گھر کا دروازہ کھول کے حسب عادت اپنا من پسند نعرہ لگاتے لگاتے کچھ یاد آگیا. . . .
گھر میں داخل ہوں تو گھر کم جنگل زیادہ ہے. آم ' لوکاٹ ' امرود ' انجیر ' مالٹا ' لیموں سب درخت آپکو سلامی دینے کے لئیے مستعد کھڑے ہیں. نظریں جھکا کے کنی کترا کے گزرنا چاہیں تو کچن گارڈن پیر چھوتا ہے. دھنیا '...