اللہ اکبر
عاطف بھائی! ہم تو سمجھتے تھے کہ یہ سب لٹک مٹک اس واسطے ہے کہ صارف موصوف غیر مصروف ہو کر ٹھنڈی آہیں بھرے گا اور ہفتہ بھر میں ہی ہجر کی مصائب سے گھبرا کر محض ایک کلک کر کے جشنِ وصل منایا کرے گا.... یوں انجمن کا کاروبار پہلے سے زیادہ جوش و خروش سے چل نکلے گا . مگر آپ تو اور طرح کی خبریں...
آپ کے اصل مراسلہ کا جواب اوپر ہی موجود ہے :)
رہا آپ کا سِری استفسار، تو اس سلسلے میں عرض ہے کہ
آپ کو یہ فقیر ایک نیم خفیہ سی جگہ پہ ایک پیغام بھیجے گا ... آخر دیواروں، سرکاروں اور تحقیق کاروں کے بھی تو کان ہوتے ہیں
بندہ بشر ہو، ویہلا مصروف بھی ہو، میسر کتابیں پڑھ چکا ہو، دن کے اکثر اخباروں کے پڑھنے لائق کالم نپٹا چکا ہو، تھیسس کا کام کرنا زہر لگ رہا ہو، ایسے میں احباب کی لن ترانیاں پڑھنے سننے کی طرف دلِ گستاخ و تاخ تڑاخ کسی بھی لمحے مائل و قائل و فاعل ہو سکتا ہے اور ان "علم گاہوں" سے ہاتھ اٹھانے کا سنہری...
السلام علیکم
فیس بک اور ٹویٹر نامی سوشل میڈیا ویب سائٹس اپنے استعمال کنندگان کو یہ سہولت تو دیتی ہیں ، کہ وہ وہاں سے اپنے اکاؤنٹس حذف یعنی ڈیلیٹ کر سکیں ، مگر اس سے پہلے صارف کو اپنا اکاؤنٹ بالترتیب چودہ اور تیس دن کے لیے معطل یعنی ڈی ایکٹیویٹ کرنا ہوتا ہے ۔ کیا کوئی ایسی صورت ہے، کہ اس انتظار...
ریٹنگ کے متاثرین و متاثر کنندگان کے چند ون لائنرز:
ریٹنگ زندگی ہے، ریٹنگ سانس سی ہے
ریٹنگ چلے، جیا جلے
بن ریٹنگ کے، اس فیکنگ کے، کیسے میں جیوں
تیری ریٹنگ نے کیا گھائل
ریٹنگ ریٹنگ کردی نی میں آپے ریٹنگ ہوئی
Corruption......
بدعنوانی ..... فصیح ترجمہ
دو نمبری....... عوامی ترجمہ
حرام خوری..... (وسعت کے اعتبار سے دونوں پہ حاوی)
دیکھیے تو . .. کسی کو کرپٹ کہنے سے بد عنوان، اس سے دو نمبر اور اس سے بڑھ کر حرام خور کہنے میں کیا فرق محسوس ہوتا ہے