قصص الحمرا
صفحہ ۔۔۔ 113
زمین پر گرتے ہی ڈبیا کا ڈھکن کھل گیا اور موم جامہ باہر نکل کر گر پڑا۔ لپٹے ہوئے موم جامے کو دیکھ کر اس کے دل میں یہ خیال پیدا ہوا "کسے خبر ہے کہ موم جامے پر لکھے ہوئے حروف کی کوئی اہمیت ہو۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو عرب اس ڈبیا کی اتنی حفاظت ہر گز نہ کرتا۔" یہ خیال آتے ہی...