قصص الحمرا
صفحہ ۔۔۔ 160
"کیا کہا؟" ابن حبوس نے چیخ کر کہا "ابھی حسین عورتوں سے تمہارا جی نہیں بھرا؟ کیا تمہارے ایوان میں رقص کرنے والی دوشیزاؤں کی کوئی کمی ہے؟"
"یہ صحیح ہے کہ میرے ایوان میں رقاصاؤں کی کمی نہیں۔ لیکن یہ ایوان کسی مطربہ کے دلنواز نغموں سے خالی ہے۔ اور مطالعے کے بعد مجھے نغمے...