نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    دوراستے

    ایک شخص کو طویل سفر درپیش ہے ۔اس کے سامنے دوراستے ہیں ! ایک راستہ ویران اوراجاڑ ہے۔راستہ ناہموار ہے ۔کبھی چڑھائی ہے کبھی پستی ہے۔کبھی راستہ اس قدر تنگ ہے کہ وہاں سےجان سلامت لے جانامشکل ہے اسی کے ساتھ راستہ سرسزی اوردرختوں کی چھاؤں سے بھی خالی ہے کہ وہ کہیں پر آرام کرسکے ،سستاسکے۔اتنے پر ہی بس...
  2. ابن جمال

    درد، ایک حد سے گزر کر ہی مزادیتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔محمد اعظم

    غزل درد، ایک حد سے گزر کر ہی مزادیتاہے یہ ہے توفیق جسے چاہے خدا دیتاہے خیر'اظہار تمنامیں خسارہ ہی سہی صبر یہ کب ہے کہ دیکھیں کہ وہ کیادیتاہے کوئی شے اورہے وہ دست حنائی اے چشم! ایسی ٹھنڈک بھی کوئی شعلہ بھلادیتاہے قید مکتب ہوں طفلان غم دنیا جب ایک تصورتراگھنٹی سی بجادیتاہے مرض...
  3. ابن جمال

    حسن فانی کی بے ثباتی

    حسن فانی کی بے ثباتی غالب عظیم شاعر ہے ۔ زندگی کوچونکہ اس نے ہررنگ میں‌جیاہے یعنی شمع ہررنگ میں جلتی سحر ہونے تک ۔اس نے زندگی اوراس کے نشیب وفراز اوراتارچڑھائو کو بہت قریب سے دیکھاہے اس لئے انسانی کیفیات وجذبات اورحادثات ووقائع کی ترجمانی کیلئے جتنے موثر اشعار غالب کے یہاں ملتے ہیں وہ کسی اورکے...
  4. ابن جمال

    ایک بھوجپوری گانا

    بھوجپوری زبان ایک شیریں اورخوبصورت زبان ہے جس میں بے انتہا مٹھاس اوررس ہے۔کل پرسوں بھوجپوری کا ایک خوبصورت نغمہ دیکھاسوچاکہ اسے شیئرکردوں۔اس کے عام الفاظ ہندی کے ہی ہوتے ہیں بس صرف تھوڑاسافرق ہوتاہے ۔ہلکا سازوردینے پر سب کچھ سمجھ جائیں گے۔ مہیندر کپور کی آواز میں گایاگیایہ نغمہ کہے کو توسبھی...
  5. ابن جمال

    ظہور قدسی صلی اللہ علیہ وسلم

    ظہور قدسی صلی اللہ علیہ وسلم علامہ شبلی نعمانی چمنستان دہر میں بارہا روح پرور بہاریں آچکی ہیں،چرخ نادرہ کار نے کبھی کبھی بزم عالم اس سروسامان سے سجائی کی نگاہیں خیرہ ہوکر رہ گئی ہیں۔ ولادت: لیکن آج کی تاریخ وہ تاریخ ہے جس کے انتظار میں پیر کہن سال نے کروڑوں برس صرف کردیئے، سیارگان فلک اسی...
  6. ابن جمال

    کرناٹک کی تصویری سیر

    اب رات ڈھل چکی ہے۔دوبجنے کو ہیں ۔چلتے چلتے ٹیپوکا محل بھی دیکھتے چلیں۔مین گیٹ سے پہلے جو شیر کا مجمسہ بناہے وہ پتہ نہیں ٹیپوکے دور کاہے یا بعد کاہے لیکن بہرحال ’’شیرمیسور‘‘کی مناسبت سے خوب ہے۔
  7. ابن جمال

    کرناٹک کی تصویری سیر

    سری رنگاپٹن یعنی وہ قلعہ جہاں ٹیپوسلطان کی شہادت واقع ہوئی ۔حکام کی بے توجہی اورلاپرواہی کی وجہ سے اب نہایت خستہ حالت میں ہے لیکن جیسااورجس حال میں ہے بہرحال ہماری عقیدت کا مرکز اورآنکھوں کا سرمہ ہے کیوں اس جگہ ٹیپوکے آخری ایام بسر ہوئے۔ٹیپوکو اپنوں کی غداری کی وجہ سے شکست نصیب ہوئی ۔غداروں کے...
  8. ابن جمال

    کرناٹک کی تصویری سیر

    ٹیپوسلطان کی بنائی ہوئی مسجد اعلیٰ
  9. ابن جمال

    ننگ آدم، ننگ دین ننگ وطن ۔۔میرصادق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر راہی فدائی

    نہیں جناب ۔یہ عنوان میں نے ہی قائم کیاہے اورغلطی کی جانب توجہ دلانے کا شکریہ۔دراصل مجھے کافی دنوں سے یہ شعر یوں ہی یاد تھا اسی لئے ویسے ہی لکھ دیا۔اگرعنوان تبدیل ہوسکتاہوتوضرور کردیں۔ والسلام
  10. ابن جمال

    ننگ آدم، ننگ دین ننگ وطن ۔۔میرصادق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر راہی فدائی

    علامہ اقبال نے اپنی معرکہ آراء تخلیق جاوید نامہ میں غدار سلطنت خداداد میرصادق اورمکارمملکت بنگالہ میر جعفر کے خبث باطنی کاعبرت انگیز نقشہ کھینچتے ہوئے رقم کیاہے منزل ارواح بے یوم النشور دوزخم ازاحراق شاں آمد نفور اندرون اودوطاغوت کہن روح قومے کشتہ ازبہردوتن جعفر از بنگال وصادق ازدکن ننگ...
  11. ابن جمال

    کرناٹک کی تصویری سیر

    ٹیپوسلطان شہید کا بنگلور میں سمرپیلیس (گرمائی محل)یہ پورا محل لکڑی سے بناہواہے اور چونکہ یہ پورا لال ہے اس لئے اسے لال محل بھی کہتے ہیں ویسے مشہور یہ سمرپیلس کے نام سے ہی ہے۔
  12. ابن جمال

    رسالہ ’’الالفۃ بین المسلمین ‘‘کا ایک تعارف

    بن تیمیہ کہتے ہیں کہ فروعی مسائل پر ایک دوسرے پر نکیر کرنا اوراس وجہ سے آپس میں تفرقہ کرنا جائز اوردرست نہیں ہے۔اسی طرح مستحبات کو فرائض وواجبات کا درجہ دینابھی صحیح نہیں ہے کہ اگرکسی نے وہ مستحب ترک کیاتواس پر نکیر کی جائے ۔بلکہ ہوسکتاہے کہ اس کے پاس اس مستحب کو ترک کرنا بعض دوسرے وجوہ سے زیادہ...
  13. ابن جمال

    کرناٹک کی تصویری سیر

    ٹیپوسلطان شہید رحمتہ اللہ علیہ کا مقبرہ کا مقبرہ
  14. ابن جمال

    کرناٹک کی تصویری سیر

    ٹیپوسلطان شہید رحمتہ اللہ علیہ جس مقام پر شہید ہوئے
  15. ابن جمال

    کرناٹک کی تصویری سیر

    ٹیپوسلطان کے عہد میں جو سکے رائج تھے ذرا ان کوبھی دیکھئے ۔شاید اپنے بچپن کے کچھ سکے یاد آجائیں۔
  16. ابن جمال

    کرناٹک کی تصویری سیر

    کرناٹک کو خوشبوئوں کی سرزمین اورصندل ووڈ کہاجاتاہے۔اس کی تاریخ دوہزار سال قدیم ہے جس کی وجہ سے کرناٹک والے بھی اپنی کنڑ زبان کو ہندوستان کی کلاسیکل زبان کا درجہ دینے کی مانگ کررہے ہیں۔ یہاں پر مختلف خاندان کے راجائوں نے حکومت کی۔ آخیر دورمیں یہاں کے حکمراں سے حیدرعلی نے زمام اقتدار چھینالیکن...
  17. ابن جمال

    بلاعنوان

    فوٹو شاپ نہیں ہے جناب پیج سے اس کو اسکین کیاہے اورکسی حد تک فوٹوشاپ میں صاف کرنے کی کوشش کی ہے۔ظاہر سی بات ہے کہ کیمرے سے کھینچی گئی تصویر اورپیج سے اسکین کی ہوئی تصویر میں کوالٹی کا فرق ضرور ہوگا۔ویسے اگراس زمرہ میں اسکین کئے ہوئے تصاویر ارسال کرنے کی ممانعت ہے تومعذرت !
Top