نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    میرا نام ہے ذوالقرنین.... تخلص فلک شیر کرتا ہوں نثری شاعری بحور سے آزاد والی میں ہو ہو ہو ہو
  2. فلک شیر

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    نہیں تو بالکل بھی نہیں..... میرا نام تو فلک شیر ہے
  3. فلک شیر

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    اللہ اکبر سیاست کے زمروں یا مذہبی دھاگوں میں لکھتے رہے؟
  4. فلک شیر

    تعارف اسلام و علیکم

    گڈ آپ جلد ہی سیکھ جائیں گے کافی کچھ.... بس ڈٹے رہیں
  5. فلک شیر

    تعارف اسلام و علیکم

    ویلکم سر یہاں بہت لوگ شیر و شیری کرتے ہیں.... وہ آپ سے اور آپ ان سے فیض حاصل کرتے رہیں گے :)
  6. فلک شیر

    تعارف تعارف

    ویلکم سر مجھے تو عشق مجازی والے اشعار و اشتہار پسند ہیں....:) آپ کی تشریف آوری سے امید ہے... کہ سیکھنے کو ملے گا کافی کچھ. سلامتی ہو
  7. فلک شیر

    آئٹم سانگ

    آداب عرض ہے :hatoff:
  8. فلک شیر

    آئٹم سانگ

    خدا مجھے معاف کرے، پتا نہیں کیوں اسے "ایٹمی نغمہ" کہنے کو دل کر رہا ہے۔
  9. فلک شیر

    نام پہ ہی تو زور ہوتا سارا ، ورد کرتے لوگ نام کا ،

    نام پہ ہی تو زور ہوتا سارا ، ورد کرتے لوگ نام کا ،
  10. فلک شیر

    اساں طلب سئیں دے نااااااااااااااااام دی

    اساں طلب سئیں دے نااااااااااااااااام دی
  11. فلک شیر

    یہ جو ناشتے سے لنچ تک کا وقت ہے اس میں بھی میں ، کافی کچھ کھایا کرتا تھا

    یہ جو ناشتے سے لنچ تک کا وقت ہے اس میں بھی میں ، کافی کچھ کھایا کرتا تھا
  12. فلک شیر

    یہ جو میں ،رات گئے تک پڑھتا رہتا تھا کورس نہیں، عمران سیریز سے دل بہلایا کرتا تھا

    یہ جو میں ،رات گئے تک پڑھتا رہتا تھا کورس نہیں، عمران سیریز سے دل بہلایا کرتا تھا
  13. فلک شیر

    یک نہ شد دو شد

    سوری میں نے بی کام نہیں کیا ہوا بھائی
  14. فلک شیر

    میگزین شائع ہونی چاہیے

    ابھی حال ہی تک تو اعجاز صاحب اسے شائع کر رہے تھے
  15. فلک شیر

    اب تو محفل پہ آتا ہوں کبھی کبھار کبھی یہیں صبح سے شام فرمایا کرتا تھا

    اب تو محفل پہ آتا ہوں کبھی کبھار کبھی یہیں صبح سے شام فرمایا کرتا تھا
  16. فلک شیر

    میگزین شائع ہونی چاہیے

    سالانہ میگ نکل سکتا ہے۔ سال گرہ کے موقع پہ شاید۔ نثر، شعر، ٹیکنالوجی آرٹیکلز اور اردو کمپیوٹنگ وغیرہ جیسے سب فورمز سے چیزیں منتخب کی جا سکتی ہیں ۔ لیکن یہ ای بک کی شکل میں اکٹھا کیا جا سکتا ہے ، پرنٹ کی شکل میں مشکل ہے ۔
  17. فلک شیر

    یک نہ شد دو شد

    بی کام سے
  18. فلک شیر

    یک نہ شد دو شد

    بہت افسوس ہوا، حالانکہ آپ آسانی سے بی کام ، بلکہ سی کام یا زیادہ سے زیادہ ڈی کام کر کے اس فیلڈ میں زیادہ ترقی کرتے۔ ہمدردی کے دو بول ہی کہہ سکتا ہوں، قبول کیجیے۔
  19. فلک شیر

    یہ میں جو ہاتھ ہلاتا تھا راہ چلتے ہوئے وقار یونس کی نقل فرمایا کرتا تھا

    یہ میں جو ہاتھ ہلاتا تھا راہ چلتے ہوئے وقار یونس کی نقل فرمایا کرتا تھا
  20. فلک شیر

    یک نہ شد دو شد

    صدیقی بھائی، آپ بھی بی کام ہیں؟
Top