لغوی حیثیت و مقام کے برعکس، معنوی ضوابط سے کہیں بعید، اپنی ہی ایک ڈگر پر عام عوام کے مابین کسی قول یا فعل کا تاثراتی، ساختی یا علامتی طور رواج پا جانا ایک ایسی اہم بات ہے جس کا ادبی نشستوں سے مطعلق ہر صحابِ مکرم کو خیال رکھنا چاہیئے۔ خاص طور لکھنے والوں کو کیوں کہ وہی اصل تجزیہ نگار ہوتے ہیں اور...