نتائج تلاش

  1. با ادب

    بیرونِ ملک رہائش کے مسائل

    تبلیغی جماعت والوں نے آج تک کس کو مارا؟ . اب ایسا بھی اندھیر نہیں مچا پاکستان میں. یہ بہت صلح جو اور اچھے لوگ ہوتے ہیں ...
  2. با ادب

    بیرونِ ملک رہائش کے مسائل

    عارف کریم صاحب کو پتہ نہیں کیوں ہر معاملے میں زیک کی تائید کی ضرورت رہتی ہے ..کسی بھی اسلام مخالف یا پاکستان.مخالف معاملات میں.ان کو ٹیگ کئیے بغیر ان کا کام نہیں بنتا ..
  3. با ادب

    اور آصف اثر صاحب انھیں صفائیاں مت دیا کیجیئے.یہ قسم کھ کے آئے ہیں انھوں نے ماننا نہیں. ہم بس...

    اور آصف اثر صاحب انھیں صفائیاں مت دیا کیجیئے.یہ قسم کھ کے آئے ہیں انھوں نے ماننا نہیں. ہم بس ان سے براءت کا اظہار کرتے ہیں.
  4. با ادب

    یہ تو آپکا کام ہے اسے کرتے رہا کیجیئے اچھا رہتا ہے. شاید آپکی تنقید سے جاگ جائیں. یہ تو چلتی...

    یہ تو آپکا کام ہے اسے کرتے رہا کیجیئے اچھا رہتا ہے. شاید آپکی تنقید سے جاگ جائیں. یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئیے
  5. با ادب

    پابندی اور بات ہے جبکہ ظلم و بربریت اور ناروا سلوک اور. خیر اصل موضوع ختم ہو چکا ہے اسلام کو آپ...

    پابندی اور بات ہے جبکہ ظلم و بربریت اور ناروا سلوک اور. خیر اصل موضوع ختم ہو چکا ہے اسلام کو آپ جتنا مرضی برا کہتےرہیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں. مسلمانوں کو بھی کہتے رہیں سانوں کی
  6. با ادب

    اور جب اصل موضوع پہ منہ بند ہوجاتے ہیں تو خوا مخواہ کے کیڑے نکالنا یاد آجاتا ہے. یہ ازل سے...

    اور جب اصل موضوع پہ منہ بند ہوجاتے ہیں تو خوا مخواہ کے کیڑے نکالنا یاد آجاتا ہے. یہ ازل سے وطیرہ رہا ہے نقادوں اور مخالفین کا
  7. با ادب

    سعودی عرب میں الحمدللہ چرچ نہیں جیسے کہ ویٹیکن سٹی میں مسجد نہیں

    سعودی عرب میں الحمدللہ چرچ نہیں جیسے کہ ویٹیکن سٹی میں مسجد نہیں
  8. با ادب

    اور نکالتے ہیں تو سو بسم اللہ

    اور نکالتے ہیں تو سو بسم اللہ
  9. با ادب

    اور رہی بات مغرب سے مسلمانوں کو نکالنے کی تو. ۔ ۔ ۔۔ ہاہاہاہاہاہا. مجھے انتظار رہے گا۔

    اور رہی بات مغرب سے مسلمانوں کو نکالنے کی تو. ۔ ۔ ۔۔ ہاہاہاہاہاہا. مجھے انتظار رہے گا۔
  10. با ادب

    ۵۶ مسلمان ممالک سوئی ایجاد نہیں کر سکے لیکن سوئی کا استعمال بخوبی جانتے ہیں جسے لگانے کی ضرورت...

    ۵۶ مسلمان ممالک سوئی ایجاد نہیں کر سکے لیکن سوئی کا استعمال بخوبی جانتے ہیں جسے لگانے کی ضرورت پیش آئی خاطر جمع رکھیئے گا لگا کہ دم لیں گے
  11. با ادب

    یونیورسٹیوں میں اسلحہ جو بھی لے کر آتے ہیں انھیں روکنے کی ذمہ داری کس کی ہے؟ ؟ مومنین کی یا...

    یونیورسٹیوں میں اسلحہ جو بھی لے کر آتے ہیں انھیں روکنے کی ذمہ داری کس کی ہے؟ ؟ مومنین کی یا پولیس کی؟ تو پولیس کہاں مری تھی جب شہر کے بیچ سے لوگ اسلحہ گزار کے یونی لے آئے؟
  12. با ادب

    محترم زیک دیکھنے کے لئیے جنگ کا انتظار کرنے کی کیا ضرورت ہے تشریف لائیے اور مشال کے قاتلوں کو...

    محترم زیک دیکھنے کے لئیے جنگ کا انتظار کرنے کی کیا ضرورت ہے تشریف لائیے اور مشال کے قاتلوں کو قرار واقعی سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کریں. خالی باتیں کرنے سے کیا ہو تا ہے اور جب مشال قتل ہوا تو بھی آپ دیکھتے ہی رہ گئے
  13. با ادب

    یہاں مسئلہ اسلام کا نہیں ملک کے دفاعی نظام کی کمزوری کا ہے. اس ملک میں کسی کو بھی انصاف کی توقع...

    یہاں مسئلہ اسلام کا نہیں ملک کے دفاعی نظام کی کمزوری کا ہے. اس ملک میں کسی کو بھی انصاف کی توقع نہیں لوگوں نے ذہنی طور پہ اس حقیقت کو تسلیم۔کر لیا ہے کہ پولہس کچھ نہیں کرے گی جو کرنا ہے خود کرنا ہے.
Top