نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    کون بیکار یہاں ہے جو پڑھے کام کی بات

    ریاض موسی ملیباری جن کا ذکر آچکاہے۔ان سے ہمارے ایک ساتھی نے یہی سوال کیاکہ جب ہم خود بگڑے ہوئے ہیں تودوسروں کو دین کی دعوت کیسے دے سکتے ہیں۔ تبلیغی جماعت بھی اسی بناء پر غیروں میں دعوت کاکام کرنے سے ہچکتی ہے۔ ریاض موسی ملیباری نے جوکچھ فرمایااس کا خلاصہ یہ ہے کہ بنی اسرائیل حضرت موسی علیہ...
  2. ابن جمال

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    بھائی میں نے کسی چیز کادعوی کب کیاہے۔ ہمیں تواس کے عوام کیلئے کارہائے نمایاں سے یہ امید تھی کہ اگرکوئی اس تک صحیح طریقے سے اسلام کی دعوت پہنچاتاتووہ ضرورقبول کرلیتا
  3. ابن جمال

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بات ان کو بہت ناگوارگزری ہے
  4. ابن جمال

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    ہم اکثروبیشتر افراط وتفریط کا شکار ہوجاتے ہیں۔ نیلسن منڈیلا دنیاچھوڑ گئے۔ ان کی شخصیت کے دوپہلو ہیں۔ ایک پہلو تویہ ہےکہ انہوں نے سائوتھ افریقہ کے عوام کی بھلائی کیلئے کارہائے نمایاں انجام دیئے۔ اس حیثیت سے وہ ہرانسان کے شکریہ کے مستحق ہیں۔ دوسراپہلویہ کہ ہے کہ وہ بہرحال مسلم نہیں تھے اس کی ضد...
  5. ابن جمال

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    سلم سے محض سیڑھی ہی مراد نہیں ہے بلکہ جیساکہ شعر کے سیاق وسباق سے معلوم ہوتاہے کہ سلم یہاں ایک معنی تو سیڑھی میں استعمال ہے لیکن شاعر کی اصل مراد یہ ہے کہ سلم منطق کی مشہور کتاب تھی جس کو اس دور کے علماء پڑھناپڑھاناقابل فخر خیال کرتے تھے۔اسی بناء پر شاعرناسخ نے نے یہاں "تحصیل سلم"کی بات کہی ہے۔...
  6. ابن جمال

    کون بیکار یہاں ہے جو پڑھے کام کی بات

    کون بیکار یہاں ہے جو پڑھے کام کی بات فرض کیجئے دو ملک ہیں،جن میں دیرینہ دشمنی ہے۔یاقبیلے ہیں یاپھر دوخاندان یافرد میں دشمنی ہے۔ ایک شعبہ میں ایک کو برتری حاصل ہے دوسرے میں دوسرے کو برتری حاصل ہے۔ ایک کی فوج کو پہاڑی علاقوں میں لڑنے میں مہارت حاصل ہے اوردوسرامیدانی علاقوں میں دشمن کے چھکے...
  7. ابن جمال

    غربت کے خاتمہ کا اسلامی حل

    آج پوری دنیا میں مہنگائی کے بڑھتے طوفان نے غربت کا دائرہ بڑھادیاہے اوراسی تناسب سے غریبوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہاہے۔غربت اب صرف تیسری دنیا کی خاصیت نہیںنہیں رہ گئی ہے بلکہ دوسری اورپہلی دنیا میں بھی غربت نے اپنے پائو ں پھیلالئے ہیں اور وہ ممالک جو کبھی خوابوں کی سرزمین کہلاتے تھے یعنی...
  8. ابن جمال

    مولانا کے کارنامے ۔۔۔ نذیر ناجی

    یوسف صاحب،اسے دیکھ لیں۔...
  9. ابن جمال

    مولانا کے کارنامے ۔۔۔ نذیر ناجی

    میں تواس کو ضرور دیکھتاہوں کہ کہنے والاکون ہے اوراس کی خود کی کریڈیبلٹی کیسی اورکیاہے۔ کالم سے پیشتر مجھے کالم نگار سے ہی اختلاف ہے۔دوسرے کیادنیا میں شریف کالم نگاروں کی کمی ہوگئی ہے جو اب نذیر ناجی جیسے رذیل کے کالم کی ضرورت پڑنی لگے۔ سچ پوچھئے تومجھے ابھی بھی حیرانی ہے کہ پوری دنیا نے اس کی...
  10. ابن جمال

    مولانا کے کارنامے ۔۔۔ نذیر ناجی

    نذیر ناجی کی خود کی کریڈیبلیٹی تو انتہائی مشکوک ہے۔ ایسے افراد دوسروں کے بارے میں کچھ لکھناکا حق بھی رکھتے ہیں۔ ان سے زیادہ تعجب ان افراد پر ہے جو نذیرناجی جیسوں کی تحریر کو یہاں شیئر کرتے ہیں۔ خداکرے کہ اس میں کوئی دوسری نیت نہ ہو۔ لیکن نذیر ناجی نے جس طرح مغلظات بکی تھیں وہ اس اردو محفل پر...
  11. ابن جمال

    آل سعود تیرے حرم کی خیر!

    بہت اچھالکھاہے!اللہ جزائے خیر دے لکھنے والوں کو ،اورسمجھ دے ان کو جوبادشاہوں کے افعال کابھی جواز ڈھونڈنے اوراس کو شریعت ثابت کرنے میں لگ جاتے ہیں۔
  12. ابن جمال

    قربانی ہم سے کیامطالبہ کرتاہے؟

    (عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم الشان یادگار اورسنت ہے جس میں انہوں نے حکم الہی کی تعمیل میں اپنے بڑھاپے کے سہارے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی گردن پر چھری چلانے سے بھی گریز نہیں کیا۔ نہ ان کے ہاتھ کانپے ،نہ ان کے عزم وارادہ میں کوئی تزلزل آیا۔ ان کی یہ ادااللہ کو اتنی پسند آئی کہ اس...
  13. ابن جمال

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    آپ بھی توہی کرتے ہیں جو آپ کے خیال سے اتفاق نہ کرے اورآپ کے ساتھ نہ ہو وہ دقیانوس،تاریک خیال،زمانے کے تقاضوں سے ناواقف اوردیگر القاب وآداب سے نوازاجاتاہے۔ مجھے واقعتاحیرت ہوتی ہے کیونکہ میں اس فورم پر زیادہ وقت پوسٹس کرنے میں نہیں بلکہ دوسروں کے پوسٹ پڑھنے میں صرف کرسکتاہوں۔اب تک جتنااورجوکچھ...
  14. ابن جمال

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    ساری تفصیل پڑھ لی میں ملالہ کے صحیح یاغلط ہونے پر نہیں جاتا ۔اس کامعاملہ اس کے ساتھ، اس کو اپنے کئے ہوئے کا حساب دیناہوگا ۔مجھے اپنے کئے ہوئے اورلکھے ہوئے الفاظ کا حساب دیناہوگا۔ وہاں نہ زباندانی کام آئے گی اورنہ لفاظی۔ لیکن میں اپناایک تاثر بیان کردوں! بدصورت عورتیں،مرد اپنی بدصورتی کو چھپانے...
  15. ابن جمال

    مشرق وسطیٰ میں مفادات کی سیاست

    مشرق وسطی کی سیاست عرب بہار کے بعد اب''خزاں ''کاموسم جھیل رہی ہے۔یہ حالات اچانک پیداہوگئے یاپیداکئے گئے وہ کہنامشکل ہے لیکن مصر کی صورتحال یہی بتارہی ہے کہ ایمان والوں کی آزمائش ختم نہیں ہوئی اورابھی ان کوآتش نمرود میں مزید جلناہے۔ظلم وستم کی چکی میں مزید پسناہے اورجان ومال کی مزیدقربانیاں دینی...
  16. ابن جمال

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    میں نے عرصہ ہوا ایک مزاحیہ مضمون بعنوان"دربان اورغالب"لکھاتھا۔مزاح کے سلسلے میں یہ میری پہلی کوشش تھی۔ اس کا ایک اقتباس پیش کرتاہوں۔ جن کو پسندآئے وہ ضرور مسکرادیں اورجن کونہ آئے وہ بھی مسکرائیں کہ مسکرانے میں کچھ خرچ نہیں آتا۔ گدا سمجھ کے وہ چپ تھا، مری جو شامت آئے اٹھا اور اٹھ کے قدم میں نے...
  17. ابن جمال

    4 – جب پاکستان بدل گیا

    ۔ عبدالعزیز بن باز کے تعلق سے جوباتیں کہی گئی ہیں وہ درست نہیں ہیں۔اگرخانہ کعبہ میں شورش برپاکرنے والے ابن باز کے پیروکار ہوتے توحکومت ابن باز کو اس طرح آسانی سے نہیں چھوڑسکتی تھی اورنہ ہی وہ اس کے بعدتاحیات مفتی اعظم برقراررہتے۔
  18. ابن جمال

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    نبیل بھائی نے سکندر کے تعلق سے ذوالقرنین کا ذکرکیاہے اورمولاناابوالکلام آزاد کے ترجمان القرآن کا حوالہ دیاہے۔ راقم الحروف نے بھی جب ترجمان القرآن کا مطالعہ کیاتوپھر اس خیال سے بہت متاثر ہواتھالیکن بعد کو مزید تحقیق کے بعد یہ خیال علمی طورپر کمزور معلوم ہونے لگا۔ مولناابوالکلام آزاد کے سارے خیال...
  19. ابن جمال

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    یہ ایک عجیب رجحان اورنظریہ ہے کہ جولوگ ملالہ سے ناراض ہیں وہ اس کے زخمی ہونے پر رحم نہیں کھاتے اورہمدردی نہیں کرتے اورجولوگ عافیہ صدیقی کے خلاف ہیں ان کو بھی بحثیت ایک مسلم ،خاتون امریکی قید میں ہونے پر کوئی دکھ اوررنجیدگی نہیں ہے۔ کچھ لوگوں کا کہناہے کہ امریکہ نے جوکیاٹھیک کیاوہ امریکی شہری تھی...
  20. ابن جمال

    بیوی کا شوہر سے انوکھا مکالمہ

    یہ نامناسب سادعویٰ ہے کہ انصار نے اجتماعی طورپر اپنی بیویاں اپنے منہ بولے بھائیوں کو "بخش"دی تھیں۔ ایک دوانصاری صحابیوں کے بارے میں ضرورایساملتاہے کہ انہوں نے اس طرح کی پیشکش اپنے مہاجربھائی کو کی تھی کہ ان کے پاس دوبیویاں ہیں تو وہ اپنی ایک بیوی کو طلاق دے دیتے ہیں عدت کے بعد وہ ان سے شادی...
Top