نتائج تلاش

  1. ماروا ضیا

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    محترم فاتح صاحب آپکا بُہت بُہت شکریہ کے آپ نے ہمارے علم میں اضافہ کیا اصل میں، میں نے جو حصہ آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کیا تھا وہ اردو ویب کے ہی شایع کردہ "انتخاب داغ " سے کاپی کیا گیا ہے اب آپ کے مطابق ان اشعار کی ترتیب میں بھی غلطی ہے تصحیح فرمانے کا شکریہ میری الف عین صاحب سے گزارش ہے کے انتخاب...
  2. ماروا ضیا

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    شکریہ پسندیدگی کا مجھے اس غزل کے متعلق یہ جاننا تھا کیا یہ غزل مکمل ہے اس کے کوئی اشعار بھی ہیں؟ محترم شمشاد قیصرانی فاتح
  3. ماروا ضیا

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    ایک تو حسن بلا اس پہ بناوٹ آفت گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے، سنورنے والے حشر میں لطف ہو جب ان سے ہوں دو باتیں وہ کہیں کون ہو تم، ہم کہیں مرنے والے غسل میت کو شہیدوں کو ترے کیا حاجت بے نہائے بھی نکھرتے ہیں نکھرنے والے حضرتِ داغ جہاں بیٹھ گئے، بیٹھ گئے اور ہوں گے تری محفل سے ابھرنے والے
  4. ماروا ضیا

    یہ نعت چاہیے

    رخ مصطفی ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ نہ ہماری بزم خیال میں نہ دکان آئینہ ساز میں میں نے کافی ڈھونڈی لیکن مجھے نہ مل سکی۔
  5. ماروا ضیا

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    محب علوی جی سر میں نے اپنا تعارفی دھاگہ کھولا تھا ۔ میں نے بھی اسے استعمال کیا بُہت اچھا لگ رہا ہے اور اسے فیس بک پر شئیر بھی کیا ہے
  6. ماروا ضیا

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    جی لفظ لفظ میں سرِوادی سینا، غبارِایام اور میرے دل میرے مسافر شامل نہیں ہے میں نے ویسے اُن مین بھی دیکھ لیا ہے پر نہیں ملی۔
  7. ماروا ضیا

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    مجھے بھی آج اسی شک نے کہ یہ فیض صاحب کی نہیں ہے نے اس دھاگے تک پُنہچا دیا۔ فیض صاحب کے دیوان میں ، جو اردو ویب نے شائع کیے ہیں کہیں بھی یہ غزل نہیں ہے
  8. ماروا ضیا

    ظہیر کاشمیری ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغِ آخرِ شب ۔ ظہیر کاشمیری

    ہمارے عشق سے دردِ جہاں عبارت ہے ہمارا عشق، ہوس سے بلند و بالا ہے عمدہ انتخاب :)
  9. ماروا ضیا

    قتیل شفائی صاحب کی ایک غزل کی تصدیق درکار ہے

    مجھے سمجھ نہیں آئی آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔۔
  10. ماروا ضیا

    قتیل شفائی صاحب کی ایک غزل کی تصدیق درکار ہے

    اچھا میں اُن سے پوچھ لوں گی اگر وہ اجازت دے دیں کے اُنکی کُتب کو اصل نام سے یونی کوڈ میں بدل دیا جائے تو اُسے بدلا جا سکتا ہے ؟
  11. ماروا ضیا

    قتیل شفائی صاحب کی ایک غزل کی تصدیق درکار ہے

    اس کتاب کا لنک بھی ٹھیک کر دیں
  12. ماروا ضیا

    تعارف اسلامُ علیکم

    مارواضیاء۔ شُکریہ
  13. ماروا ضیا

    تعارف اسلامُ علیکم

    شُکریہ :) مُحترم فرخ منظور
Top