نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    بلاعنوان

    اس تصویر کو دیکھیں اورپھراس پر اپنے قیمتی تبصرے کریں۔
  2. ابن جمال

    بارگاہ رسالت میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔کلیم عاجز

    بارگاہ رسالت میں مرآدآباد کے فساد سے متاثر ہوکر جوٹھیک عید کے دن رونماہواتھا مدینہ پہنچ کر سرعام کہیو صباکملی والے سے پیغام کہیو طبعیت اندھیروں سے اکتاگئی ہے بہت دن سے ہے شام ہی شام کہیو خزان بھی گزاری بہاریں بھی دیکھیں ملاکوئی کروٹ نہ آرام کہیو ہمیں پھول بانٹیں ہمیں زخم کھائیں...
  3. ابن جمال

    رسالہ ’’الالفۃ بین المسلمین ‘‘کا ایک تعارف

    زکریا صاحب منتظم اعلیٰ اردو محفل کا "خداعظیم نہیں ہے"نامی کتاب کو پیش کرنے کاانداز اچھالگا۔یہ سرسری طورپر کتاب کے مشمولات اورکتاب سے واقفیت کرادیتی ہے اورقارئین باتوں ہی باتوں میں پوری کتاب کی سیر کرلیتے ہیں۔اسی طرزپر میں نے بھی ایک کتاب پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔فی الحال جومصیبت اورمصیبت کیوں شامت...
  4. ابن جمال

    کلیم عاجز سائیاں ۔ ڈاکٹرکلیم عاجز

    جناب مجھے اپ کاکلام سمجھنے میں غلط فہمی ہوئی اس کیلئے معذرت میرے پاس اس کی کوئی فائل نہیں ہے میں نے خود کلیم عاجز کی کتاب ’’کوچہ جاناں جاناں‘‘سے اسے ان پیج میں ٹائپ کیاپھراسے یونیکوڈ میں ڈھالا۔
  5. ابن جمال

    آپ کی پسند کی نعت یاشعر

    شاباش آن صدف کہ چناں پرورد گہر آباازومکرم وابناء عزیز تر صلوعلیہ ماطلع الشمس والقمر بعد از خدابزرگ توئی قصہ مختصر اس صدف(آمنہ ) کو شاباس کہ ایساگہر پالا(رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم )کہ آباء واجداد اس سے مکرم ہوئے کی اولاد ان کی وجہ سے عزیز تراورعزیز ترین ہوئی جب تک سورج اورچاند طلوع ہوتے...
  6. ابن جمال

    کلیم عاجز سائیاں ۔ ڈاکٹرکلیم عاجز

    ان پیج سے ہی کنورٹ کی ہے اورنظم کا عنوان بھی سائیاں ہی ہے۔
  7. ابن جمال

    کلیم عاجز سائیاں ۔ ڈاکٹرکلیم عاجز

    کلیم آکہ چلتی ہیں پروائیاں سناکوئی تازہ غزل سائیاں توسائیںہے اورسائیں کی جھولی میں چھپی ہے بہت بزم آرائیاں میں کیاحال ان کابتائوں تجھے دکھاتے پھرے ہیں جو مرزائیاں حقیت میں ہے مال سستامگر بڑھاتے ہیں پیکنگ سے مہنگائیاں لفافے ہیں لمبے ،مضامیں سبک غزل ہوں کہ نظمیں کہ چوپائیاں کرائے کے...
  8. ابن جمال

    دوسہ وِد ناریل کی چٹنی

    یہ تو میرا صبح کا ناشتہ ہوتاجی اوربھوک لگنے پر شام کوبھی ہم تھوڑاکھاتا۔کرناٹک میں ہم اس کو ’’مسالہ ڈوسہ ‘‘کہتا۔
  9. ابن جمال

    مولانا اشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی کتابیں

    حضرت مجدد الملۃ مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کانام اورکام کسی تعارف کا محتاج نہیں ،ان کی کتابیں اورکتابچے علم وحکمت کا خزینہ اوردفتر ہیں۔انٹرنیٹ کی سیر کے دوران ایک سائٹ پر ان کی کافی ساری کتابیں اورخطبات دیکھنے کو ملیں۔سوچاآپ بھائیوں سے بھی شیئر کردوں۔بہرحال جنہوں نے بھی یہ محنت کی ہے اللہ...
  10. ابن جمال

    میٹھا کدو

    بہت شکریہ عمل کرکے دیکھتے ہیں اوریہ بھی دیکھتے ہیں کہ آنکھوں پر لگاچشمہ اترتاہے یانہیں
  11. ابن جمال

    مبارکباد سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا

    اولاتویہ بات ہرکوئی دھیان میں رکھے کہ ٹیگور کا جن من دراصل ملکہ عالیہ یعنی انگریز ملکہ کے قصیدہ میں لکھے گئے نظم کاایک حصہ ہے۔اسی کو بعد میں ہندوستان کا ترانہ بنادیاگیا۔محترم الف عین فرماتے ہیں کہ ہندوستان میں چھ مذاہب ہیں۔ہندوستان میں مذاہب چھ نہیں بہت سارے ہیں لیکن کچھ عقل مندوں نے زیادہ تفرقہ...
  12. ابن جمال

    اس مشکل کی تدبیر کیاہےِ؟

    خیر!یہ تووقتی تدبیر ہے لیکن میری رائے تھی کہ ربیع الاول کے پورے مہینہ سیرت سرور عالم میں سے پابندیاں ہٹالی جائیں توبہتر تاکہ مضامین شیئر کرنے والے زیادہ آسانی کے ساتھ شیئر کرسکیں۔ شمشاد بھائی آپ کی مہربانی کا شکریہ ،بقیہ مراسلے آپ کی نظرکرم کے متقاضی ہیں۔ذراان پر بھی ایک نگاہ ۔نوازش ،کرم...
  13. ابن جمال

    ورفعنالک ذکرک

    کس وقت بلندی کا اعلان ہورہاہے ہندوستان کے چھوٹے چھوٹے قریوں اورموضعوں ،عرب کے ریگستان اورچٹیل میدان،اورافریقہ کے صحراوبیابان سے لے کر،لندن اورپیرس اوربرلن کے تمدن زاروں تک ،ہرروز اورہرروز میں بھی پانچ پانچ بار کس کے نام کی پکار،اللہ کے نام کے ساتھ بلندہوتی رہتی ہے۔ اپنی ذاتی عقیدت مندی کو الگ...
  14. ابن جمال

    ورفعنالک ذکرک

    تفسیر کے میدان میں خدمت (یہاں رجعت کا لفظ تھا جو شاید کمپوزنگ کی غلطی ہوگی) مفسرین کرام کے نام اوران کے کارنامے کس پر ورشن نہیں۔ تابعین میں ضحاک اورقتادہ مجاہد اورابن زید نے معانی قرآن کی جو خدمت کی اس کاصلہ کس کے امکان میں ہے۔ ابن جرید کے تیس مجلدات کو کون بھول سکتاہے۔ ابن کثیر کی کاوش...
  15. ابن جمال

    ورفعنالک ذکرک

    کس شمع کے پروانے تھے؟ عمرفاروق اورعلی مرتضیٰ کے نام سے کیسے کیسے سورمائوں کے کلیجے دہل دہل کررہے،خالد سیف اللہ کی شمشیر اورابن عاص کی تدبیروں نے پتھروں کو پانی کرکے بہادیا۔لیکن یہ سب خود کس شمع کے پروانے تھے؟کس کے آستانہ پر جبیں سائی سے رفعتیں اوربلندیاں حاصل کرتے رہے؟ہارون اومامون،سلجوق...
  16. ابن جمال

    ورفعنالک ذکرک

    امی کی شریعت کے شارح،اس کی وسعت امام ابوحنیفہ کے نام سے بچہ بچہ واقف ہے،کون دل ہے جوآپ کی عظمت سے خالی ہے؟آپ خود الگ رہے ان کے شاگرد بلکہ ان کے شاگردوں کے شاگرداس پایہ کے تھے کہ معاصرین نے انہیں امام وقت تسلیم کیالیکن خود یہ امام ابوحنیفہ اورامام شافعی اورامام مالک اورامام احمد اوران کے احباب...
  17. ابن جمال

    ورفعنالک ذکرک

    بے نظیرخدمت اورخادم امام بخاری کے مرتبہ اورعظمت سے کون ناواقف ہے ان کی کاوش وتحقیق کی نظیر کسی ملک ،کسی قوم میں ملتی ہے پھر انہوں نے اورانہیں کی راہ پر دوسرے صدہاچلنے والوں نے،امام مسلم نے،امام مالک نے امام ابودائود نے اورامام نسائی نے اپنی ساری ساری عمریں کس شغل کی نذر کردیں ،محض ایک امی ہی کے...
  18. ابن جمال

    اس مشکل کی تدبیر کیاہےِ؟

    مذہب ونظریات میں سیرت سرور عالم میں آج جب میں نے حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر مولانا عبدالماجد دریابادی کی لکھی تحریر پوسٹ کرنے کی کوشش اوراسے متعدد مراسلات کی شکل میں پوسٹ کرناتھا۔پہلامراسلہ سبمٹ کیاتو جواب آیاکہ کسی ناظم کی منظوری تک ظاہر نہیں ہوگی۔اب تاوقتیکہ پہلامراسلہ ظہورپذیر نہ...
  19. ابن جمال

    ورفعنالک ذکرک

    مثل آفتاب خاموں کا سرمایہ ناز کروڑوں توشاید،لیکن لکھوکھا بندے اللہ کے یقیناًایسے ملیں گے جواپنی نجات واوراپنی عقبیٰ شیخ عبدالقادر کی ذات سے وابستہ سمجھ رہے ہیں اورآج ہی نہیں سینکڑوں برس سے سمجھتے چلے آرہے ہیں۔ عقیدہ کی صحت وغلطی سے یہاں بحث نہیں۔مقصود نفس واقعہ کا اظہار ہے۔ ان کی زبانوں پر نام...
  20. ابن جمال

    قومی ایئر لائن؛؛مصر میں پھنسے ہم وطنوں کو مفت لانے سے انکار

    جن ہندوستانیوں کو مصر سے ایئر انڈیا کی پرواز کے ذریعہ لایاگیاہے ان کی شکایت ہے ان سے دوگناکرایہ وصول کیاگیاہے
Top