نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    فلسطین پر میرے خیالات

    فلسطین پر میرے خیالات ۱۹۴۸ءمیں اسرائیل کا وجود ہوا، برطانیہ ایک جانب شریف مکہ سے معاہدہ کررہاتھاکہ وہ اسے پورے عرب کا بادشاہ بنادے گا اوربعینہ اسی وقت یہودیوں سے سازباز کررہاتھاکہ وہ اسرائیل کے نام سے فلسطین میں ایک نئی مملکت کے قیام کو یقینی بنائے گا،اورپھر اعلان بالفور کے ذریعہ اسرائیل...
  2. ابن جمال

    بر صغیر میں علم حدیث پر تحریک استشراق کے اثرات : چوتھی قسط

    سرسید اگر استشراق سے متاثر تھے تو کیااس کا مطلب یہ ہواکہ ہروہ شخص جو سرسید سے ملاجلا،قریب رہا، سب پر استشراق کااثرپڑگیا، مولانا حمیدالدین فراہی کے بارے میں سید سلیمان ندوی نے لکھاہے کہ ان سے جب سرسید نے اپنی تفسیر کا عربی ترجمہ کرنے کیلئے کہاتوانہوں نے صاف منع کردیا اورکہاکہ گناہ کے کام میں ،میں...
  3. ابن جمال

    بر صغیر میں علم حدیث پر تحریک استشراق کے اثرات : چوتھی قسط

    مضمون میں کوئی جان نہیں ہے، یہ بات کسی بھی طرح سے ثابت نہیں کی گئی مولانا فراہی یامولانامودودی پر استشراقی تحریک کے اثرات تھے، یہ سب جانتے ہیں کہ یہ حضرات فکر ونظر کے بعض گوشوں میں منفرد تھے لیکن اس انفرادیت یاشاذ کو استشراقی تحریک وفکر سے متاثرماننے کے لائق دلائل مضمون نگار پیش نہیں کرسکے۔علماء...
  4. ابن جمال

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    کسی ذی شعور کے کرتوتوں کی وجہ سے اس کا ذکر پسند نہ کرنا اس سے نفرت کرنا وغیرہ وغیرہ تو سمجھ بھی آتا ہے لیکن ایک ایسا جانور جس کے جسم کی اضافی چربی ، گوشت یا اس کے افعال کا وہ شعوری طور پر ذمہ دار نہیں ہم کس طرح اس سے نفرت کریں باقی مخلوقات کی طرح وہ اللہ کی مخلوق نہیں؟آپ یہ کیوں نہیں مانتے کہ جو...
  5. ابن جمال

    عقل کو شریعت کے تابع رکھئے

    اس مضمون کا عنوان یہ نہیں ہے کہ ا’سلام میں عقل کےاستعمال کی اجازت نہیں‘یاعقل کااستعمال ممنوع وحرام ہے، اس مضمون کاعنوان ہے کہ عقل کوشریعت کے تابع رکھئے، اورمیں نے پورے مضمون میں اسی پر بات کی ہے کہ عقل کااستعمال کیاجائے کہ وہ خداکی ایک نعمت ہے اورخداکی نعمت سے استفادہ نہ کرناکفران نعمت ہے لیکن...
  6. ابن جمال

    عقل کو شریعت کے تابع رکھئے

    اک مزید بات جو مندرجہ بالا تحریر سے واضح سے واضح تر ہو رہی ہے۔۔۔ وہ ہے اسلام میں قیاس کی نفی۔ چونکہ قیاس میں ہم اپنی عقل سے استفادہ کرتے ہوئے اک چیز کاحکم دوسری پر لگاتے ہیں۔ جبکہ اس چیز کی حرمت یا حلیت کی اصل وجہ قرآن یا حدیث میں ذکر نہیں ہوئی۔۔ چونکہ اگر ایسا ہوتا تو وہی آیت یا روایت کافی...
  7. ابن جمال

    عقل کو شریعت کے تابع رکھئے

    اس میں کوئی شک نہیں کہ عصرحاضر میں نوجوانوں کی دین سے دلچسپی بڑھی ہے اور وہ دینی امور کی جانب راغب ہونے لگے ہیں۔ کالج کے طلبہ اوراعلیٰ تعلیم پانے والے افراد دینی امور میں دلچسپی لیتے ہیں اورنماز ودیگر عبادات کو انجام دیتے ہیں۔اسی کے ساتھ یہ بات بھی بہت خوش آئند ہے کہ مذہبی احکام کے علاوہ لباس...
  8. ابن جمال

    3 دن میں اسرائیلی فضائی حملوں سے 60 فلسطینی شہید

    اسرائیلی مظالم کی مذمت پر بھی لوگ پتہ نہیں کیوں اول جلول باتیں شروع کردیتے ہیں۔یہاں وہاں کی لایعنی اورفضول باتیں، ایسالگتاہے کہ کچھ لوگوں کے دل ودماغ ایک حد تک اسلام مخالف ہوچکے ہیں۔ سیاسی خبروں میں بھی اسلام کو اسلامی تعلیمات کو نشانہ بنایاجارہاہے۔ اگرایساہی ہے توظاہرداری کے اسلام سے کیافائدہ...
  9. ابن جمال

    مدارس اسلامیہ کی جدید کاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقیقت واقعیت اورضرورت

    یہ بھی اکثردیکھاگیاہے کہ جب ہم کسی موضوع پر بات کرتے ہیں تواس کی بنیاد کیاہے اس پرغورکئے بغیر ادھر ادھر کی لایعنی بحثوں میں الجھ جاتے ہیں اوراس کا نتیجہ ہوتاہے کہ بحث ایک غیرمختتم انجام کی طرف بڑھنے لگتی ہے۔ مدارس کے تعلق سےجدید کاری کی مہم کابھی یہی حال ہے۔جدید کاری مہم کی حمایت کرنے والے اس پر...
  10. ابن جمال

    عطاء الحق قاسمی کے بارے میں استفسار

    میراسوال ان کے خاندانی تعلق یاپھر ان کے مسلکی شناخت سے متعلق نہیں ہے ۔ میں توصرف ان کے کالموں میں ان کی جانبداری کے تعلق سے جانناچاہ رہاتھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ْا کہ کیا یہ صرف میراہی تاثر ہے یادیگر افراد بھی اس میں شریک ہیں
  11. ابن جمال

    عطاء الحق قاسمی کے بارے میں استفسار

    میں پاکستان کے طنزومزاح نگار اورجنگ کے کالم نگار عطاء الحق قاسمی کے بارے میں پوچھناچاہتاہوں کہ پاکستانی دانشوروں کی نگاہ میں وہ کس طرح کےا نسان ہیں۔ میری مراد ہے کہ کچھ تو جانبداراورچاپلوس قاسم کے کالم نگار ہوتے ہین اورکچھ غیرجانبدار اوراپنے اصولوں پر اٹل رہنے والے۔ میں نے جہاں تک عطاء الحق...
  12. ابن جمال

    مولانا سندھی: اک وکھری ٹائپ کا مولوی

    آج بہت دنوں بعد فورم پر آیا تویہ تھریڈ دیکھا۔ مولانا عبیداللہ سندھی نومسلم تھے ۔انہوں نے کسی بزرگ کی کتاب تحفۃ الہند سےمتاثر ہوکر اسلام قبول کیا۔ پھر دیوبند پہنچے۔ وہاں مولانا محمودالحسن المشہور شیخ الہند نے ان کو اپنے ساتھ رکھا اوران کی تربیت کی اوران کو اپنے ریشمی رومال کی تحریک میں شامل...
  13. ابن جمال

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    چارمسلک کا توپتہ ہے۔ پانچواں مسلک فقہ جعفری ہے اورچھٹا مسلک سعودی نوازی ہے۔ یعنی ہرحال میں اورہروقت سعودی پالیسی چاہے جوبھی ہو اورجیسی بھی ہو دفاع کرنا اپنافرض سمجھتے ہیں۔ سعودی حکومت دیگرملکوں کی طرح ایک حکومت ہے جس کے اپنے مفادات ہیں اورسعودی حکام ولی اللہ نہیں بلکہ عام انسان ہیں جن سے اچھے...
  14. ابن جمال

    کیجری وال مستعفی ہو گئے

    کجریوال انکم ٹیکس کمشنر تھے انسپکٹر نہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اروند کجریوال کی زندگی سادہ ہے۔انہوں نے اپنے لئے جب مکان لیناچاہاتواس میں سابق وزرائے اعلیٰ کی طرح بڑے مکان نہیں لے کر ایک چھوٹا سامکان لیا۔ اس کے علاوہ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اقتدار اوروزارت کی چاہ میں جہاں دوسرے لیڈر اورنیتا...
  15. ابن جمال

    اپنے بھی خفامجھ سے ہیں بیگانے بھی ناخوش

    اپنے بھی خفامجھ سے ہیں بیگانے بھی ناخوش مجیب الرحمن عتیق ندوی آج دنیا جس دو راہے پر ہے، عالم اسلام طاغوتی و استعماری دشمن طاقتوں کے منصوبوں اور فسادی کاروائیوں سے دو چارہے ، وہ اہل نظر سے مخفی نہیں ، ماضی قریب میں افغانستان کی اسلامی حکومت کو ختم کر کے ''ملا کو ان کے کوہ دمن'' سے نکال دیا گیا،...
  16. ابن جمال

    16 دسمبر 1971

    ہنسی آرہی ہےبے تحاشہ! کہاں 26ہزار کی حقیر تعداد اورکہاں تیس لاکھ کی بڑی تعداد! پاکستانی فوج کے مظالم ایک طرف! لیکن خود بنگالیوں نے بہار اوریوپی کے مہاجرمسلمانوں کے ساتھ درندوں کو شرمادینے والاجوسلوک کیاہے ۔کیاکبھی اس پر بنگالیوں کو شرم آئی ہے؟ میں پاکستانی فوج کے مظالم کو درست نہیں کہتا لیکن...
  17. ابن جمال

    یزید بن معاویہ کے بارہ میں ہماراموقف

    یہ ترجمہ کی فحش اوربدترین غلطی ہے۔ اس پر میں ایک فورم اردومجلس میں توجہ دلاچکاہوں لیکن پھر بھی غلطی برقرار ہے۔ بات یہ ہے کہ عربی کا جملہ وعظم شانہ کاصحیح ترجمہ یہ ہے اورس کا معاملہ اس لئے بڑھ گیا یعنی لوگ اس سے اتنی زیادہ نفرت اورلعن طعن جوکرتے ہیں وہ مراد ہے۔ شان وشوکت عظیم ہونے والی کوئی...
  18. ابن جمال

    یزید بن معاویہ کے بارہ میں ہماراموقف

    ٹائپنگ میں نہیں ،امام احمد بن حنبل سے دونوں طرح کی روایت مروی ہے۔محبت نہ کرنے والی بھی اورلعنت نہ کرنے والی بھی۔
  19. ابن جمال

    کون بیکار یہاں ہے جو پڑھے کام کی بات

    تکلف برطرف! قرآن پاک میں ہی اللہ کا حکم ہے فبھداھم اقتدہ یعنی انبیاء کرام کے اسوہ نمونہ کی پیروی کرو۔اس کا کیامطلب ہے۔جب تک آپ یہ ثابت نہ کریں یہ حکم حضرت موسی کے ساتھ خاص تھاامت اسلامیہ اس کو ماننے کی پابند نہیں ہے یاوہ ایک مخصوص دور کیلئے تھا تب تک ہرمسلمان کو حضرت موسی کے اس نمونہ اورسیرت...
Top