نتائج تلاش

  1. اوشو

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    عثمان بطور ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ -171 ساتواں باب آنکھیں کھل گئیں سویت حکومت نے اس تہدید پر فوراً کوئی کارروائی نہیں کی، جو عثمان بطور نے ان کے سفیر کو کی تھی۔ جرمنوں میں سویت حکومت اس قدر الجھی ہوئی تھی کہ عثمان کے خلاف کوئی جارحانہ کارروائی نہیں کر سکتی تھی۔ اس لیے روسیوں نے صوبے کے دوسرے حصوں...
  2. اوشو

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    شمشاد بھائی یہ بھی دیکھیں قرۃالعین اعوان کے پاس جو صفحات ہیں وہ آپ بھی کر رہے ہیں؟
  3. اوشو

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    میں ساتواں باب شروع کرتا ہوں جس کا عنوان ہے " آنکھیں کھل گئیں" اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔صفحہ 170 تا 204
  4. اوشو

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    o شمشاد بھائی یہ صفحات بھی مکمل کر دیے تھے آپ کی اپڈیٹ میں شامل ہونے سے رہ گئے
  5. اوشو

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    عثمان بطور ۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 123 تا 138 ۔(پانچواں باب۔16 صفحات) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
  6. اوشو

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    عثمان بطور ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ -123 پانچواں باب قازقوں کا طرزِ جنگ ممالک متحدہ سویت روس سے لال داڑھی والوں کی آمد ان قازق قبیلوں کی آمد سے بالکل مختلف تھی، جو سویت یونین سے اپنے خیمے اور سامان اونٹوں پر لاد کر قافلوں کی صورت میں نکلے تھے۔ ان کے ساتھ ان کے بے شمار مویشی، بھیڑ بکریاں اور لمبے...
  7. اوشو

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    تیسرا باب صفحہ 97 تک شمشاد بھائی کر رہے ہیں۔ ممکن ہے اس سے اگلے صفحات پر کچھ اور دوست کام کر رہے ہوں کیونکہ شمشاد بھائی نے اپنی مدد آپ کے تحت صفحات منتخب کرنے کا کہا ہے۔ تو احتیاطاً میں چوتھا باب چھوڑ کر پانچواں باب شروع کر رہا ہوں۔ اپڈیٹ کر لیں۔ شکریہ پانچواں باب ۔۔۔۔ قازقوں کا طرزِ...
  8. اوشو

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    عثمان بطور ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 - 84 ( دوسرا باب ۔ 34 صفحات ) ۔۔۔۔ مکمل
  9. اوشو

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    عثمان بطور ر۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 71 افسروں سے نفرت بھری ہوئی تھی۔ ان کے مظالم، قازق وطن کی سرزمین کے نیچے سونے اور دوسری معدنیات کی جو دولت دبی پڑی تھی اس کے لیے چینیوں کی حرص و انا ، چینیوں کے چنگل میں پھنس جانے والوں پر ان کی اذیتیں، اور ذی استطاعت قازقوں کا زر رستگاری ادا کر کے ان کے قبضے سے...
  10. اوشو

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    عثمان بطور ر۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 60 پہنچ جانے جمیں یا چڑھے ہوئے دریا میں تیرنے میں، یا عااوُل میں ملّا کے پس پشت مضحکہ خیز اشعار کہنے میں، ان سب حماقتوں میں اس سے کوئی بازی نہیں لے جا سکتا۔" بوکو بطور زور سے ہنسا۔ "وئ وی! واقعی یہ سب حماقتیں ہیں۔ ایسے اور بھی بہت ہوں گے جو سر پٹ دوڑتے گھوڑے کی زین...
  11. اوشو

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    عثمان بطور ر۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 دوسرا باب گھر سے عثمان کی جدائی چالیس سال پہلے جب کوئی مہمان کسی قازق کے گھر آتا بلکہ اس زمانے تک جب اشتراکیوں نے یہ طے نہیں کر لیا تھا کہ ان کی قدیم تہذیب کو مٹا دیا جائے تو اس کا خیر مقدم اسی قدیم روایت کے مطابق کیا جاتا جو زمانہ قدیم سے قبل تاریخ سے چلی آتی...
  12. اوشو

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    ممکن ہو تو مجھے کوئی سا بھی ایک پورا باب دے دیں۔ہو سکے تو پہلا باب:) ورنہ کوئی بھی چلے گا۔
  13. اوشو

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    صفحہ 85 تا 89 مکمل
  14. اوشو

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی - یہاں پوسٹ کرنی ہے

    گلدستۂ ظرافت صفحہ 85 دی۔ مگر اس خوف کے مارے جان نکلی جاتی ہے۔ کہ پلیگ ہر سال صفائی کا داروغہ بن کر آتا ہے اور ہندوستان کی لاکھوں بکریاں گرگ کر اجل کے حوالے کر دیتا۔ بات یہ ہے کہ ہم خود بھوکے ہوتے ہیں۔ قاعدے کی بات ہے کہ نزلہ بر عضو ضعیف میریزد۔ کمزور سمجھ کر ہمیں کو دباتا۔ وہ لوگ اس بیماری سے...
  15. اوشو

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    صفحہ 11 تا 15 ----مکمل
  16. اوشو

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی - یہاں پوسٹ کرنی ہے

    گلدستۂ ظرافت صفحہ 11 سیاہ پوش رہیں گی۔ مگر صدائے برنخواست۔ کسی معشوق مزاج کے تیور بھی میلے نہ ہوئے۔ اتنی توفیق بھی نہ ہوئی کہ غریب کے نام پر کسی بھوکے تماش بین کو کوئی چیز دے دی جاتی۔ شاگردوں نے بہت کچھ ہاتھ پاؤں مارے۔ مگر مفلسی کا برا ہو کہ فاتحہ بھی نہ دلا سکے۔ آخر اسی وبال کے ہاتھوں قحط...
  17. اوشو

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    مجھے دے دیں اور صفحات
  18. اوشو

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    صفحہ 75 تا 79 مکمل
  19. اوشو

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی - یہاں پوسٹ کرنی ہے

    گلدستۂ ظرافت صفحہ 75 توبہ ہے اب سے منہ نہ چڑھوں گی ظریفؔ کے میں ہوں کنیز آپ کی آزاد کیجئے بوڑھی ہوں توند لے میں جاؤں کہاں کہاں اک ہاتھ مار کر اسے برباد کیجئے جی چاہتا ہے بولیاں پنڈت کی سیکھ لوں مل جائے اک گنوار تو استاد کیجئے گانی تھی اور ناچنی تھی وہ بڑی کمال اس شاعری پہ آنکھ سے بس صاد کیجئے...
  20. اوشو

    گلدستہ ظرافت - مؤلفہ نشتر لکھنؤی

    جی صفحہ 36 تا 40 مکمل ہو گئے ہیں۔
Top