تم تو کچھ بھی کرو کچھ بھی کہو
میں تو امن میں ہوں کافر بن کر
ایسی مسلمانی سےکافر ہی بہتر
جس میں مسلم ہی مسلم کےکاٹےسر
جس نبی کی پیروی کادعوی تمھیں
وە تو جاناجاتا تھا امن کا پیغمر
جو اس کے اوپر کچرا پھینکتےتھے
وە جاتاتھا تیماردار بن کےان ہی کےگھر
جنھوں نےاس کو لہولہان کیا طائف...