اصل نام عبدالرشید، اور ادبی نام رشید حسرتؔ ھے۔
بنیادی طور پر موضع مِٹھڑی تحصیل ڈھاڈر ضلع کچّھی، صوبہ بلوچستان کا رہنے والا ھوں
اگرچہ براہوئی زبان بولتے ہیں لیکن اردو سے بچپن سے ہی لگاؤ تھا۔ روزگار (سرکاری ملازمت) کوئٹہ میں ھے لہذا ۳۵ سال سے کوئٹہ میں رہائش ھے۔ پہلے محکمہ زکواۃ میں سات سال بطور...