نتائج تلاش

  1. ماروا ضیا

    اللہ نے سن لی آپکی بچ گئے آپ :)

    اللہ نے سن لی آپکی بچ گئے آپ :)
  2. ماروا ضیا

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے
  3. ماروا ضیا

    تیرے عشق نچایا کر تھیا تھیا ۔ بلھے شاہ

    تیرے عشق نچایا کر تھیا تھیا ۔ بلھے شاہ
  4. ماروا ضیا

    :)

    :)
  5. ماروا ضیا

    داغ جس نے ہمارے دل کا نمونہ دکھا دیا - آفتاب داغ از داغ دہلوی

    شکریہ محترمہ مدیحہ گیلانی صاحبہ :)
  6. ماروا ضیا

    اوتھے عملاں دے ہونے نے نبیڑے, کسے نئیں تیری ذات پچھنی

    اوتھے عملاں دے ہونے نے نبیڑے, کسے نئیں تیری ذات پچھنی
  7. ماروا ضیا

    داغ جس نے ہمارے دل کا نمونہ دکھا دیا - آفتاب داغ از داغ دہلوی

    نہیں ملی اگر آج کل میں مل جائے تو اتوار کا دن پورا لگا سکتی ہوں
  8. ماروا ضیا

    واصف علی واصف

    از بات سے بات
  9. ماروا ضیا

    داغ جس نے ہمارے دل کا نمونہ دکھا دیا - آفتاب داغ از داغ دہلوی

    شکریہ محترم شیزان صاحب اور محترم فاتح صاحب میں نے اپنی لکھی ہوئی غزل آپ کی لکھی ہوئی غزل سے ملائی ہے مجھے کُچھ جگہ غلطیاں نظر آئی ہیں میں نے اُنھیں درست کر لیا ہے لیکن کُچھ جگہ مجھے وضاحت طلب ہے کے میرے پاس وہ ویسے ہی لکھی ہے جیسے میں نے لکھی ہے۔ اُس آئینہ کو خاک میں اُس نے مِلا دیا ( میرے...
  10. ماروا ضیا

    داغ جس نے ہمارے دل کا نمونہ دکھا دیا - آفتاب داغ از داغ دہلوی

    جس نے ہمارے دل کا نمونہ دکھا دیا اُس آئینہ کو خاک میں اُس نے مِلا دیا معشوق کو اگر دلِ بے مدعا دیا پوچھے کوئی خُدا سے کہ عاشق کو کیا دیا بے مانگے دردِعشق وغم جاںگزا دیا سب کُچھ ہمارے پاس ہے اللہ کا دیا ناوک ابھی ہے شست میں صیاد کے مگر اُٹھتی ہیں اُنگلیاں وہ نشانہ اُڑا دیا...
  11. ماروا ضیا

    عارفوالا تا ساہیوال

    بُہت عمدہ تصاویر عارف والا سے ہماری بھی بُہت سی یادیں وابستہ ہیں :)
  12. ماروا ضیا

    داغ بُتوں نے ہوش سنبھالا جہاں شعور آیا - آفتاب داغ از داغ دہلوی

    شکریہ آپ کا کے آپ نے اس قابل سمجھا میں اپنی طرف سے پوری کوشش کروں گی کے جتنی جلد ممکن ہو سکے اُسے مکمل کر دوں
  13. ماروا ضیا

    داغ بُتوں نے ہوش سنبھالا جہاں شعور آیا - آفتاب داغ از داغ دہلوی

    جی ضرور مجھے خوشی ہو گی کے میں آپکے کام آسکوں آپ مجھے گُلزار داغ دے دیں میرے پاس گُلزار داغ کے بھی دو نُسخہ جات ہیں اور یہ بھی بتا دیں کے زیادہ سے زیادہ کتنے وقت میں مکمل کر دوں ؟ کیوں کے مجھے اپنی مصروفیات کو اُس ٹائم سے ترتیب دینا ہو گا۔
  14. ماروا ضیا

    داغ بُتوں نے ہوش سنبھالا جہاں شعور آیا - آفتاب داغ از داغ دہلوی

    آپ کا مطلب آفتاب داغ یونی کوڈ میں اردو ویب لائیبریری پر شایع کرنے والے ہیں آپ؟ یہ تو بُہت عمدہ ہو جائے گا
  15. ماروا ضیا

    داغ بُتوں نے ہوش سنبھالا جہاں شعور آیا - آفتاب داغ از داغ دہلوی

    محترم فاتح صاحب بُہت شکریہ آپ کا کہ آپ نے املاء کی اصلاح کی ۔ باقی میرے پاس دو نسخے ہیں داغ صاحب کے۔ اُن میں ایسے ہی لکھا ہے جیسے میں نے لکھا ہے۔ اس کے سکرین شاٹ شئیر کر رہی ہوں نُسخہ اول سے لنک نُسخہ دوئم سے لنک اور آپ نے لکھا ہے " شہیدِ ناز بھی عاشق مزاج بھی میں ہوں" جبکہ میرے پاس یہ ایسے ہی...
Top