علامہ اقبال نے مدراس کی خواتین سے فرمایا تھا:
’’آپ نے اپنے لیے ایڈریس میں اسیرانِ قفس کے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ ان سے مجھے مغربی عورتوں کی اس تحریک کا خیال ہوا جسے ترکی میں یا اور جگہ یورپ میں (Emacipation)’مردوں کے غلبہ سے آزادی‘ کے لفظ سے تعبیر کیا جاتا ہے…. آپ کو لفظ آزادی پر نہیں جانا چاہیے۔...