نتائج تلاش

  1. امکانات

    زرداری کے چند مثبت اقدامات

    بڑے اورمشھور لوگ پہسہ نہیں‌لیتے کوئی کام نکلوالیتے ہیں‌ دوسری بات طہ شدہ معاوضہ صرف ملازمت کی تنخواہ ہوتی ہے ھدیہ شکرانہ ،چائے ہانی رشوت لفافے کوئی گن کر نہیں‌ لیتا
  2. امکانات

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    بڑوں کے لیے فیس ریڑنگ کی فیس ہوتی ہے جیب گرم ہو تو خادم حاضر ہے ورنہ ہمیں‌ فرصت نہیں
  3. امکانات

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    بہت شکریہ م م بھائی پہلے توآپ مجھے آیندہ ایک میم لکنھے کی اجازت دیں کافی لمبا ہو جا تا ہے آپ کا نام دوسری بات بھتیجی کی ان تصویوں کا مجھے معلوم نہ تھا میں‌ سیاست نامے اور تعارف سے بہت کم باہر نکلتا ہوں ورنہ جس دن آپ نے تصاویر پوسٹ کی تھیں اسی دن حق بنتا تھا جو لکھا ہے ڈرتے ہوئے لکھا ہے آخر...
  4. امکانات

    یہ بچہ کس کا بچہ ہے.............؟

    بچے کو مسجد میں آپ لیے کر گئے تھے مطلب یہ نیکی آپ نے کی تھی میرا اورکوئی مقصد نہیں پوچھنے کا بچہ چوری کا الزام استغفرااللہ یہ مطلب نہیں‌ تھا میرا
  5. امکانات

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    ماشاء اللہ پیاری بچی ہے مبارک ہو اس بچی کی آنکھیں بڑی ہیں قیافہ شناسی میں ان آنکھوں کو بہتریں سمجھا جاتا ہے یہ وسعت ظرفی ،ذھانت ،استقامت اور دور اندیشی کی علامت ہوتی ہیں دنیا کا کوئی کامیاب اورمشھورمرد یا عورت ایسا نہیں جس کی آنکھیں معمول سے چھوٹی ہوں بلکہ ان کی آنکھییں معمول سے بڑی ہوتی ہیں...
  6. امکانات

    امریکی فوجیوں کو روکیں گے: صدر

    فوج نے صدر کو ڈنڈا دیا ہے سیاسی طور پر فوج کا سربراہ صدر ہوتا ہے اور آئینی لحاط سے بھی صدر فوج کا سبراہ ہوتا ہے کیا یہ سلامتی کونسل سے خطاب سے پہلے ماحول بنانے کی تیاری تو نہیں جرنل جو قیافہ شناسی کے ماہر ہوتے ہیں‌ ان سے زرداری کا خطاب اسان نہیں‌ وہ زرداری کی ہر بات دلیل کی بنیاد پر توڑ سکتے ہیں...
  7. امکانات

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    آپ کی خانہ خراب سے مراد غالبا شراب ہے بات معقول ہے مگر کیا پورا سال امریکی شراب لاتے رہتے ہیں‌ انہوں نے تو چیکنگ کبھی نہیں‌ کرائی ان کے ہر قسم کے سامان کو سفارتی کور میں لایا جاتاہے جسے سفارتی پروٹوکول حاصل ہوتاہے چاہے وہ سامان بعد میں افغانستان ہی‌کیوں‌نہ بھیج دیا جائےکیا امریکی پورا سا ل...
  8. امکانات

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    ہمارے حضرت مغل اعظم صاحب یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ اچھی بھی نہ لگے اور دل کو بھی لگے یہ آپ کا دل ہے یا بجلی کا بل دل کو جو چیز اچھی نہیں لگتی تو اس کا کچھ بھی اچھا نہیں‌ لگتا پتہ نہیں یہ جن بزرگ شاعر کا کلام ہے وہ یہ حقیقت کیوں بھول گئے تھے معذرت اس شاعر کی روح سے اور آپ سے دونوں ہاتھ جوڑ کر معافی...
  9. امکانات

    زرداری کے چند مثبت اقدامات

    نزیر ناجی پاکستان کے بڑے صحافی ہیں‌ کالم نگاری کی ایک مسلمہ روایت ہے کہ صحافی غیر جانبار رہ کر تحقیق کر تاہہے اور پھر رپورٹ کرتا ہے پاکستان میں‌ قارئین کے دو بڑے طبقے ہیں لکھاری کو ان میں‌سے کسی ایک کی حمایت اور کسی ایک کی مخالفت کرنی پڑتی ہےاس لیے صحافتی غیر جانب داری تحقیق اور تلاش تک محدود...
  10. امکانات

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    امریکہ اور فوج میں سرد جنگ سپلائی روکنے کے ردعمل سے کھل کر سامنے آگئی ہے یہ اگر چہ ردعمل وقتی ثابت ہوا مگر فوج کے صبر کے پیمانے کا لبریز ہونا واضح کر گیاہے امریکی فوج کا سامان ہمارے سیکورٹی اداروں کی لاعلمی میں لا یا جاتا ہے اس امریکی دھونس کے آگے حکومت خاموش ہے کہ امریکہ نے حکومت سازی کا آحسان...
  11. امکانات

    امریکہ ، طالبان یا کوئی تیسرا راستہ

    خرم بھائی اگر چھوٹی تنظیمں ایک دن میں بن کر دوسرے دن پاکستان پر قابض ہوجاتیں توایسی قبضہ مافیاسیاسی جماعتوں کی کمی نہیں رہی یہ پاکستان ہے اس پر نہ کوئی سیاسی جماعت قبضہ کر سکتی ہے نہ مذھبی اگر واقعی آپ کی تنظیم کچھ کرنے جا رہی ہے آپ امریکہ میں ہیں ہماری حکومتیں امریکہ میں بنتی ہیں یہ مممکن ہے...
  12. امکانات

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آصف بھائی کو بے نظیر باجی سمجھاتے سمجھاتے دنیا سے چلیں گئیں بھیا پھر بھی نہیں سمجھے انہں آپ کیسے سمجھائیں گے
  13. امکانات

    مہنگائی، نا انصافی ، بے روزگاری اور حکومت کی ذمہ داری۔

    امریکی حملوں نے مہنگائی کے سب سے اہم ایشو کو دبادیا
  14. امکانات

    دو پیمانے - تنویر قیصر شاہد

    گفتار کے غازیوں اور کردار کے غازیوں میں یہ ہی فرق ہوتا جن لوگوں نے کچھ کرنا ہوتا ہے وہ کبھی اعلان نہیں کرتے حماس لڑتی ہے چائے غلیل سے لڑنا پڑے رہا ایران اور صدام یہ دونوں علالم اسلام میں نمبر دو قیادت بننے کی کوشش کرتے رہے ہیں عالم اسلام کی قیادت سعودی عرب سےپاس ہے یہ اس سے مقدس مقامات کی وجہ سے...
  15. امکانات

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    تجزیہ نگارکبھی ایسی زبان استعمال نہیں کرتے جو ابتداء میں کچھ دوستوں نے استعمال کی تجزیہ نگار دانشورہوتا ہے اور دانش ور کبھی جزبات میں نہیں آتے جزبات سے مغلوب تجزیہ تاثیرکی بجائے مخالف فریق کو متنفر بنا دیتاہے یہ ضروری ہے کہ ہر موضوع کے کچھ حا می اور کچھ مخالف ہوں دلائل دونوں طرف ہوتے ہم کسی کی...
  16. امکانات

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    آپ کی ناراضگی کا مطلب ہم سمجھ گئے ہیں آپ نے ہمارا کوئی پرانا کالم پڑھ لیا ہو گا بھائی غلط تجزیے اکیلا میں ہی نہیں کرتا سارے کالم نگاروں کا یہ ہی حال ہے بس فرق یہ کہ ان کے پرانے کالم کوئی نہں پڑھتا
  17. امکانات

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    ایک طریقہ ہے علامہ کے کالم پڑھا کریں مرورت والی تعریف کریں ملنا کیا وہ آپ کی چمچہ گیری پر اتر ائیں گے
  18. امکانات

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    سارہ خوش امدید
Top