نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    دوسری شادی پر پابندی یاپہلی بیوی سے اجازت لینے کی شرط دونوں غلط ہیں، یہ تو ایسے ہی ہے کہ کوئی کہہ دے کہ نماز کرتا پاجامہ میں ہی اداکیاجائے یاپینٹ شرٹ میں ہی پڑھی جائے اورکہے کہ ہم نے نماز پر پابندی تھوڑی لگائی ہے ہم بس چاہتے ہیں کہ نماز کی صفوں میں نمازیوں کے درمیان لباس کے لحاظ سے یکسانیت...
  2. ابن جمال

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    آپ کی سوئی اسی پر اٹکی ہوئی ہے،جب کہ یہ واضح ہے کہ جس کو جرم قرارنہیں دیاگیاوہ جرم نہیں ہے،مثلاپاکستان کے دستور اورقانون میں جوچیزیں جرم نہیں ہیں، وہ چیزیں جائز ہیں،کیااس کو بھی سمجھنے کیلئے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت ہے،اگرآپ نے اصول فقہ یعنی اسلامی شریعت کے ماخذ کا مطالعہ کیاہوگاتواس میں فقہاء...
  3. ابن جمال

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    آپ کی اس طویل تحقیق کا مختصر جواب یہ ہے کہ جن معاشروں میں یاجن ممالک میں شادی کرنے کی عمر لیٹ رکھی گئی ہے، وہاں ناجائز جنسی تعلقات کاتناسب کیاہے،اورجن معاشروں میں جلدی شادی کی جاتی ہے، وہاں جنسی جرائم کا گراف کیاہے،اسے بھی دیکھ لیجئے گا،اس سے پتہ چلے گاکہ لیٹ عمر کی شادی اور ناجائز جنسی تعلقات...
  4. ابن جمال

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    یہیں پر میرا آپ جیسے لوگوں سے اختلاف ہوتاہے،سوال یہ ہے کہ بنیادی انسانی حقوق کیاہیں، کون سے ہیں اوران کی ترتیب کیاہونی چاہئے، یہ ہم خود طے کریں گے یاپھر اُدھر سے جوکچھ نازل ہوگا،اس پر آمناوصدقنا کہتے چلے جائیں گے، مولویوں کو جمود وتقلید کا طعنہ دینے والے کبھی اپنے جمود پر غورکیوں نہیں کرتے،...
  5. ابن جمال

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    وہ ہم نے کچھ ادھر ادھر سے پڑھ رکھاہے کہ مغرب کی طرف اسکولوں میں ہی بچیاں حاملہ ہوجاتی ہیں،یقینااس میں بہت سے نابالغہ بھی ہوں گی تو ایسی صورت میں ایسےبوائے فرینٖڈ کو قانونی سزاملنے کا تناسب کیاہے،ذرا ہمیں بتائیں گے مہربانی ہوگی۔
  6. ابن جمال

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    کیا جن لوگوں نے یہ حقوق تحریر کئے ہیں، ان کی اندھی تقلید ہم پر واجب ہے کہ جوانہوں نے لکھ دیا ،اس کو ہم بلاغوروفکر کے آنکھ بند کرکے مان لیں۔
  7. ابن جمال

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    یہ تو کامن سنس ہے کہ دنیا میں قانون کی ہرکتاب میں یہ بتایاجاتاہے کہ کیاکیاجرم ہے،یہ نہیں بتایاجاتاہے کہ کیاکیاجرم نہیں ہے کیونکہ پھر ا س کیلئے بحربیکراں کا سفینہ بھی کافی نہیں ہوگا،اورخوداللہ کے رسول اللہ ﷺ نے اپنے ایک ارشاد میں صحابہ کرام کے سوال کرنے پر ناراضگی جتائی اورفرمایاکہ جس کام سے منع...
  8. ابن جمال

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    ماخذ عدم منع ہے،جس چیز کو قرآن وحدیث ،صحابہ کے اقوال اورمجتہدین کی آراء میں منع نہیں کیاگیاہے، وہ جائز ہے۔
  9. ابن جمال

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    مطلب سرکاٹنے سے زیادہ اہم سر سے فٹبال کھیلناہے۔
  10. ابن جمال

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    کم عمری میں شادی کرنی نہ فرض وواجب ہے،نہ سنت ومستحب لیکن جائز ہے، اس جواز کو قانون بناکر روکنا شریعت میں کسی جائز امر کو ناجائز قراردینے جیساہے،جس چیز کو اللہ اوراس کے رسول نے جواز بخشاہو،کوئی قانون بناکر اس کو ناجائز بتائے،یہ بڑی جسارت کی بات ہے۔
  11. ابن جمال

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    میرا خیال ہے کہ سید عمران صاحب کی مراد گرل فرینڈ سے ہے، کہ گرل فرینڈ بنانے کیلئے عمر کی تحدید کیاہے اورجس کو گرل فرینڈ بنایاجارہاہے،کیااس کی عمر کی بھی کوئی تحدید ہے۔ ویسے جب سے میں نے پاکستان میں غیرمسلم رکن قومی اسمبلی کی جانب سے شراب پرپابندی کی تحریک اورقومی اسمبلی کے مسلم ممبران کی جانب سے...
  12. ابن جمال

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    مضمون نگارہ کے لفظ لفظ سے اسرائیل کی حمایت ٹپک رہی ہےاورغاصب اسرائیل کو جواز بخشنے کیلئے وہ ہرقسم کاجواز تلاش کررہی ہیں
  13. ابن جمال

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    میں نے ان کتابوں سے جادو سیکھنے کی بات کی ہی نہیں ہے، پتہ نہیں آپ نے کہاں سے یہ مطلب اخذ کرلیا،یہ تو وہی بات ہوئی ’’وہ بات سارے فسانہ میں جس کا ذکر نہ تھا‘‘،میں نے یہ عرض کیاہے کہ اس قسم کی کتابوں کے بچپنے میں پڑھنے سے جو کہ متاثر ہونے کا دور ہے، بچوں کے دل ودماغ پر اس قسم کےو اقعات کا زیادہ...
  14. ابن جمال

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    مزید تحقیق کرلیں الف لیلیٰ میں خلافت عباسی کے دورکوپیش ضرور کیاگیاہے؛لیکن اس کی تالیف اس عہد کی نہیں ہے؛بلکہ بہت بعد کی ہے،یہ ضروری نہیں ہے کہ جس عہد کی کسی کتاب میں تصویر کشی ہو،وہ اسی عہد میں لکھی بھی گئی ہو،دوسری بات یہ ہے کہ اس عہد کےعلماء کرام ایسی کتابوں کی مخالفت نہیں کرتے،یہ کہاں سے...
  15. ابن جمال

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    جادوجادوہے،چاہےاس کاذکرداستان امیرحمزہ میں ہو،طلسم ہوشربامیں ہو،یاپھرہیری پوٹرمیں، ہاں ایک چیزیہ باقی رہ جاتی ہے کہ زبان وادب کے تعلق سے ،تومیرے خیال میں زبان وادب کیلئے جب ہمارے ادب میں داستان امیرحمزہ اورطلسم ہوشرباسے اچھی کتابیں موجود ہیں توپھر ان کی ضرورت کیاہےکہ ایسے واہی تباہی قصے پڑھے...
  16. ابن جمال

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    جادوکے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ ارشادات: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"سات ہلاک کرنے والے کاموں سے بچ جاؤ" صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین نے کہا:اے اللہ کے رسول صلی...
  17. ابن جمال

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    ہرشخص کویہ حق ہے کہ وہ جوکچھ مناسب سمجھے اس کا اظہار کرے، میری رائے میں جادو ٹونوں پر مبنی خرافیات کے پڑھنے سے ان چیزوں کی نفرت دل سے نکل جاتی ہےجوکہ نہیں ہونی چاہئے،جس چیزسے نفرت کااللہ اوراس کے رسول نے حکم دیاہے، کوئی بھی ایسی چیزجواسن نفرت کوکم کرتی ہو،میرے خیال میں مناسب نہیں ہے،بالخصوص جب...
  18. ابن جمال

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    یہ جوکچھ بھی ہوا،بہت اچھاہوا، اللہ کے رسول ﷺ نے جادو اورجادوگر کی جس قدر برائی بیان کی ہے،اس کو دیکھ کراس طرح کی مخفی طورپر جادو کی شناعت کو دلوں سے نکالنے والی کتابوں کوجلاناہی چاہئے ،چاہے کوئی اس پرناک بھوں چڑھائے۔
  19. ابن جمال

    برونائی میں بدفعلی، ہم جنس پرستی پر سنگسار کی سزا

    انشاء اللہ اگرموقع ملاتوفقہ اسلامی کے تعزیری قوانین کی روشنی میں کچھ عرض کرنے کی جسارت کروں گا، ابھی اتنا عرض کرنا ہے کہ چارگواہوں کے ثبوت کو بعض لوگوں نے ہوا بنالیاہے اوراسلامی قوانین کے عدم نفاذ کی بڑی وجہ بتاتے ہیں کہ عورت کیلئے انصاف کا حصول مشکل ہوجائے گا۔ یہ بات واضح رہنی چاہئے کہ...
  20. ابن جمال

    پاکستان کو نیوزی لینڈ سے سبق حاصل کرنا چاہیے از پرویز ہودبھائی

    جس نے بھی اسلام کی دعوت دی ہے، اس نے نہایت بہتر عمل کیاہے،قرآن وحدیث میں جس عمل کی تعریف کی گئی اور ترغیب دی گئی ہے،اس کو ہلکاکرنے کی کوشش کرنانہایت مذموم عمل ہے، پتہ نہیں اس فکر وخیال کے لوگ عہد رسالت میں ہوتے تو جب رسول اللہ ﷺ نے شاہان عالم کو اسلام کی دعوت پر مشتمل خطوط لکھے تھے، وہ کہہ رہے...
Top