نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    تاسف حکیم اختر صاحب داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ :(

    زندگی میں کتنے ہی افراد ایسے ہوتے ہیں جن سے ملاقات کی آرزو ہوتی ہے لیکن حالات کے پیچ ایسے ہوتے ہیں اورتقدیر کا فیصلہ ایساہوتاہے کہ ارادہ ارادہ ہی رہ جاتاہے ۔ اللہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اورجنت الفردوس کوان کا ٹھکانہ بنائے اوردنیاکے بدلے اب جنت میں ہی ملنے کی توفیق عطافرمائے۔ آمین
  2. ابن جمال

    ’توریت کے قدیم ترین نسخے کی دریافت‘

    تحریف کو سمجھنے کی ضرورت ہےکہ تحریف کیاہے؟ تحریف دوقسم کی ہوتی ہے لفظی اورمعنوی لفظی تحریف یعنی مصنف کے الفاظ کو ہٹاکر اس کی جگہ اپنے الفاظ شامل کردیئے جائیں معنوی تحریف یعنی مصنف کے مقصد ومراد کے برعکس خود تراشیدہ ایک نیامطلب گھڑ لیاجائے سابقہ آسمانی کتابوں میں کون سی تحریف ہوئی ہے۔ علمائے...
  3. ابن جمال

    ’توریت کے قدیم ترین نسخے کی دریافت‘

    میراخیال ہے کہ عارف کریم کی بات صحیح ہے۔ تورات اوریہود مذہب کی جوفلسفیانہ تشریح کی تھی اس کی بھی وضاحت جان لیں یہودیوں کے یہاں تجسیم پرزورزیادہ ہے۔ مثلا تورات میں ہے کہ یعقوب نے خدا سے کشتی لڑی اوراس طرح کی دوسری باتیں۔اسلامی معاشرہ میں رہنے اوراسلامی عقائد سے واقفیت کے بعد اس نے یہ کیاکہ...
  4. ابن جمال

    شرعی ڈی این اے

    خط کشیدہ جملوں پر غورکرنے کے بعد صرف یہی کہنابچتاہے کہ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا اسی تھریڈ کے گزشتہ مراسلے اس پر گواہ ہیں کہ بات یہی تھی کہ اگرچارگواہ نہ ہوتومتاثرہ کیاکرے۔ لیکن اس سوال کے جواب کے بعد اب وہ کچھ اورکہتے ہیں۔ میں نے ماقبل میں جیونیوز کے حوالہ سے اسلامی نظریاتی کونسل کا بیان...
  5. ابن جمال

    شرعی ڈی این اے

    بات نہایت سادہ سی ہے کہ زناکی سزااسلام نے کیارکھی ہے۔ اگردونوں نے رضامندی سے کیاہے اورچارگواہ اس عمل کی گواہی دیتے ہیں تو شادی شدہ ہونے کی صورت میں دونوں کو رجم کردیاجائے گا۔ اگردونوں غیرشادی شدہ ہیں تو دونوں کو سوکوڑے اورحنفیہ کے یہاں جج کی صوابدید پر ایک سال کی جلاوطنی بھی ہوسکتی ہے۔ اگربالجبر...
  6. ابن جمال

    اردو روزنامہ انقلاب کی بہار میں لانچنگ تشہیر ی آرٹ ورک

    یہ درجنوں ریاستوں بھی خوب رہی راشٹریہ سہارا کا سرورق اٹھاکر دیکھئے ۔کتنی جگہو سے نکل رہاہے۔ دس سے بھی کم جگہ کے نام سرورق پر لکھے ہیں۔
  7. ابن جمال

    اردو روزنامہ انقلاب کی بہار میں لانچنگ تشہیر ی آرٹ ورک

    اس میں خوشی اورغم دونوں کے پہلوموجود ہیں۔ خوشی کا پہلو یہ ہے کہ اردو کی جانب ملک گیر میڈیا متوجہ ہورہاہے اوراس کو اپنارہاہے۔ غم کا پہلو (اوریہ زیادہ بڑاہے)کہ مسلم جو ہندوستان میں سرکاری ذرائع کے مطابق 12فیصد اورغیرسرکاری ذرائع کے مطابق 20فیصد ہیں ان کے پاس اردو کاایک بھی ایسااخبار نہیں جو ملک...
  8. ابن جمال

    شرعی ڈی این اے

    اسلامی نظریاتی کونسل کا فیصلہ ہے اسی خبر کی دوسری رپورٹ دیکھیں اس میں واضح طورپر کہاگیاہے کہ اس کو ضمنی شہادت کے طورپر قبول کیاجاسکتاہے۔ اگرکسی خاتون کے پاس زبردستی کئے جانے کے ثبوت گواہوں کے طورپر نہیں ہیں لیکن واقعاتی شہادتیں ملزم کے خلاف جاتی ہیں اورڈی این اے ٹیسٹ بھی یہ بتاتی کہ ملزم قصور...
  9. ابن جمال

    شرعی ڈی این اے

    میں سمجھتاہوں کہ درست ہے۔کیونکہ جب آدمی کوئی خود پربیتی بات پولس کے سامنے لے جاتاہے تواس کی تحقیق کرنا اورمجرم تک پہنچناپولس کی ہی ذمہ داری ہوتی ہے اوراگر وہ ایمانداری کام سے کرے تو کوئی بعید نہیں کہ ایسے حالات کے جرم کوبھی مختلف زاویوں سے ثابت نہ کردے۔پولس کے پاس مجرم کی نشاندہی اوراس کے جرم کے...
  10. ابن جمال

    شرعی ڈی این اے

    محترم ایک بات بتائیے اگرکسی شخص پر زنابالجبرکا الزام ہے اورمتاثرہ نے چارگواہ پیش نہیں کئے تواس کو محض قرائن کی بنیاد پر رجم کی سزادے دی جائے۔ یااسے پھانسی پر چڑھادیاجائے۔کسی کی جان لینااتناآسان معاملہ نہیں ہوتاکہ اس کو محض قرائن پرچھوڑدیاجائے۔ اگردس گناہ گارچھوٹ جائیں یہ بہترہے بہ نسبت اس کے کہ...
  11. ابن جمال

    شرعی ڈی این اے

    محترم بھائی ان ہی شہادتوں کی بنیاد پر جن پر دوسرے جرائم کے فیصلے ہوتے ہیں! کیاکسی چیز کا عادی اورغیر عادی میں کوئی فرق نہیں ہوتا؟ ایک شخص کو کوئی شخص زبردستی شراب پلادے اورایک شخص عادی شرابی ہے دونوں میں اتنازیادہ فرق ہوتاہے کہ وہ ننگی آنکھوں سے نظرآتاہے۔ ہاں جہاں پولس اورتحقیقاتی ادارے...
  12. ابن جمال

    شرعی ڈی این اے

    ایک مثال فرض کریں ایک شخص اپنی والدہ کی آپریشن کیلئے کسی دوسرے سے ایک لاکھ روپے قرض لے کر جارہاہے راستے میں کسی نے اس کاپاکٹ مارلیا۔اس نے ملزم کو دیکھ لیاکہ فلاں نے اسکا پاکٹ ماراہے لیکن اگرکوئی ثبوت نہ ہو اورگواہ نہ ہو توکیاصرف متاثرہ شخص کے بیان پر پاکٹ مار کوسزادی جاسکتی ہے ؟حالانکہ یہ جرم...
  13. ابن جمال

    شرعی ڈی این اے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. ابن جمال

    شرعی ڈی این اے

    عدم تفریق کا مطلب یہ ہے کہ معاملہ بالرضا کاہو یاپھربالجبر کا ۔اگرثابت ہوگیاتو ملزمان کو مقررہ سزاملے گی۔ جس کے ساتھ زبردستی کی گئی ہے وہ کسی اعتبار سے ملزم ہوتی ہی نہیں ہے یہ چیز چونکہ اس کے اختیار کے بغیر ہوتاہے اس لئے وہ مجبور ہے۔ اس کی مثال یہ ہے کہ ایک شخص پر کوئی بندوق تانے کھڑاہے اورکہہ...
  15. ابن جمال

    شرعی ڈی این اے

    یہ کس نے کہاہے کہ اگرکچھ لوگوں نے کسی خاتون سے زبردستی کی ہے توخاتون کوبھی سزاملے گی۔ زبردستی کی صورت مین خاتون کو قطعاکوئی سزانہیں ملے گی بلکہ زبردستی کرنے والے قانون کے مطابق انجام کو پہنچیں گے۔ شاید آپ کو کسی ٹکرے سے غلط فہمی ہوئی ہے۔والسلام
  16. ابن جمال

    اردو روزنامہ انقلاب کی بہار میں لانچنگ تشہیر ی آرٹ ورک

    انقلاب پہلے ممبئی سے صرف نکلاکرتاتھا اس کے مالک ممبئی کے کوئی مسلم تھے۔ اسے حالیہ عرصے میں مشہور ہندی اخبار دینگ جاگرن نے خرید لیاہے اوراب وہی اسے پورے ملک میں وسعت دیتی جارہی ہے۔ یہی حال راشٹریہ سہاراکااردوبھی ہے یہ ملک گیر سطح پر نکلتاہے لیکن اس کے بھی مالکین غیرمسلم ہیں۔ یعنی اب اردو میڈیم سے...
  17. ابن جمال

    شرعی ڈی این اے

    محمد حنیف نے کچھ چیزوں کی نشاندہی کی ہے کہ فلاں فلاں کوعلماء نے حرام قراردیاتھا اس کا کوئی حوالہ اورریفرنس محمد حنیف یامحمد حنیف کی باتوں سے اتفاق کرنے والے محفلین نے نہیں دیاہے۔ بغیر کسی حوالہ کے بات کرنامحض ہوائی بات ہے۔ زنابالجبر ہو یازنابالرضااگرچارگواہوں کی گواہی سے ثابت ہوگیاتواس کی صرف...
  18. ابن جمال

    جوتے

    جوتے جوتے سننے میں بڑے آسان لگتے ہیں لیکن اس کا صحیح ہجے اتنی ہی کم لوگوں کو معلوم ہے ۔ویسے بھی ہجے معلوم کرکے کسی کوکرناہی کیاہے۔ پہنناتوپائوں میں ہی ہے اوربزرگوں نے فرمایاتھاکہ جوتے پائوں میں ہی اچھے لگتے ہیں لیکن کچھ فیشن پرست خواتین اب جوتے سرپر بھی رکھنے سے گریز نہیں کررہی ہیں۔(مطلب یہ کہ...
  19. ابن جمال

    تبصرہ کتب تذکرۂ معاصرین از مالک رام

    معلومات میں اضافہ کیلئے بتاتاچلوں کہ مالک رام صاحب انتقال سے قبل مولانا کلیم صدیقی کے ہاتھ پر اسلام قبول کرچکے تھے اوران کا اسلامی نام عبدالمالک رکھاگیاتھا۔بہترہوگاکہ ہم کسی کو اس کے پرانے نام سے یاد کرنے کے بجائے اس کے پسندیدہ اورنئے نام سے یاد کریں۔والسلام
  20. ابن جمال

    ہوئے کس درجہ فقہیان حرم بے توفیق

    ماہ و سال کی گردش میں کچھ واقعات و حادثات اور فیصلے ایسے بھی ہوتے ہیں ،جو تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں ، عام طور پر ہر سال کے ختم ہونے پر مختلف طبقے ، ادارے ، افراد و قوم اہم واقعات اور فیصلوں کا ایک اشاریہ یا جائزہ پیش کرتے ہیں ، جیسے کہ ہمارے ملک میں ۲۰۱۱ء کی ایتداء ہی ایک ایسے مالی اسکیڈل سے ہوئی...
Top