نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں :p:LOL:
  2. فلک شیر

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    اس طبیعت کے ہی تو سارے رولے ہیں مرشد! اکثر بے دلی.... گاہے بددلی نت اداسی ت کرلاسی طبیعت کا کیا کریں کچھ تجویز ہو :)
  3. فلک شیر

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    صحیح مولوی عبدالحق نے کتنے ہی گمنام ہیروں کو اپنے قلم کے ذریعے ہمارے سامنے لا کھڑا کیا رشید احمد صدیقی نے بھی چند ایک کے بارے میں لکھا لکھنا چاہیے ایسے لوگوں کے بارے میں اگر ایسی کوئی تحریر سامنے آئے تو مجھے ٹیگ کیا جاوے ☺️
  4. فلک شیر

    پاکستان میں معاشرتی ترقی کے آئڈیاز کے لئے گوگل کی جانب سے تعاون کا اعلان

    کسی نے فائدہ اٹھایا ہے اس سے کوئی معلومات؟ اینی باڈی!
  5. فلک شیر

    پاکستان میں معاشرتی ترقی کے آئڈیاز کے لئے گوگل کی جانب سے تعاون کا اعلان

    اے پائن معطل نیں.... انہوں نے بھی کوئی انویشن فرمائی تھی ؟
  6. فلک شیر

    امیر علی شیر نوائی کے چند تُرکی اشعار

    سبحان اللہ کیا کہنے مولانا
  7. فلک شیر

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ اکبر اللہ تعالٰی بھائی کو مکمل، قائم رہنے والی اور جلد صحت عطا فرمائیں ان مع العسر یسری فتوکل علی اللہ
  8. فلک شیر

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایک کپ چائے ...
  9. فلک شیر

    مہ و ستارہ سے دل کی طرف چلا وہ جواں ۔۔۔۔۔ عدو کی قید سے اپنی سپاہ میں آیا ۔۔۔ احمد جاوید

    مہ و ستارہ سے دل کی طرف چلا وہ جواں ۔۔۔۔۔ عدو کی قید سے اپنی سپاہ میں آیا ۔۔۔ احمد جاوید
  10. فلک شیر

    کوئی بات نہیں ٭ ام حفصہ

    جزاک اللہ خیر عمدہ پیغام
  11. فلک شیر

    سید الاستغفار

    اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّى، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِى وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِى، فاغْفِرْ لِى ، فَإِنَّهُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ۔
  12. فلک شیر

    سید الاستغفار

    اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّى، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِى وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِى، فاغْفِرْ لِى ، فَإِنَّهُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ
  13. فلک شیر

    ہم ترا ذکرِ طرحدار لکھا کرتے تھے

    طفلِ مکتب تھے ، دوانے تھے کہ ہم فرزانے دل کی باتیں سر دیوار لکھا کرتے تھے مختصر یہ کہ جو لکھتے تھے لہو سے اپنے لوگ کہتے ہیں کہ بیکار لکھا کرتے تھے ہائے ہائے محمداحمد بھائی! اب تک یہ چیزیں سامنے کیوں نہ آئیں !
  14. فلک شیر

    راز درپردۂ دستار و قبا جانتی ہے

    سبحان اللہ ، کیا کہنے سر کیا شعر نکالے ہیں ۔۔
  15. فلک شیر

    وہ ایک شخص کہ سب جاچکے تو یاد آیا

    ہر شعر پہلے سے کچھ بڑھ کر ہی ہے ۔ سبحان اللہ ویسے میں نے پہلے نہیں دیکھیں ان کی چیزیں ۔ ابھی دیکھتا ہوں ان شاءاللہ توجہ دلانے کے لیے شکرگزار ہوں احمد بھائی
  16. فلک شیر

    تبصرےآں دی تھاں

    سماج سیوک ت تسی مڈھ قدیم دے او کھنگورا!
  17. فلک شیر

    تبصرےآں دی تھاں

    نیرنگ خیال ما ھذا مرشد؟ :)
Top