نتائج تلاش

  1. با ادب

    امی جی!

    امی جی!
  2. با ادب

    مبارکباد چھوٹی آپا کو چھوٹے بیٹے کی مبارک باد

    حمیرا آج یہ لڑی دیکھی. پھر تاریخ دیکھی تو سوچا اب پیدائش کی مبارکباد کی جگہ بیٹے کی پہلی مسکراہٹ کی مبارک باد ہی دے دیتی یوں اب تو ہنستا ہوگا کھلکھلا کے ماشاء اللہ. اللہ صحت تندرستی ایمان نیک علم اور نیک.عمل سے نوازے. آمین
  3. با ادب

    اور اس معافی پہ طرہ یہ کہ ابھی مانگی ابھی دل۔دکھانے والا عمل بھی جاری. معافی اور توبہ کی روح کو...

    اور اس معافی پہ طرہ یہ کہ ابھی مانگی ابھی دل۔دکھانے والا عمل بھی جاری. معافی اور توبہ کی روح کو سمجھنے کی ضرورت ہے. دین عمل کا نام ہے زبانی کلامی باتوں کا نہیں. نبی صلی اللہ وسلم کی زندگی کی جد و جہد اس کا عملی ثبوت
  4. با ادب

    خدایا یہ تیری جنت

    پھر آپ نے دل بند کر ڈالا ..میں کیا میری اوقات کیا. . . .
  5. با ادب

    خدایا یہ تیری جنت

    یا رضوان ارفع الحجب. . . یہاں دل رک گیا. . . . . . . . . . سانس تھم گئی. . . . . ۲۰۰۴ کی بات ہے میں نے قرآن کو پڑھنا شروع کیا ..ایک دن کہیں اقبال کی ایک بات پڑھی کہ قرآن یوں پڑھو جیسے تمھارے دل پہ نازل ہو رہا ہے. بات کو پڑھنا اور بات ہے بات سمجھ آجانا اور ..اور بات کا سمجھ آجانا یہ اپنے...
  6. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    ہمیں عادت نہیں اپنی غلطیاں سدھارنے کی ہم تو. . . . . . ہیں
  7. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    بھائی صاحب اجازت مرحمت فرمانے کا شکریہ! دراصل میں مہاجر نہیں نا تو زیادہ تعلیم یافتہ بھی نہیں. اور انکی شائستگی سے مجھے ویسے ہی اختلاج قلب ہوتا ہے کون مٹھار مٹھار کے باتیں کرے. میں پنجابی بھی نہیں تو منطقی استدلال کی کمی ہے میرے پاس. میں تو پاکستانی ہوں جو منہ میں آیا بول دیا. ہمیں تو ایسے...
  8. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    بھائی صاحب اختلاف آپکا حق ہے ..وہ آپ ضرور کیجیئے ..لیکن فتوٰی مفتیان کرام کے لئیے رہنے دیں. مہاجر اسلام پہ تین حرف بھیج چکے ہیں. ثابت کریں. اگر الطاف حسین کی ہرزہ سرائی پوری قوم کے لئیے کافی ہے تو نواز شرہف کو دیکھتے ہوئے تو سب پنجابی منافق اور لٹیرے ہوگئے پھر ..زرداری کی بناء پہ سب سندھی...
  9. با ادب

    تعارف تعریف

    بیٹا شکر ہے آپ کا تعارف دیر سے آیا ورنہ ہمیں بھی کئی سال پرانی میٹرک کی سند ڈھونڈنی پڑ جاتی. اور ہم.پھر ساری ڈگریاں گنوا کے دم لیتے :LOL:
  10. با ادب

    تعارف تعریف

    اور ہا ں خوش آمدید .. اللہ.کرے آپ.بہت اعلیٰ پائے کے شاعر کہلائیں. آمین
  11. با ادب

    تعارف تعریف

    بیٹا ذرا لگے ہاتھوں بورڈ بھی بتا دو ..بس مردان بورڈ نہ کہنا.
  12. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    کبھی کسی نے ڈھاک کے چار پات سنے ہیں؟ سنے ہوئے تو مینوں ضرور دسنا.
  13. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    کبھی کسی نے ڈھاک کے چار پات سنے ہیں؟ سنے ہوئے تو مینوں ضرور دسنا.
  14. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    تو پنجابیوں کو پاکستان آکے بھی پنجاب مل گیا. ورنہ وہ بھی مہاجر ہوتے. ویسے مقصد سمجھ نئیں آرہا. اگر آپ صلاح دیں تو ہم پنجابیوں کو بیالیس توپوں کی سلامی دے سکتے ہیں. توپیں آپ ارینج کر لیں سلامی ہم دیں گے . ہمارے بھائی بندے ہیں. میٹھے شائستہ اطور والے پنجابی. ان جیسا کوئی نہیں. پنجاب زندہ...
  15. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    اے لو! پاکستان تے نظریہ ہی نہیں اللہ پچھے گا اقبال تے قائد نوں قبراں اچ. ایڈی کھپ پائی رکھی انا ں نے. اے پائی جان چودھری مصطفیٰ تو صلاح لے لیندے. چھلے نا ہون تے. پائی جی تواڈی عظمت نوں سلام. پہلاں کتھے سو ؟ ہن وی دیر آید درست آید
  16. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    یہ وعدہ تو قوم کرے کہ انھیں آئندہ مہاجر نہیں بلائیں گے. اور یہ پاکستانی فخر کریں کہ یہ پٹھان نہیں پنجابی نہیں سندھی نہیں چترالی نہیں بلتی نہیں بلوچی بھی نہیں مکرانی بھی نہیں سرائیکی بھی نہیں یہ صرف پاکستانی ہیں کہ مہاجر ہٹا دو تو ان کا پاکستانی کے علاوہ کوئی نام.نہیں. سلام.ہے ان پاکستانیوں کو...
  17. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    باقی قوم بھی اس اعلان.میں شامل ہے نا؟ جو فخر سے خود کو پختون کہتے ہیں؟ جو شان سے پنجابی کہلائے جاتے ہیں؟ جو خود کو سنھ کی آن یعنی سندھی بلاتے ہیں؟ جو بلوچی کہلاتے ہیں؟ جنھیں مکرانی کہا جاتا ہے؟ جو چترالی بلتی گلگتی ہیں؟ ان پہ فتوٰی کبھی سنا نہیں. وہ ہجرت سے پہلے لکھنوی تھے بہاری تھے...
  18. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    کیسی خوبصورت بات کی. ساری عمر صاحب خانہ اس بات پہ چراغ پا رہے کہ انھیں مہاجر کیوں کہا جاتا ہے پر ہم کیا کرتے دق کرنے کو اس سے زیادہ مناسب لفظ تھا ہی نہیں.
  19. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    مجھے یہ بھی پتہ نہیں تھا کہ ہمارے میاں نے اسلام پہ تین حرف بھیج دیئے. ہمیں تو اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے اسلامیات کے لیکچرز ملتے ہیں. ملاحظہ فرمائیے ذرا مہاجروں کی دوغلی پالیسی. گھر میں کچھ باہر کچھ
  20. با ادب

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    قسم.لے لیں مجھے آج ہی پتہ چلا کہ اردو کو سرکاری زبان کا درجہ فقط مہاجروں کو زیر بار کرنے کی خاطر دیا گیا. صاحب دھاگہ کا شکریہ. سسرالیوں کے خلاف مجھے تو ایک ٹھوس دلیل مل گئی.
Top