نتائج تلاش

  1. اوشو

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    امراؤ جان ادا صفحات 38، 41، 73، 84، 97 مکمل ہو گئے ہیں۔
  2. اوشو

    اسکین دستیاب امراؤ جان ادا

    امراو جان ادا ۔۔۔ ریختہ صفحہ 97 زائد ہوئے چھانٹ دیے۔ میں کہتا ہوں اس میں لطف ہی کیا ہے۔ والد مرحوم فرمایا کرتے تھے کہ ہم نے حضرت استاد کے بنائے ہوئے شعر دیوان سے نکال ڈالے۔ جھوٹی تعریفوں سے دل کو کیا خوشی ہوئی ہو گی۔ میں: خدا جانے! یہ بھی ایک ہوس ہے اور بری ہوس۔ نواب: اچھا تو اس غزل کا اور کوئی...
  3. اوشو

    اسکین دستیاب امراؤ جان ادا

    امراو جان ادا ۔۔۔ ریختہ صفحہ 84 تھی۔ آپ لکھنؤ کی وضع قطع پر مرتے تھے۔اس لیے تھوڑے ہی دنوں میں نواب صاحب بن گئے۔ جب گھر سے آئے تھے تو خاصی ڈاڑھی منہ پر تھی۔ لکھنؤ کی ہوا لگتے ہی پہلے کترواں ہوئی پھر خشخاش اور تھوڑے دنوں کے بعد تو بالکل صفایا ہو گیا۔ ڈاڑھی منڈنے سے چھوٹا سا چہرہ کیسا بد نما نکل...
  4. اوشو

    اسکین دستیاب امراؤ جان ادا

    امراو جان ادا ۔۔۔ ریختہ صفحہ 73 امراو: یہ شعر ملاحظہ ہو۔ ہم کو بنت العنب سے شکوہ ہے کیوں ہمیں اس بغیر یاد آئی رسوا: میں تو کہتا ہوں کہ طبیعت آج جودت پر ہے۔ اچھا یہ شعر سن لیجیے اور پھر اپنا قصہ دوہرانا شروع کیجیے۔ ہوا بھی، ابھی بھی، گلزار بھی شراب بھی ہو یہ سب بھی ہو مگر اگلا سا وہ شباب بھی ہو...
  5. اوشو

    اسکین دستیاب امراؤ جان ادا

    امراو جان ادا ۔۔۔ ریختہ صفحہ 41 "میرے ابا آج نہ بھولنا گڑیاں ضرور لیتے آنا۔ ابا شام کو بہت سارے امرود اور نارنگیاں لانا۔۔۔۔۔" ابا صبح کو نماز پڑھ کے وظیفہ پڑھتے ہوئے کوٹھے پر چڑھ جاتے تھے۔ کبوتروں کو کھول کے دانہ دیتے تھے۔ ایک دو ہوا میں اڑاتے تھے۔ اتنے میں اماں جھاڑو بہارو سے فراغت کر کے کھانا...
  6. اوشو

    اسکین دستیاب امراؤ جان ادا

    امراو جان ادا ۔۔۔ ریختہ صفحہ 38 کیا ہوتا تھا۔ آخر کچھ سمجھ بوجھ کے چپ ہو رہیں۔ خود پڑھا اور جابجا جو کچھ رہ گیا تھا اسے درست کر دیا۔ میں امراو جان کو اس زمانے سے جانتا ہوں جب ان سے نواب صاحب سے ملاقات تھی۔ انہیں دنوں میری نشست بھی اکثر وہاں رہتی تھی۔ اس سرگزشت میں جو کچھ بیان ہوا ہے مجھے اس کے...
  7. اوشو

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    بقیہ صفحات 38، 41، 73، 84، 95 یہ پانچ صفحات میں کر دیتا ہوں۔
  8. اوشو

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    مقدس صفحہ 236 تا 245 مکمل ہو گئے ہیں۔
  9. اوشو

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحہ 236 تا 245 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکمل
  10. اوشو

    اسکین دستیاب امراؤ جان ادا

    امراؤ جان ادا ۔۔۔ کتاب صفحہ 235 ۔۔۔ریختہ صفحہ 236 میں پوچھنے ہی کو تھی کہ کون نواب صاحب۔ اتنے میں ایک مہری بول اٹھی۔ نواب محمد تقی خاں کا مکان کون نہیں جانتا؟ میں : آنے کو تو آؤں مگر نواب صاحب کے خلاف نہ ہو۔ بیگم : نہیں وہ اس طبیعت کے آدمی نہیں ہے اور پھر تمہارے واسطے۔ میں نے اس رات کا حال...
  11. اوشو

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    مجھے بھی کچھ صفحات دے دیں۔
  12. اوشو

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    میں نے وہ کلپ سن کے نیچے کمنٹ کیا۔ میرے بس میں نہیں ہے مگر ، بس میں ہوتا اگر جا کے اس زریون وحافی کے میں دندیاں کاٹتا :boxing::beating::laughing:
  13. اوشو

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ایک مشاعرے کا کلپ نظر سے گزرا۔ آج کل کے مقبول شاعروں میں سے ایک "تہذیب حافی"اپنا کلام پیش کر رہے تھے اور پیچھے بیٹھے شعراء میں علی زریون نمایاں تھے۔ کلام کا نمونہ دیکھیے اور خیال کی ندرت دیکھئے تخیل کی پرواز دیکھیے۔ واہ واہ کر کے عوام نے آسمان سر پہ اٹھا لیا اس شعر پر لاریوں سے زیادہ بہاؤ تھا...
  14. اوشو

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    ایک تجویز ہے ۔ شمشاد بھائی صفحات کی اپڈیٹ اگر صفحہ نمبر کے حساب سے ہو تو میرا خیال ہے یہ دیکھنے میں آسانی ہو گی کہ کون کون سے صفحات ترتیب کے حساب سے رہ گئے ہیں۔ اگر ایسا ممکن نہیں تو جو صفحات ابھی کسی نے نہیں لیے اپڈیٹ میں ان کی نشاندہی بھی ہو جائے تو بہتر ہے۔
  15. اوشو

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    نواں باب ( جنگِ پسپائی) 34 صفحات اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 231 تا 264 ۔۔۔۔۔ مکمل شمشاد
  16. اوشو

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    عثمان بطور ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ -248 بھیڑوں کے مثانوں کے پھکنے بنا کر باندھ دیے تھے تاکہ یہ انہیں پانی میں ابھارے رہیں۔" یوں علی بیگ کی وہ بڑی سی دیگ بھی پار ہو گئی جو کئی من کی تھی اور بعد میں علی بیگ اور ان کے خاندان کے کام آتی رہی۔ علی بیگ کا کہنا ہے کہ اس نے طارم کو جہاں سے عبور کیا وہ مقام...
  17. اوشو

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    عثمان بطور ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ -231 نواں باب جنگِ پسپائی حمزہ نے قائنیش سے ٹھیک ہی کہا تھا کہ خوب پیٹ بھر کر لڑنے کا موقع جلدی آنے والا ہے۔ ارمچی میں روسیوں نے اپنا جماؤ ابھی پورا سا بھی نہیں کیا تھا کہ چینی اشتراکیوں نے صوبے کے دوسرے حصوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا۔ ان حصوں کے علاوہ جن پر سویت...
  18. اوشو

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    شمشاد بھائی میں کتاب کا نواں باب "جنگِ پسپائی"شروع کر رہا ہوں۔ کیونکہ آٹھویں باب کے ابتدائی صفحات تقسیم ہو چکے ہیں ۔ نواں باب ( جنگِ پسپائی) 34 صفحات اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 231 تا 264
  19. اوشو

    عثمان بطور گفتگو دھاگہ

    ساتواں باب "آنکھیں کھل گئیں" (34 صفحات) عثمان بطور ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 171 تا 204 ۔۔۔۔۔ مکمل شمشاد بھائی اپڈیٹ کر لیں۔
  20. اوشو

    اسکین دستیاب عثمان بطور

    عثمان بطور ۔۔۔۔ ریختہ صفحہ -195 طرح برسرپیکار تھے۔ حمزہ کو یقین آ گیا کہ دیر سویر روسی علاقہ مناس پر حملہ کر دیں گے۔ لیکن آزاد قازق سوائے اس کے اور کر بھی کیا سکتے تھے کہ اس حملے کی روک تھام کے لیے چینیوں سے اسلحہ جنگ کی آس لگائے بیٹھے رہیں۔ خلداز سے حمزہ کے واپس آنے کے کچھ دنوں بعد علی اور...
Top