نتائج تلاش

  1. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    آدھی سے زیادہ مبارک تو میرے حصے میں آئی :in-love::warzish:
  2. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    میرے ذمے کوئی صفحہ نہیں ۔ 217-227 یہ بھی مکمل ہو چکے ہیں شاید اپڈیٹ ہونے سے رہ گئے۔
  3. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    جا بچہ کیا یاد کرے گا خمیرہ گاوزبان عنبری جواھردار 2 چمچ سونے کے بعد 2 چمچ اٹھنے سے پہلے امید ہے افاقہ ہو گا :cowboy:
  4. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    جلدی تو نہیں کل شروع کیے تھے :smile3:
  5. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    مکمل :chill:
  6. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 242 فصل ششم واپسی ۔ بلوہ ۔ دغا اور موت غرناطہ کو حوالے کرنے سے ایک روز پہلے شام کا ذکر ہے کہ المامن کے مکان کے تہ خانوں میں جن کا ذکر پہلے کیا جا چکا ہے، تین بوڑھے یہودی جمع ہوئے۔ ان میں ایک متمول اور سود خوار سوداگر تھا، اس کی مرطوب آنکھٰں بہت جلد جلد جھپکتی تھیں اور اس کی...
  7. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    مکمل فصل ششم شروع کر رہا ہوں اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 242۔ 253
  8. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 236 قربانی آفتاب آہستہ آہستہ ارغوانی بادلوں کے اس بےپایاں ہجوم میں ڈوب رہا تھا جو سرزمین آئیبیریا کے آسمان کا حصہ ہیں۔ دونوں راہرؤں نے جنگل سے نکل کر ایک چھوٹا سا مگر دل فریب میدان اپنے سامنے دیکھا، جس کی کاشت باغ کی مانند بہت احتیاط سے کی گئی تھی۔ نارنگی اور ترنج کے پودوں کی...
  9. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    مکمل فصل پنجم شروع کر رہا ہوں اوشو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 236۔241
  10. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 217 فصل سوم شکست اور اطاعت کے درمیان وقفہ بدنصیب ابوعبداللہ الحمرا کی عزلت میں ایک بار پھر چھپ گیا۔ اپنی ہزیمت سے وہ کس قدر بےتاب تھا، اس کی یاس کا کیا عالم تھا۔ ان جذبات کو دیکھنے یا ان میں حصہ لینے کی کسی کو اجازت نہ تھی۔ اس کی ماں نے باریابی کا مطالبہ کیا، امینہ نے منت سے...
  11. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    مکمل اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 217 ۔ 227
  12. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 191 اپنے چیدہ دستے کا سردار بنا ہوا ان گھاٹیوں کی طرف جا رہا ہے جو دروازے کی طرف واقع ہیں۔ اس منظر سے مُور رعایا کی پستی ہمت دور ہو گئی اور ان کے دلوں میں ایک تازہ حوصلہ پیدا ہو گیا۔ اور جب ابوعبداللہ دروازے کے سامنے فراخ چوک میں ٹھہر گیا تو بیس ہزار جنگوؤں نے ایک مہیب اور خوفناک...
  13. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    مکمل یہ صفحات میں لے رہا ہوں۔ اوشو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 191۔205
  14. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 163 فصل چہارم المامن سنتا ہے اور دیکھتا ہے۔ مگر یقین نہیں کرتا کیونکہ تفکرات کی کثرت بےانتہا فہیم دماغ کو بھی کند کر دیتی ہے۔ سپیدۂ سحر آہستہ آہستہ نمودار ہوا جس میں المامن سو رہا تھا۔ آج عیسائیوں کا یوم السبت تھا۔ وہ دن جب عیسائیوں کا نجات دہندہ (یسوع مسیح) مردوں میں سے زندہ...
  15. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 156 فصل سوم مفرور اور اتفاقی ملاقات دونوں حریف بادشاہ اپنے اپنے مقاصد میں یکساں کامیاب ہوئے۔ سلوبرنیا میں جسے تھوڑا عرصہ پیشتر ہی عیسائیوں نے فتح کیا تھا، جب ابوعبداللہ کا علم دکھائی دیا تو ایک عجیب اضطراب مچ گیا۔ جمہور نے سر اٹھایا۔ اپنے عیسائی محافظوں کو مار کر بھگا دیا۔ اور...
  16. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    مکمل فصل چہارم شروع کر رہا ہوں۔ اوشو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ 163 ۔ 170
  17. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    مکمل فصل سوم شروع کر رہا ہوں اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ 156 ۔ 162
  18. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 151 فصل دوم المامن کی مجوزہ مہم۔ تین اسرائیلی۔ صورتِ حالات ہر شخص پر مختلف اثر کرتی ہے ابوعبداللہ نے اپنی تازہ فتح کے بعد قریبی قلعوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ جن میں سے ہر جگہ کامیابی حاصل ہوئی۔ غرناطہ کی حالت گویا ایک ایسے شہ زور کی سی تھی جو زنجیروں میں جکڑا ہوا ہو۔ اس نے...
  19. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    مکمل فصل دوم شروع کر رہا ہوں اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ 151 ۔ 155
  20. اوشو

    دعا ماہی احمد کے لئیے دعا کی درخواست!

    ان میں سے ایک دعا یہ ہے کہ آپ اپنا ٹائپنگ کا کام مکمل کر لیں :)
Top