر معیشت اور عالم دین ہیں قابل احترام ہیں ن لیگ ان کی محبت ہے اور محبت میں بندہ اکثر خطا کرتا ہے ان کی یہ خطا انہیں معاف ہے :LOL:
  10. فلک شیر

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    راحیل شریف کو ساری بجلی جیب میں ڈال کے بھاگ گیا
  11. فلک شیر

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    ن لیگ کے کریڈٹ پہ کیا ہے ۔۔۔۔۔ ؟ ن لیگ کے کریڈٹ پہ رعایت اللہ فاروقی ہے :)
  12. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    چوڑو ماڑا گرمی آ گئی اے گولا مولا کاؤ لش کرو☺️
  13. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ریکارڈ درست رکھنے کے لیے یہ سچے پیار کی داستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان کی تھی خواجہ صاحب کے بقول پیپلزپارٹی پہ زرداری کو مسلط کرنے کی نیکی میں ن لیگ کا بڑا کردار ہے اور ایسا زرداری صاحب کی درخواست پر کیا گیا تھا اور بھی کافی کچھ فرمایا ہے :)
  14. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    رات خواجہ آصف کے خانزادہ کے پروگرام میں انکشافات سے پتہ چلا کہ حقیقت فسانے اور "سچے پیار کی داستان" کسی کالم سے زیادہ تلخ ہوتے ہیں
  15. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ووٹر یہ سوال کر سکتا ہے؟ کہ متحدہ مجلس عمل کی جماعتوں میں علیحدگی کیوں ہوئی تھی؟ اور اس کے بعد اس کی دو بڑی جماعتوں کے مقتدر قائدین میں سے کم از کم ایک نے دوسری کو قطعاً ناقابل قبول قرار دیا تھا دو چار برس کی بات ہے یہ کوئی نصف صدی کا قصہ نئیں
  16. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    وہی دو سے پانچ فیصد جس کی طرف اشارہ کیا ہے میں نے
  17. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    ابتسام صاحب شامل نہیں ہوئے ان کی جماعت مرکزی جمیعت اہل حدیث میں ضم ہوئی ہے متحدہ مجلس عمل کے حالیہ اجلاس میں وہ ساجد میر صاحب کی نمائندگی کرتے ہوئے شامل ہیں
  18. فلک شیر

    ایم ایم اے نظام مصطفی کے نفاذ اور مقام مصطفی کے تحفظ کے لئے سیکولر ازم کا راستہ روکے گی

    بولے تو جے یو پی نورانی شامل ہے کسی بریلوی سے اس جماعت کے صدر اور سیکرٹری جنرل کا نام پوچھیں کم کو ہی پتہ ہو گا پاکستان کے بریلوی ووٹ بنک، جو مسلک کی بنیاد پر ووٹ دینا پسند کرے گا، اس میں سے غالباً اٹھانوے فیصد سے زیادہ کی دلچسپی جے یو پی نورانی کی بجائے کچھ نووارد جماعتوں میں ہو گی
  19. فلک شیر

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لوگوں نے سابقہ انبیاء علیہم السلام کے کلام میں سے جو حاصل کیا ہے وہ یہ ہے جب تم حیاء نہ کرو تو پھر جو چاہو کرو۔ (سنن ابی داوُد ،جلد سوئم کتاب الادب :4797)
Top