عدنان کو یرقان ہوا لیکن اس کے باوجود وہ اپنی الٹی حرکتوں سے باز نہ آیا۔ راہ چلتے ایک بندے سے لڑائی مول لی۔ جس نے جواباً ایک گھونسہ رسید کیا جو سیدھا اس کی دائیں آنکھ پر لگا۔ نتیجہ کے طور پر اس کی ایک آنکھ سوج کر نیلی ہو گئی۔ جب کہ دوسری آنکھ یرقان کی وجہ سے پیلی ہوئی پڑی تھی۔ اب وہ اپنی آنکھیں...