نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ان کا تجربہ اور علم زیادہ تر تاریخ سے متعلق ہے تو شائد حالات و واقعات کی مندرجہ تاریخ سے غیرمتفق ہوں گے :) :)
  2. سید فصیح احمد

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    تاریخ دانوں پر اعتماد؟ بہت معذرت خان صاحب لیکن شائد آپ ان تاریخ دانوں کی تاریخ سے واقف نہیں :)
  3. سید فصیح احمد

    جوڑے: میری فوٹوگرافی بی بی سی اردو پر

    بہت مبارک ہو پیارے بھائی :) :)
  4. سید فصیح احمد

    مبارکباد حسان خان کے 5000 مفید و معلوماتی مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو حسان خان بھائی ! اور بلا شبہ آپ کے مراسلوں کا تو انتظار رہتا ہے :) :) اللہ کرے یہ سفر محفل کے ساتھ یونہی قائم و دائم رہے آمین! :) :)
  5. سید فصیح احمد

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 5 لاشعور کی سیر

    ہمیں کہانی کا انجام نہیں چاہیئے :unsure: ، عینک والے جن کی کئی سو قسطیں ہو سکتی ہیں تو ویلن ٹائن کی کیوں نہیں؟؟o_O ۔۔۔ خبردار آپ نے اسے ختم کتنے کا سوچا بھی تو ۔۔۔۔ !! ہُنہہ !!! :cautious: :cautious:
  6. سید فصیح احمد

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    ثُم آمین ! یا رب العزت!!
  7. سید فصیح احمد

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    سبحان اللہ ، میرا پیارا پاکستان ! ۔۔۔ بہت خوب پیارے بھائی ۔۔۔ جزاک اللہ خیر! :) :)
  8. سید فصیح احمد

    ایڈوبی ایلسٹریٹر میں یہ آبجیکٹ کیسے بنائیں گے۔ مدد کریں

    معاذرت خواہ ہوں کہ السٹریٹر میں تو نہیں کیوں کہ میں اپنا کام کورل ڈرا میں کرتا ہوں تو اگر آپ چاہیں تو اس سلسلے میں راستہ نکل سکتا ہے۔ جزاک اللہ خیر! :) :)
  9. سید فصیح احمد

    حج 2014

    سبحان اللہ !! :) :) ۔۔۔ جزاک اللہ خیر عارف بھائی ! ۔۔۔۔ اللہ رب العزت تمام حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کا حج قبول فرما ! آمین!
  10. سید فصیح احمد

    غم کا گھوُنٹ پینا ۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ گھوُنٹ گھوُنٹ غم پینا ۔۔۔۔۔ ذرا سی رد و بدل اور دو بالکل...

    غم کا گھوُنٹ پینا ۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ گھوُنٹ گھوُنٹ غم پینا ۔۔۔۔۔ ذرا سی رد و بدل اور دو بالکل مختلف راستے !
  11. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    معذرت بھائی جان ! کہ بروقت جواب نا دے سکا ، خیر عبد القیوم بھائی نے درست وضاحت تو کر ہی دی :) :)
  12. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہاں میخانے کا دروازہ غالبؔ! اور کہاں واعظ پر اِتنا جانتے ہیں، کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
  13. سید فصیح احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کمال بیان !!!
  14. سید فصیح احمد

    منیر نیازی ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں

    ایک ایک حرف کمال ہے !! ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیر ! :) :)
  15. سید فصیح احمد

    بکرے کے گردے

    ویسے گُڑیا رانی میں اتنا گندا نہیں ! :( ۔۔۔۔۔ لیکن کھانے کی محبت ہی اس قدر دور دور تک بسی ہے دل میں کہ ایسی باتوں کا احساس ہی نہیں ہوا کبھی :p ۔۔۔۔۔۔۔ :D
  16. سید فصیح احمد

    ان دوستوں کے لیے جو نہیں جانتے کہ پاک ٹی ہاؤس کیا ہے

    جزاک اللہ خیر !! اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے شاہ جی :) :)
  17. سید فصیح احمد

    بکرے کے گردے

    جزاک اللہ سوہنی بہنا ! :) :) ۔۔۔۔ بھئی ہمیں تو ان دوستوں سے بہت ہمدردی محسوس ہوتی ہے جو بوُ سے تنگ ہیں ، کیوں کہ ہمیں تو کھانے سے ہمیشہ خوشبوُ ہی آئی ہے بوُ کو کبھی خاطر میں ہی نہیں لائے :p
  18. سید فصیح احمد

    مغز مصالحہ

    جزاک اللہ پیارا بچہ :) :)
  19. سید فصیح احمد

    اقتباسات میر کی نازک مزاجی

    جزاکم اللہ خیر !! یہ مکمل حصہ ہی پڑھنے کے لائق ہے :) :)
Top