حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کا نام محتاج تعارف نہیں ،انہوں نے بچوں کی سرزنش کیلئے اساتذہ کو ایک اہم ہدایت دی ہے اوراس میں والدین بھی شامل ہوسکتے ہیں اوراگراس نصیحت پر عمل کیاجائے تو بہت حد تک زیادتی سے بچاجاسکتاہے۔
اولاً: تویہ بات والدین اوراستاذ کوبھی یاد رکھنی چاہئے کہ بچہ کو مارنے کا محرک...
بنیادی طورپر کالم نگار نے محض دوچار افراد کو مغرب میں مقیم دیکھ کر ایک فیصلہ کرلیا،اس کے بالمقابل وہ ہزاروں جید علماء جواپنے وطن میں ہی مقیم ہیں اورمغرب میں مقیم ہونے کی استطاعت کے باوجود اپنے وطن میں ہی دینی خدمات انجام دے رہے ہیں، ان کی جانب مضمون نگار کی نگاہ نہیں گئی، جب کہ علم عمل ، دین...
اس اقتباس میں سارا زور اس بات پر ہے کہ سرکاری اسکول خرابی کی بنیاد ہیں اورنجی اسکول سے ملک فلاح پارہاہے، حالانکہ اب بھی غریب بچے جو قابل اورباصلاحیت ہوتے ہیں، وہ سرکاری اسکولوں سے ہی پڑھ کر اپنااورملک کا بھلاکرتے ہیں،ان غریب بچوں کو کون سانجی اسکول تعلیم دینے پر آمادہ ہے، جب تک کہ لاکھوں کی فیس...
یہ بھی اصولی طورپر غلط بات ہے کہ برصغیر میں جاری نظام تعلیم کا متبادل مدارس ہیں، انگریزوں کی آمد سے قبل برصغیر میں ابتدائی اورثانوی تعلیم ایک ساتھ ہواکرتی تھی، اوراعلیٰ تعلیم میں پھر ہرایک اپنے مزاج ومذاق کے اعتبار سے کسی فن کا رخ کرتاتھا، آج کی طرح نہیں کہ مدارس والے عصری تعلیم سے بالکل...
میں توجہاں تک سمجھ سکاہوں، ان محترمہ کا کہنابھی یہی ہے کہ اہل زبان محنت سے بنتے ہیں، محض کسی اردو بولنے والے گھر میں پیدائش سے کسی کو اہل زبان نہیں کہاجاسکتا، کیامیں نے یہی صحیح سمجھاہے؟
پورے مضمون کا خلاصہ یہی ہے کہ :
میر کیاسادہ ہیں بیمارے ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
کیاجنسی تعلیم سے مغرب معاشرہ جنسی جرائم سے محفوظ ہوگیا،اگر نہیں توپھرجنسی جرائم سے حفاظت کا وہ طریقہ جو خود مغربی معاشرہ میں کامیاب نہیں ہے،یہاں مشرقی معاشرے میں تیربہدف نسخہ بناکر کیوں پیش...
پہلے سوال کا توجواب یہ ہے کہ نسبتا بہتر سے مراد نسبتابہتر ہے:)اورحقیقت یہ ہے کہ یہ محض رعایتی نمبر ہیں ورنہ اب جب کہ دنیا عالمی گائوں بن چکی ہے، لکھنو اور دلی اجڑ چکے یابس چکے ہیں، اوردلی اورلکھنو میں باہر کے لوگ بس چکے اور لکھنو ودلی والےباہر جاچکے، یادلی ولکھنویامضافات کے رہنے والے کہیں سے...
عربوں سے بڑھ کر اہل زبان کون ہوگا،جواپنے بالمقابل پوری دنیا کو عجم (گونگا)کہاکرتے تھے، ان کے یہاں اہل زبان کی یہ بحث جو دہلی اورلکھنونے پیداکی ہے،جہاں کی زبانیں بعد میں عربی ہوئیں،جیسے افریقہ میں مصر ،مراکش،لیبا،سوڈان وغیرہ،وہاں کے لوگوں کو بھی کبھی یہ نہیں کہاگیاکہ تم اہل زبان نہیں ہو،صرف زبان...
اہل زبان کون ہیں؟
حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا
یہ بحث پوری پڑھی، چونکہ متعلقہ موضوع صحافت کے زمرہ میں تھا، وہاں پر کچھ کہنا مناسب خیال نہیں ہوا، اس لئے اس کا ربط یہاں دے کر بحث کو آگے بڑھاتاہوں۔
سوال یہ ہے کہ کسی کو اہل زبان کس بنیاد پر کہاجائے گا اورکیوں،حالی اگر دلی والوں کو اردو کی...
یہ کام اورنگ زیب نے بھی کیاتھا،جب اس کے قاضی نے والد کی موجودگی میں اس کے بادشاہ بننے کی مخالفت کی تھی،اس نے قاضی کو ہی بدل دیا اور قاضی نے شاہ جہاں کی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے اورنگ زیب کے سلطان ہونے کے مذہبی منظوری دی تھی۔