نتائج تلاش

  1. امکانات

    career planning?

    اس ہمت کو سلام
  2. امکانات

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    [شمار کا خمار محسن حجازی صاحب خدا کا شکرہے آپ نے لکھنا شروع کردیا لکھنے کے لیے جس وجدان کی ضرورت ہوتی وہ مجھے آپ کی اس تحریر میں نظر آیا ہے کسی ایسے موضوع کے دفاع میں لکھنا جس کے خلاف رائے عامہ ہموار ہوچکی ہو اس موصوع پر دلائل آسان کام نہیں ہوتا آپ نے پہل ہی مشکل موضوع پر کردی ہے اللہ آپ کی...
  3. امکانات

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    انکےمتعلق میں نے فورم پر آتے ہی نام کی چوری کا الزام لگا یا تھا اب میرے کالموں پر جتنی داد وہ وصول کرتے ہونکے اب تو مجھے بھی اپنے نقلی ہونے کا شبہ ہو رہا ہے آدمی کا نام کسی معروف آدمی سے ملتا جلتا نہیں‌ ہونا چاہیے ایک فائدہ ہوا ہے ان کے اس فتوے کے بعد مجھے لاپتہ ہونے کا ڈر نہیں‌ رہا
  4. امکانات

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    چچو آپ ٹھوڑی سی بھی کرلیں کام چل جائے گا زیادہ کی ہم بزرگوں کو تکلیف نہیں دیتے
  5. امکانات

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    نوید بھائی آپ کا کیا مشورہ ہے دھاگہ کب کھولا جائے
  6. امکانات

    تعارف میرے نام کا مسئلہ ۔

    فیصل فصیل کیسا رہے گا فصیل تخلص ہو گا اس کا معنی قلعے کی دفاعی دیوار بنتا ہے م مغل کا فاصل بھی درست ہے فیصل احمد فیصل بھی مناسب ہے تخلص اگر نام کے وزن پر ہو اور اس سے ملتا جلتا تلفظ رکھتا ہوبہت بھلا لگتا ہے اس وقت دنیا میں تین ناموں کا رواج زیادہ ہے اج کل عالمی سظج کی دستاویزات مثلا پاسپورٹ...
  7. امکانات

    تعارف میرے نام کا مسئلہ ۔

    یہاں علامہ کی فیس کوئی ادا نہیں کرسکے گا اور مفت کی کوئی قدر نہیں ہوتی میں آج کل ایک نیا کالم گھڑنے میں مصروف ہوں اگر کوئی ایسا میسج ہو تو پرائیوٹ کر دیا کریں تاکہ میں برقت جواب دے سکوں مزاح کا لطف بھی دیر سے پھیکا پڑ جاتا ہے
  8. امکانات

    تعارف میرے نام کا مسئلہ ۔

    علامہ علم کی انتہا کو کہا جاتا ہے زیادہ تشریع کروں گا اپنے منہ میاں مٹھو والی بات ہو جائےگی اللہ جھوٹ نہ بول وائے آسان لفظوں میں علامہ علم کے ہر فن مولا کو کہا جاتا ہے
  9. امکانات

    تعارف میرے نام کا مسئلہ ۔

    بھائی میں نے توبہ کرلی ہے میں آئندہ آپ کو عبدالطیف ابو شامل نہیں سمجھوں گا اگر اب بھی آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو انتظار کریں
  10. امکانات

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    یہ سچ ہے کہ پہلے مجھے شاعری سے زیادہ دلچسبی نہ تھی مگر شاعری سے اب مناسبت پیدا ہوئی ہے اس فورم پر شاعر زیادہ ہیں اس کے باوجود ان کی عزت بھی زیادہ ہے ہوتا تو ہے کہ جو کم ہیں ان کی زیادہ عزت ہوتی ہم یہاں دوتین ہی کالم نگار ہون گے مگر عزت شاعروں کی زیادہ ہے میری شاعری سے اتنی ہی مناسبت ہے
  11. امکانات

    تعارف خوش آمدید - غالب ایاز

    جناب قبلہ غالب ایاز صاحب اردو کی محفل پر خوش امدید
  12. امکانات

    یہ دل ہے آج وادی کشمیر کی طرح

    آج ہمارے مسائل کی ایک وجہ کشمیر پر ہماری عدم توجہ ہے پاکستان ایک دن میں پر امن ہو سکتا ہے یہاں حالات کافی بہتر ہو سکتے ہیں صرف توجہ بٹانے کی ضرورت ہے جب کسی صلاحیت کو نکلنے کا موقع نہیں ملتا تو تو اندر ہی اندر گھٹن پیدا ہو جاتی ہے ہمارے جنگجو بھی اسی کیفیت سے دوچار ہیں جب سے ہم نے کشمیر کے محاذ...
  13. امکانات

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    فہیم آ پ کی با ت میں وزن ہے یہ پی پی پی کی آخری حکومت جیسے حالات بن گئے ہیں آخر مخدوم امین فہیم کو وزیرا عظم کیوں نہیں بننے دیا گیا اس لیے اس شخص کا دامن صاف ہے اور اس نے کرپشن کرنی تھی نہ کرنے دینی تھی ہی ہی حکومت میں آ کر کماتی ہے اور پھر اپوزیشن کے دس سال بہیٹھ کر کھاتی ہے
  14. امکانات

    دل دل پاکستان ، جان جان کشمیر

    نظامی صاحب مضامین دونوں پرانے ہیں مگر سبق اموز ہیں
  15. امکانات

    تعارف غزل عباس کو خوش آمدید

    غزل میرا یہاں نام امکانات ہے آپ مجھے کوئی آنٹی نہ سمجھ لینا کیونکہ میں آنٹی نہیں انکل ہوں آپ کا اس وضاحت کے ساتھ آپ کو امکانات انکل کی جانب سے ڈھیروں ساری خوش امدید
  16. امکانات

    تعارف لو ھم بھی آ گئے

    اسماء خوش امدید ہمیں ذرا دیر ہوگئ مگر آپ بھی تو واپس نہیں آئیں
  17. امکانات

    تعارف مریم اسلم

    بہت اچھا تعارف چونکہ آپ فی الحال مہمان ہیں اس لیے تبصرہ ادھار سہی خوش امدید مریم اسلم بھائی
  18. امکانات

    میں، میری جان، میرا مال، میرا اقتدار محفوظ رہے. وسعت اللہ خان

    مجھے معلوم تھا یہ آپ کی تحریر نہیں آصل میں‌ کئی دنوں‌ سے تبصروں کی بڑھاس نہیں‌ نکلی تھی جب ہم آئے آپ اس پوسٹ سمیت موجود تھے پہلے تحریر بڑ ھی اور پھر جواب لکھنی کا خیال آیا آپ نے کسی صحافی کی فورم پر کھال ادھیڑی تھی یہ بھی غصہ تھا آپ نے جو تبصرہ کیا تھا معقول تھا اور میں ادھار کھا کر...
  19. امکانات

    میں، میری جان، میرا مال، میرا اقتدار محفوظ رہے. وسعت اللہ خان

    بہت خوب تجزیہ اور پرمغز خیا ل آفرینی ہے محسن لکھتے رہا کریں اللہ نے آپ کو بہتریں قوت تخیل سے نوازاہے بس صحافتی زبان کے قلم کی کاٹ ہلکی ہوتی ہے ایک آذاد تحریر میں تو اس کی گنجائش ہو سکتی ہے مگر صحا فتی زبان اس کی متحمل نہیں‌ ہو سکتی یہ تجزیہ آپ کی کسی ایک تحریر کا نہیں‌ ساری تحریروں کا...
  20. امکانات

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    اور تو سب ٹھیک تھا یہ فعولن فاعلات فاعلات بہت مشکل ہے طبیعت بھی موضوع موزون نہیں
Top