افسانہ نادر جہاں
صفحہ ۔۔۔ 226
کہ انہوں نے ہماری محس و مہمان عزیزوں کی فخر کنبے کی جان استانی صاحبہ پر کیا کیا زیادتی کی۔ اور نہ حجاب آیا نہ لحاظ۔ شکایت کا محل تو ہمارا ہے، تم الٹی پیش بندی کر رہے ہو اور غایت ما فی الباب ایک بات سمجھانے کے طور یا فہمایش کے طریقے سے تمہاری یا میری بہن نے کہی بھی...