نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    شام کے قضیہ میں سب سے افسوسناک کردار عرب ممالک نے اداکیاہے، یادکیجئے جب شام میں بغاوت کی ابتدا ہوئی تھی تواس وقت بشارالاسد نے الیکشن کرانے کی حامی بھرلی تھی، اگر اس وقت بشارکی وہ تجویز مان لی جاتی اور عالمی مبصرین کی نگرانی میں الیکشن ہوتاتواتناخون خرابہ ،دربدری اور انسانیت کی تذلیل نہ...
  2. ابن جمال

    بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے؛ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد جاں بحق

    جنرل قاسم سلیمانی کا قتل ایک افسوسناک واقعہ ہے اوریہ بتاتاہے کہ امریکہ کےنزدیک عالمی قوانین اور دوسرے ممالک کااقتدار اعلیٰ کیاحیثیت رکھتاہے، لیکن ان سب کے ساتھ یہ کہنا بھی ضروری ہے کہ شام میں سنیوں پر جوظلم وستم بشارالاسد کی فوج کے ہاتھوں ہوا اور بشارالاسد کے اقتدار کو مضبوط کرنے میں قاسم...
  3. ابن جمال

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    وہ میں نے سن لیاہے مقامی علماء کرام اورجے یو آئی میں کوئی فرق نہیں نظرآتا،اس علاقے میں موجود تمام علماء کیا جے یوآئی سے وابستہ ہیں؟ کیالاہور میں رہنے والا ہرشخص حمید ہارون یاناروے میں رہنے والا ہرشخص جاسم محمد ہوتاہے؟
  4. ابن جمال

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    اس نے تویہ بات کہیں نہیں کہی کہ جے یوآئی والے اس کو بچاناچاہ رہے ہیں، بلکہ جے آئی یو والے مفتی کفایت اللہ نے ملزم کو پولیس کے حوالے کیاہےاورآپ دوسرے کے منہ میں اپنی بات نہ ڈالیں، کہ فلاں مراد ہے اورفلاں مراد ہے کہیں دوسرا حمید ہارون سے آپ کو مراد لینے لگا تو مشکل ہوجائے گی،اور حمید ہارون پر...
  5. ابن جمال

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    جاسم صاحب کی بیماری بات سمجھے بغیر ہانکنے کی ہے سو وہ گفتار بے ڈھنگی بدستور ہے۔ کس نے اس قاری کی حمایت کی حمایت کی ہے آئندہ مراسلہ میں وہ نام ضرور لکھئے گا اور کمال منافقت یہ ہے کہ گزشتہ مراسلہ میں قاری شمس الدین کے خلاف جو لب ولہجہ تھا وہ یہاں بالکل مفقود ہے بس اتنی بات کافی ہے کہ اس کے اخبار...
  6. ابن جمال

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    ڈان گروپ کےسربراہ پرمشہور فلمساز نے ریپ کا الزام لگایاہے، اب ان لوگوں کی زبانیں کیوں اچانک بند ہوگئی ہیں جو مجرم کو کیفردار پہنچانے کی آر میں مذہب اور مذہبی شخصیات کو مطعون کرنا شروع کردیتاہے، ڈان گروپ سربراہ نے اس الزام کی تردید کی ہے لیکن یہ بھی جھوٹا آدمی ہے اور بی بی سی پر ایک مرتبہ اس کے...
  7. ابن جمال

    خیبر پختونخوا میں مطالعہ قرآنِ حکیم کو نصاب سے خارج کر دیا گیا

    آپ کے اقتباس کےآخری سطریں بالکل آپ پر ٹھیک بیٹھتی ہیں، آپ کو سب لوگ پہچان چکے ہیں، لہذا اب کوئی بھی آپ کے جھانسے میں آنے کیلئے تیار نہیں،اورآپ کی یہ باتیں سن سن کر لوگ پک چکےہیں یہ جو قرآن کے نام پر آپ کہہ رہے ہیں وہ کیاہیں، آپ کے اپنے خیالات پریشان کے سوا اس کی کیا وقعت ہے جس کی تائید...
  8. ابن جمال

    بچوں سے زیادتی کرکے لائیو ویڈیو بنانے والا انٹرنیشنل ڈارک ویب کا سرغنہ گرفتار

    یہاں ایک بات کی طرف توجہ دلاناضروری ہے کہ اس سے بہت ہلکے واقعات اگرکسی مولوی کی جانب منسوب ہوں تو نام نہاد روشن خیال اور سارے مولویوں کومطعون کرنے والے اب کیوں نہیں عصری تعلیم یافتہ لوگوں کو مطعون کررہے ہیں کہ ملزم اعلیٰ تعلیم یافتہ چارٹرڈ اکائونٹنٹ تھا اگریہ جواب کہ اچھے برے سبھی لوگوں میں ہوتے...
  9. ابن جمال

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    اس بات سے بھرپور اتفاق ہے کہ اسٹیج کی مناسبت سے خان صاحب کی یہ تقریر ہے، لیکن سوال خان صاحب کی تقریر کا اوراس پر عمل پیراہونے یانہ ہونے کا نہیں ہے بلکہ سوال یہ ہے کہ ایک ملک میں کیا کئی اسکولی نظام تعلیم ہونا اچھی بات ہے؟ خود یہاں ہندوستان میں سرکاری طورپر تین قسم کے نظام تعلیم رائج ہیں، ایک...
  10. ابن جمال

    کثرتِ ازدواج (Polygamy )

    عمران صاحب کواس پر نظرثانی کرنی چاہئےا ورکتب فقہ کی جانب مراجعت کرنی چاہئے۔
  11. ابن جمال

    وزیراعظم نے ملک سے برطانوی نظامِ تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

    پوری بحث پڑھنے کے بعد یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ یکساں نظام تعلیم سے خطرہ کیاہے، کیا کچھ لوگ جوخود کواشرافیہ یابرہمن سمجھتے ہیں ان کو ڈر ہے کہ ان کو یکساں نظام تعلیم میں اچھوتوں اورہریجنوں کے برابر لاکھڑاکیاجائے گا اور برسوں سے ان کی جو برہمنیت قائم ہے وہ ختم ہوجائے گی، یکساں نظام تعلیم پر ہونے...
  12. ابن جمال

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    غلامی پر بحث کرنے سے آپ کو کیادقت ہے، یہ سمجھنا میرے لئے بہت دشوار ہے، اگرآپ غلامی کی ایک شق باندی سے استمتاع پر سوال کھڑے کریں گے تو ظاہرسی بات ہے جو اس بحث کی جڑ ہے یعنی غلامی ،اس پر بھی بات کرنا ضروری ہوجاتاہے۔ غلامی کے خلاف بولنے سے آپ کی مراد کیاہے وہ بھی المعنی فی بطن الشاعر کی طرح...
  13. ابن جمال

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    مستقبل کاچونکہ ماضی سےگہرا ربط اوررشتہ ہوتاہے لہذا اگرہم غلامی پر بات کریں توماضی اورمستقبل دونوں کا جھگڑا نمٹ جائے گا۔
  14. ابن جمال

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    بیوی کے معاملے میں تو آپ یہ دعوی کر سکتے ہیں کہ نکاح میں اس کی مرضی شامل تھی لیکن لونڈی کی زندگی میں تو consent کی رمق بھی شامل نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جن بنیاد اوردلائل پر آپ باندی سے استمتاع کو غلط کہتے ہیں بعینہ انہی بنیادوں پر بیوی سے جبری استمتاع کو بھی ریپ کہاجاتاہے اورجن ملکوں نے اس صورت...
  15. ابن جمال

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    اس کو’’لکم دینکم ولی دین‘‘سے بھی تعبیر کرتے ہیں
  16. ابن جمال

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    منطق کی زبان میں کہیں تو آپ نے مقدمہ صحیح قائم کیاہے لیکن نتیجہ غلط نکالاہے، ملک الف اورب کے پاس اگردلائل ہیں تواس سے یہ کہاں لازم آیاکہ دونوں کے دلائل برابر ہیں، ہم سبھی جانتے ہیں کہ کافر کیلئے اپنے کفر پر بھی کچھ دلائل ہیں، ایک دہریہ اورملحد کے پاس بھی اپنے نظریہ کیلئے کچھ دلائل ہوتے ہیں...
  17. ابن جمال

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    لگتاہے کہ آپ نے کافی دیر بعد لغت سے رجوع کرکے استمتاع کے معنی سمجھے ہیں، مبارک ہو! ظاہر سی بات ہے کہ میں آپ کے نقطۂ نظر کا پابند نہیں،اوراس کا عکس بھی درست ہے یعنی آپ میری رائے کے پابند نہیں، آپ اگر باندی سے استمتاع کو ریپ سمجھتے ہیں تویہ آپ کا نکتہ نظرہے، میرانہیں ،آج کے دور میں تو بہت...
  18. ابن جمال

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    اگرمیری ذکرکردہ کوئی بات غلط ہے تواسے دلیل کے ساتھ غلط قراردیں، میں تسلیم کرلوں گا، آپ رومن امپائر یااس کو توسیع دے کرعیسائیت میں غلاموں کے حقوق پر حوالہ جات کے ساتھ تحریر لکھئے ،میں اسلام میں غلاموں کے حقوق پریااس کو توسیع دے کر اسلام کی ابتدائی صدیوں میں ں غلاموں کے حقوق لکھتاہوں، قارئین پر...
  19. ابن جمال

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    لونڈیوں سے حق استمتاع ایک ضمنی بحث ہے، اصل مسئلہ غلامی کا ہے، آپ غلامی کے بارے میں اپنے خیالات واضح کیجئے کہ اس دور مین غلاموں کے ساتھ کیاکرناچاہئے تھا؟(۱)چاہے مخالفین ہمیں غلام بنالیں لیکن ہم اپنے مفتوحوں کو واپس آزاد کرکے بھیج دیتے۔(۲) سبھی کو قتل کردیتے کہ خس کم جہاں پاک(۳) کسی دوردراز...
Top