نتائج تلاش

  1. ماروا ضیا

    میر باندھے کمر سحر گہ آیا ہے میرے کیں پر ۔ میر تقی میر

    میں نے اپنے پی سی میں دیکھا تو مجھے مل گیا ، با خدا مجھے اوپر والی پوسٹ کرنے سے پہلے معلوم نہیں تھا
  2. ماروا ضیا

    میر باندھے کمر سحر گہ آیا ہے میرے کیں پر ۔ میر تقی میر

    شکریہ مجھے بھی مل گیا یہ کلیات کی جلد ششم میں ہی ہے
  3. ماروا ضیا

    شعر کے خالق کا نام ؟

    محترم فاتح صاحب اگر میرے پاس تمام دیوان ہوتے تو میں آپکو تکلیف کا موقع فراہم نہ کرتی :)
  4. ماروا ضیا

    قتیل شفائی صاحب کی ایک غزل کی تصدیق درکار ہے

    :) ایسی غلطیوں کی اُمید ہے اصلاح ہوتی رہے گی
  5. ماروا ضیا

    شعر کے خالق کا نام ؟

    ان دو دیوان میں سے میں نے ڈھونڈ لیا ہے نہیں ملا اس سلسلے میں جو بھی مدد کر سکتا ہے فرخ منظور صاحب انھیں ٹیگ کر دیجیے گا شکریہ
  6. ماروا ضیا

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    کیا آپ مجھے دے سکتے ہیں کہیں اپلوڈ کر کے
  7. ماروا ضیا

    شعر کے خالق کا نام ؟

    محترم شیزان صاحب مرزا غالب صاحب کے دیوان میں بھی یہ شعر موجود نہیں ہے :)
  8. ماروا ضیا

    شعر کے خالق کا نام ؟

    السلام علیکم! اُمید ہیں سب خیریت سے ہوں گے آج مجھے پھر ایک شعر کی صحت کے بابت آپ دوستوں کی کچھ مدد درکار ہے یہ شعر اس کتاب میں لکھا ہوا ملا ہے مجھے انتخاب کلام میر جو کے اردو ویب نے شائع کیا ہے میں مجھے اس شعر کے بارے میں کوئی مدد نہیں مل سکی کیا یہ واقعی میں میر تقی میر صاحب کا شعر ہے؟...
  9. ماروا ضیا

    تعارف اسلامُ علیکم

    شکریہ پپو عائشہ عزیز محسن وقار علی فارقلیط
  10. ماروا ضیا

    قتیل شفائی صاحب کی ایک غزل کی تصدیق درکار ہے

    اوہ تو یہاں میرے نام کے متعلق بحث ہو رہی ہے :) محترم الف عین آپ ہمارے بزرگ ہیں اور بزرگوں کی بات کا برا نہیں منایا جاتا :) میرے نام کے مطلب کے حوالے سے کچھ لنک لنک :)
  11. ماروا ضیا

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    مجھے ایسا لگا کے شائد آپ ایسا نہ سوچ لیں :) کیا آپ کے پاس ان میں سے کسی کتاب کی اسکین کاپی بھی موجود ہے؟ مُحترم فاتح صاحب نابینا شہر میں آئینہ مودلک غزل بہانہ کرو جاناں جاناں شہر سخن آراستہہے (کلیات) احمد فراز صاحب کی کُتب ہیں
  12. ماروا ضیا

    تعارف اسلامُ علیکم

    شکریہ محترم شمشاد صاحب اور غ۔ن۔غ :)
  13. ماروا ضیا

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟

    ہمیں تو معلوم نہیں کے ماروا کسی راگ کا بھی نام ہے
  14. ماروا ضیا

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟

    خوش آمدید آپکے بارے میں جان کر اچھا لگا :)
  15. ماروا ضیا

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    صفحہ نمبر پوچھنے کا مطلب کسی کا امتحان لینا مقصود نہیں میں اپنے علم میں اضافے لیے پوچھ رہی تھی اور آپ کے بتانے سے ایک فائدہ یہ ہوا کے پہلے میرے پاس گُلزار داغ نہیں تھی اب مجھے اس کی اسکین کاپی نیٹ سے ہی مل گئی ہے لیکن مجھے اس کے صفحہ نمبر 220 پر یہ غزل نہیں ملی یہ یقینا کسی اور مطبع کا چھپا ہو...
  16. ماروا ضیا

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    جی اس بات کا مجھے بھرپور اندازا ہے اسی لیے ساتھ میں لکھا ہے اگر نہ ملے تو لازمی بھی نہیں :)
  17. ماروا ضیا

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    چلیں جو بھی تھا آپ نے تصحیح تو کر دی نا کیا آپکو دیوان میں اس غزل کا صفحہ نمبر یاد ہے ؟ اگر نہیں تو کوئی بات نہیں فاتح
  18. ماروا ضیا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ با ادب شہید ہوں میرا جو نام لے قاتل، تو پھر نہ ہو کسی بسمل کو اضطراب شیفتہ اضطراب
  19. ماروا ضیا

    شیفتہ بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا ۔ نواب مصطفیٰ خان شیفتہ

    اہلِ زمانہ دیکھتے ہیں عیب ہی کو بس کیا فائدہ جو شیفتہ عرضِ ہنر کریں
Top