بات فقط اتنی ہے کہ ہر وہ چیز جس سے دین کو نکال دو بے معنی ہے. دین یی اصل نظام ہے. علم.دین.ہے اور تمام فنون اسی کے زیر سایہ پروان چڑھیں تو توازن قائم.رہنے کا.امکان ہے ..وگرنہ کسی بھی شے کی زیادتی اور کمی اس صورت نقصان کا باعث ہے جب تک اسکی صحیح سمت کا تعین نہ ہو ..