نتائج تلاش

  1. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 136 فصل سوم ساعت مقررہ۔ اور مرد میدان جس روز شاہِ غرناطہ کی اپنی رعایا کے ساتھ مصالحت ہوئی تھی اور اس نے دیوار میلا کے میدان میں اپنی بہادر فوج کا معائنہ کیا تھا، اس کے تیسرے روز وہ اپنے سرداروں اور امیروں کے حلقہ میں رونق افروز ہر کر ایسی تجاویز پر غور کر رہا تھا کہ ایک ہی...
  2. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    بیٹا! مجھے لگتا ہے اپنے صفحات چھوڑ کر پہلے آپ کے مکمل کرنا پڑیں گے :p
  3. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    o_O:boxing::waiting:
  4. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    مکمل باب سوم (فصل سوم) باب چہارم (فصل اول) شروع کر رہا ہوں۔ اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 131۔150
  5. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 119 باب سوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ ۔۔۔ 120 فصل اول ازابیلا اور یہودی دوشیزہ جس وقت ٹارکویمیڈا کی مسندِ عدالت میں یہ منظر پیش آیا۔ ملکہ ازابیلا نے لیلےٰ کو اپنے حضور میں طلب کیا۔ لیلےٰ امید و بیم کی ایک ایسی کشمکش میں مبتلا تھی کہ اس کی...
  6. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 79 فصل سوم بہادر وھمی کے قبضہ میں اسی حجرے میں اور تقریباً اسی ساعت پر جس میں ہم پہلے ابوعبداللہ سے ناظرین کا تعارف کرا چکے ہیں، ہمیں پھر اس بدقسمت تاج دار کی خدمت میں بازیابی حاصل ہوتی ہے۔ وہ تنہا نہ تھا۔ اس کی منظور نظر کنیز امینہ قالینوں پر عیش پسندانہ انداز میں لیٹی تھی۔...
  7. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 111 ساتویں فصل مسندِ عدالت اور معجزہ تاریک رات کی خاموشی۔ لشکر گاہ پر نیند کا سناٹا چھایا تھا۔ کہ اتنے میں چار سپاہی جو مقدس حلقہ کے اراکین تھے۔ اپنے ہمراہ ایک اور شخص کو پابجولاں لیے ہوئے خاموشی سے بادشاہ فرودگاہ کے قریب ایک بہت بڑے خیمے میں داخل ہوئے۔ خیمے کے ارد گرد ایک عمیق...
  8. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    یہ بھی مکمل ہو گئے ہیں۔ باب سوم (فصل اول، فصل دوم) شروع کر رہا ہوں۔ اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 119 ۔ 135
  9. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    مکمل ساتویں فصل شروع کر رہا ہوں۔ اپڈیٹ کر لیں۔ اوشو ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 111 ۔ 118
  10. اوشو

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر ۔ مرحوم انتہائی شفیق اور علمی شخصیت تھے۔ اچھے لوگ بہت دیر سے ملتے ہیں اور بہت جلدی بچھڑ جاتے ہیں۔ تلمیذ جی ، نایاب جی اور اب یعقوب آسی جی۔ اللہ کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
  11. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    مکمل نوٹ: کتاب کا صفحہ 8،9 موجود نہیں۔ باب دوم (فصل دوم) میں شروع کر رہا ہوں۔ ریختہ صفحہ 79 تا 90 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوشو
  12. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔ 7 باب اول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ ۔۔۔ 8 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فصل اول ساحر اور سپہ گر 1491ء میں گرمیوں کا موسم تھا اور شاہِ فرڈی نینڈ اور ملکہ ازابیلا کی افواج نے شہر غرناطہ کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ رات زیادہ نہ گذری تھی۔ اور چاندنی اندلس کی شفاف...
  13. اوشو

    اسکین دستیاب لیلے یا محاصرہ غرناطہ

    ریختہ صفحہ ۔۔۔۔۔ 1 لیلےٰ یا محاصرۂ غرناطہ مصنفہ ایڈورڈ بُل وَرلِٹَن (لارڈ لٹن) مترجمہ سید امتیاز علی تاجؔ 1924ء دار الاشاعت پنجاب لاہور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ ۔۔۔ 2 تہدیہ جس آفتاب نے فاران کی پرنور چوٹیوں سے طلوع ہو کر ظلمات مغرب کو منور کر دیا تھا۔ یہ کتاب اس...
  14. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    ٹائپنگ کرنے والے دوست ایک بات نوٹ فرما لیں۔ کتاب کے آخری دو صفحات یعنی صفحہ 262، 263 غلط نامہ کے عنوان سے ہیں۔ ان میں کتاب میں موجود کتابت کی غلطیاں جو پرنٹنگ کے دوران رہ گئی تھیں۔ ان کی نشاندہی کی گئی ہے۔ متعلقہ صفحہ نمبر ٹائپ کرنے والے دوست ایک نظر ادھر ڈال لیں گے تو ٹائپنگ کے دوران ہی ان...
  15. اوشو

    لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

    اںتدائی صفحات اور باب اول کی فصل 1 اور فصل 2 میری ہوئی۔ یعنی ریختہ صفحہ 1 تا 23۔۔۔۔۔۔ اوشو
  16. اوشو

    مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

    اگر ایسا کرنا ہے اور اس میں کچھ کنفیوژن نہ ہو تو دوسری کتاب "انشاء از مرزا فرحت اللہ بیگ" شروع کی جا سکتی ہے۔ کیونکہ اس کی صفحات صرف 66 ہیں تو جو دوست زیادہ تیزی سے صفحات مکمل نہیں کر سکتے وہ اس کتاب پر کام کر لیں۔ اور جن کی رفتار مناسب ہے وہ "لیلی یا محاصرہ غرناطہ از امتیاز علی تاج" شروع کر...
  17. اوشو

    مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

    اور میرا ووٹ اس کے حق میں :) کیوں کہ تاریخ کی کتاب ہے اور امتیاز علی تاج کا ترجمہ ہے۔
  18. اوشو

    مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

    صفحہ 131 تا 140 مکمل ہو گئے ہیں۔ محمد عمر محب علوی مزید کچھ صفحات رہ گئے ہیں تو مجھے دے سکتے ہیں
  19. اوشو

    اسکین دستیاب مراۃ العروس

    ریختہ صفحہ 131 عورتوں کی کمائی بھی کوئی کمائی ہے۔ اگر عورتوں کی کمائی سے گھر چلا کریں تو مرد کیوں ہوں؟ میرا اپنا گھر بنا رہے تو میں ایسے ایسے دس مکتبوں کے اجڑنے کی بھی پروا نہیں کرتی۔ تماشا خانم: ایسی بھری برست میں کہاں جاؤ گی۔ جاڑا آنے دو۔ اس وقت کھلے موسم میں دیکھ لینا۔ اصغری: اے ہے! دیر کرنا...
Top